پولیو کا نیا کیس بلوچستان کے علاقے دکی میں کلی بابڑان سے رپورٹ ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
علاوالدین مری نےنگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے حلف لیا
مزید پڑھیئےآئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
پاکستان 130ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
مزید پڑھیئےفاٹاانضمام کے بعدخیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور بڑااقدام
قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے
مزید پڑھیئےراؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پرسیکریٹری داخلہ سے جواب طلب
نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست پر یہ سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےعمران خان نگران حکومت کو اپنےسیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں،مریم
کے پی حکومت کی نالائقی چھپانےکیلئےچوروں کی طرح شورمچانے کی ضرورت نہیں
مزید پڑھیئےنیپرا نے ملک میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا
فوری طور پر صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈ کپ کیلئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیئے
سب سے زیادہ روس کے شائقین کو 8 لاکھ 71 ہزار797 ٹکٹ جاری کئے گئے
مزید پڑھیئےپنجاب میں جعلی دودھ تیارکرنے والی فیکٹری پکڑی گئی
20 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ کو تلف کردیا گیا،فیکٹری مالک گرفتار
مزید پڑھیئےوزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
عید کی چھٹیاں جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کو ہوں گی
مزید پڑھیئےچین میں کئی امریکی سفارتکارپراسرار بیماری میں مبتلا ہوگئے
سفارتی اہلکاروں کوپراسرار بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث واپس امریکا بلالیا گیا
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
عسکری حکام نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دی، ذرائع
مزید پڑھیئےسعودی عرب،ایران کیلئےجاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو موت کی سزا
سعودی عرب کی عدالت نے ایران سے تعلقات کے شبے میں 4 افراد کو سزائے موت سنا دی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینےکیخلاف قرارداد منظور
قرارداد ایڈووکیٹ تنویر ہاشمی کی جانب سے پیش کی گئی جو ملزم شاہ حسین کے والد ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کا اصغرخان کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
نوازشریف نے قانونی مشاورت کے بعد اصغرخان کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈکپ شروع ہونے سےپہلے ہی کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
فٹبال کا عالمی میلہ 14جون سے روس میں شروع ہو گا۔
مزید پڑھیئےقرضہ معافی کیس، 222 کمپنیوں سے ایک ہفتے میں جواب طلب
قوم کے پیسے واپس نہ کئے تو معاملہ نیب کے حوالے کردیں گے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم رہنمامحسن داوڑکےشمالی وزیرستان میں داخلےپرپابندی
پولیٹیکل انتظامیہ کےجاری کردہ نوٹیفییکشن میں3 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھیئےایران کوکسی صورت جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔امریکا
یورینیم افزودگی کی مقدار میں اضافے کے حوالے سے ایرانی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےکم جونگ کو امریکا آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ٹرمپ
12 جون کو سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےسرخ سیارے پر اجنبی زندگی کے آثار موجود، رپورٹ
ایک جھیل کی تہہ سے ملنے والے آثار سے پتہ چلا ہے کہ مریخ پر اجنبی زندگی پائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےنگراں حکومت کے امور و ذمہ داریوں کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری
کوئی ایسا اقدام نہیں کرے گی جو عام انتخابات پر اثرانداز ہو، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن۔
مزید پڑھیئےحکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی
حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم، کابینہ نے اثاثوں کی تفصیلات تاحال جمع نہ کرائی
الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت حلف اٹھانے کے 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازم ہے۔
مزید پڑھیئے"سپریم کورٹ کو چاہیے کالا باغ ڈیم کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں حل…
کالا باغ ڈیم کے معاملے پر وفاق کو نئے چیلنجز درپیش آئیں گے، خورشید شاہ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی.
مزید پڑھیئے29 رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں
چاند کی پیدائش 14 جون کو رات 12 بجے کے قریب ہوگی
مزید پڑھیئےتربیلا ڈیم ٹرانسفارمر اوورلوڈ، کے پی میں بجلی کی فراہمی متاثر
وارسک ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند. فقیر کالونی میں مکینوں کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےملک میں بارشیں کم ہونے سے خشک سالی کا خدشہ
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےچیئرمین نیب کی برطرفی کی درخواست خارج کردی
چیف جسٹس نے پٹیشن پر رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات تسلیم کرتے ہوئے اسے خارج کردیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos