بھاری رشوت کے عوض ملکی سلامتی دائو پر لگانے والے اہلکاروں کے بینک اکائونٹس- موبائل ڈیٹا اور اثاثوں کی تحقیقات جاری-ای ویزا کی از سر نو چھان بین شروع-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
25 ہزار بھارتی خواتین ڈائن قرار دے کر قتل
بہار کو ڈائنوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے- ریاست کی 75 ہزار خواتین کی زندگی کو خطرات - 97 فیصد کا تعلق پسماندہ ذاتوں سے ہے-
مزید پڑھیئےچڑیا گھر میں جانوروں کیلیے نہانے کا اہتمام
مصنوعی آبشار بھی بنائے جارہے ہیں- شیر- تیندوے اور ریچھ کے پنجروں میں برف کے بلاک رکھ دیے گئے- گلوکوز ملا پانی بھی پلایا جارہا ہے-
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کر دیا
یکم اگست 2025 سے کینیڈا سے امریکہ آنے والی مصنوعات پر 35 فیصد ٹیکس لاگو کیا جائے گا، جو تمام شعبہ جاتی محصولات سے ہٹ کر ہوگ ، صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئے9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، عمر چیمہ، محمود الرشید کی درخواستِ ضمانت خارج
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال،معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
30 سے 40 کروڑ مزدور، کسان، بینک ملازمین اور ٹرانسپورٹ ورکرز حکومتِ وقت کے خلاف میدان میں نکل آئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ مودی کیخلاف بھڑک اٹھے
اگر پاکستانی اداکارہ کی فلم بھارت میں ریلیز نہیں ہوسکتی تو ہاکی ٹیم کو خوش آمدید کیوں؟
مزید پڑھیئےضلع کرم میں حادثہ: گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
گاڑی اچانک بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی خاتون ٹینس کھلاڑی باپ کی فائرنگ سے قتل
25 سالہ رادھیکا کے قتل کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےاجیت دوول کا بیان بھارتی عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے، ترجمان دفتر…
مجھے ایک تصویر بھی دکھائیں جس میں ’آپریشن سندور‘ کے دوران انڈیا کو ہونے والے کسی نقصان کو دکھایا گیا ہو۔قومی سلامتی مشیر
مزید پڑھیئےپاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب، مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع…
کتاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی انتہائی نامناسب زبان استعمال کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےفلسطینی نژاد نوجوان کا امریکی حکومت سے دو کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ
انہیں غیرقانونی طور پر گرفتار، حراست میں رکھا گیا اور ملک بدر کرنے کی کوشش کی گئی،محمود خلیل
مزید پڑھیئےلیاری عمارت حادثہ؛ ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گرفتار ملزمان میں 5 ڈائریکٹر، 2 ڈی ڈی، ایک انسپکٹر اور عمارت کا مالک شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کو ٹرمپ کا زبردست جھٹکا، بھارت پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا
برکس کا قیام امریکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور ڈالر کو کمزور کرنے کے لیے کیا گیا، ٹرمپ
مزید پڑھیئےکراچی : 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا
مقتولہ لڑکی کے والد محمد احمد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا،تین مشتبہ افراد زیر حراست
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکش : خیبر پختونخوا میں بولیاں لگنا شروع
حکومتی پارٹی کے بعض ارکان اسمبلی نے انکشاف کیا ہے، سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کے بعض امیدواروں نے ووٹ لینے کے لیے پیسوں کی آفر ہوئی۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کلفٹن میں آج مطلع جزوی ابرآلود ہونے کے سبب پھوار ہوئی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےنااہلی ریفرنس: 26 معطل ارکان کی اسپیکر سے ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، جس میں مختلف امور زیر غور آئے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے ساتھ سیزفائر برقرارہے،مگر بھارتی سیاسی قیادت کو ہضم نہیں ہورہا، اسحاق ڈار
بھارت نہ تو پاکستان کا پانی روک سکتا ہے اور نہ ہی دریاؤں کا قدرتی بہاؤ موڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافر اغواء کے بعد قتل
میتوں کو 15 ایمبولینسوں میں روانہ کیا گیا، ہر ایمبولینس کے ساتھ ایک سرکاری افسر بھی بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلورالائی کےقریب مسافروں کے اغوا کی اطلاع موصول
مسافروں کی بحفاظت واپسی کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت
مزید پڑھیئےمغربی کنارے میں شاپنگ مال پر حملہ؛ ایک اسرائیلی ہلاک
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دونوں حملہ آوروں کو قتل کردیا،حملہ آور حلیے اور شکل و صورت سے فلسطینی لگ رہے تھے، پولیس
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا بعد از حج آپریشن مکمل، آخری پرواز مدینہ سے اسلام…
حجاج نے پی ائی اے کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےتاجروں کا ایف بی آر کو اختیار دینے کیخلاف 19 جولائی کو ملک گیر…
، اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو دائرہ کار وسیع کریں گے،جاوید بلوانی
مزید پڑھیئےاین ڈی ایم اے نے مزید بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کردیا
ہنزہ، شگر، ضلع گانچھے اور چترال کے دریاؤں کے قریب رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں اب غیرملکی بھی جائیداد خرید سکیں گے،کابینہ نے منظوری دےد ی
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جائیداد کی خریداری کے لیے اضافی شرائط عائد ہوں گی،سعودی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ
مزید پڑھیئےاداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ورثا کے حوالے، تدفین لاہور میں ہو گی
حمیرا کے ڈرگ استعمال کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے،ایس ایس پی ساؤتھ
مزید پڑھیئےمعلوم ہے ایران کا افزودہ یورینیئم کہاں دفن ہے? نیتن یاہو
ایرانی خوفزدہ ہیں، ایران نے طاقت دیکھ لی ہے ، گفتگو
مزید پڑھیئےعائشہ جہانزیب کے بارے میں نامناسب گفتگو ، ملزم حسیب سجاد کی ضمانت درخواست…
ملزم تفتیش میں قصوروار پایا گیا اور اس نے عائشہ جہانزیب کے خلاف نامناسب کمنٹس کر کے ان کی عزت کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 77 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 14 ارب 50 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos