تازہ ترین

عمران نگراں حکومت کومذموم مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں۔ ن لیگ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں انتخابی عمل میں غیرجانبدار رہنے کی پابند ہوتی ہیں، عمران خان نگران حکومت کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی حکومت کی …

مزید پڑھیئے

لندن میں بڑھتے جرائم پر بہت زیادہ پریشان ہوں۔میئر صادق خان

لندن:لندن کے میئر صادق خان نے کہاہے کہ شہر میں بڑھتے ہوئے پر تشدد جرائم کا ذمہ دار تو میں ہوسکتا ہوں لیکن اس پر معافی نہیں مانگوں گا کیونکہ پورے ملک میں جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد کا سبب حکومت کی جانب سے پولیس فنڈز میں کٹوتی ہے۔مقامی ریڈیو …

مزید پڑھیئے

بھارت پر پابندی سے پاکستان کے پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ

کویت سٹی:کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان کے پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہند کی ریاست کیرالہ اور جنوبی ہند میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کویت کی …

مزید پڑھیئے

25جولائی کوالیکشن ہرقیمت پرہونا ملک کی ضرورت ہے۔احسن اقبال

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر الیکشن متنازع ہو گا تو ملک میں ایسا سیاسی بحران آئے گا جس کا پاکستان کو نقصان ہو گا ،25جولائی کوالیکشن ہرقیمت پرہونا ملک کی ضرورت ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما ؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

اگلی وفاقی حکومت پی ٹی آئی کی بنتے نظرآرہی ہے۔اسد عمر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کا اعلان آج ہوجائے گا،نظر آرہا ہے کہ اگلی حکومت پی ٹی آئی کی بننے جارہی ہے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا …

مزید پڑھیئے

حسن عسکری کو وجہ تنازع نہیں بننا چاہیے۔سعد رفیق

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمار ی جماعت کو نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کے نام پر تحفظات ہیں یہ تاریخی انتخابات ہیں ، ان میں حسن عسکری کو وجہ تنازع نہیں بننا چاہیے،امید ہے وہ خود اپنا نام واپس لے لیں گے۔مسلم لیگ …

مزید پڑھیئے

بھارت کشمیر میں استصواب رائے کا چیلنج قبول کرے۔پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ اگر بھارت کو یقین ہے کہ کشمیری اس کے ساتھ ہیں تو بھارت استصواب سے کیوں بھاگ رہا ہے؟ بھارت مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کرانے کا چیلنج قبول کرے، بھارت نے مذاکرات کا راستہ اختیار نہ کیا تو ٹوٹ جائے …

مزید پڑھیئے

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔غیرجانبدارانہ الیکشن کراؤنگا۔ حسن عسکری

لاہور:نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نامزد پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، میں عام انتخابات تک تمام سیاسی جماعتوں کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا اور غیر جانبداری سے الیکشن کراؤں گا ۔ ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ میری …

مزید پڑھیئے

الیکشن کی شفافیت کا مقصد ہی فوت ہوگیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حسن عسکری کو نگران وزیر اعلیٰ نامزد کرکے عام انتخابات کو متنازعہ بنادیا ہے اور اس سے الیکشن کی شفافیت کا مقصد ہی فوت ہوگیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا …

مزید پڑھیئے