احتساب عدالت سے سزا کے بعد نوازشریف کی گرفتاری سمجھ میں آتی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف کے استقبال کیلئے منعقدہ ریلی ختم کرنے کا اعلان
اب عوام 25جولائی کو ووٹ کے زریعے فیصلہ کریں گے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں
مزید پڑھیئےجاپان میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئیں
لاپتا افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز کو عدالت میں پیش کرنا ممکن نہیں تھا،پراسیکیوٹر
نواز شریف اور مریم نواز کو نیب یاپولیس کی تحویل میں زیادہ دیرتک نہیں رکھا جاسکتا تھا
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے ریلی نکال کر مزاحمت کی سیاست کا آغاز کیاہے،سہیل وڑائچ
اب مسلم لیگ ن کے دو گروپ ختم ہو جائیں گے،سینئر صحافی سہیل وڑائچ
مزید پڑھیئےن لیگی کس منہ سے چور کااستقبال کررہے ہیں۔ پرویزالٰہی
نواز شریف کی چوری ملک کی سب سے بڑی عدالت نے بے نقاب کی ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے استقبال کو روکنا قانون کے مطابق ہے،اعتزاز احسن
اے این پی کی طرح پیپلز پارٹی نے بھی دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف قمر جاوید باجواہ کی مستونگ حملےکی شدید مذمت
جمہوریت کوپٹری سے اتارنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔آرمی چیف
مزید پڑھیئےعمران خان کا نوازشریف سے300ارب واپس کرنے کامطالبہ
وزیراعظم بنے پر اینٹی کرپشن مہم کے اپنے کا وعدوں کا نمونہ پیش کروں گا۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں انتخابی امیدواروں کوممنوع بوراسلحہ لائسنس دینے کا اعلان
فیصلہ کمشنر پشاور کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں کیا گیا ،امیدوار جلسے کی اطلاع 24 گھنتے پہلے دینے کے پابند ہونگے
مزید پڑھیئےانسانی اعضا کی خریدوفروخت میں ملوث 37مصری ملزمان کو سزا
گروہ 20 ڈاکٹروں، 10پیرامیڈیکل اسٹاف، 9 ایجنٹ اور بلڈ بینک کے عملہ پر مشتمل ہے
مزید پڑھیئےمستونگ خودکش دھماکےکے بعد قیامت صغرا کا منظر تھا،عینی شاہدین
دھماکے کے بعد ہرطرف بھگڈرمچ گئی تھی، لاشیں بکھری پڑی تھیں، لوگ چیخ و پکار کرتے ہوئے اِدھراُدھر بھاگ رہے تھے
مزید پڑھیئےنوازشریف اورمریم اڈیالہ جیل منتقل۔ مقدمات کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت قانون نے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اڈیالا جیل کو احساب عدالت قرار دیدیا
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکی بمباری،خواتین اوربچوں سمیت41 افرادجاں بحق
امریکی فوج نے صوبہ پکتیا اورننگر میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا،ایک مسجد شہید ، متعد گھر اور پیٹرول پمپ تباہ
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل
نواز شریف کی والدہ بھی جاتی امراء سے لاہور ایئرپورٹ روانہ ہوگئیں
مزید پڑھیئےون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ہرادیا
اوپنر امام الحق نے شاندارسینچری بنائی،گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے
مزید پڑھیئےبھارت میں ریسکیو مشق نے طالبہ کی جان لے لی
بسا اوقات مثبت سرگرمیاں بھی جان لیوا ثابت ہوتی ہیں ۔ جی ہاں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں ناگہانی آفات اورحادثات میں جان بچانے کی تربیت کے دوران طالبہ موت کے منہ میں چلی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ بھارت کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کی جانب …
مزید پڑھیئےلیگی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری،پولیس سےتصادم میں کئی اہلکار زخمی
مشتعل افراد نے پولیس کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا
مزید پڑھیئےنواز شریف کی واپسی ایسے ہورہی ہے جیسے کشمیر فتح کرکے آرہےہیں،فواد
آصف زرداری اور نواز شریف کے اثاثوں کا پوچھا جائے تو جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے-
مزید پڑھیئےسندھ میں رینجرزکےخصوصی اختیارات میں 90 روزکی توسیع
رینجرزاختیارات میں توسیع 10 جولائی سے 10 نومبرتک کی گئی ہے،سندھ حکومت نے منظوری دے دی
مزید پڑھیئےسیاسی سرگرمیوں پر پابندی ناقابل قبول ہے،لیگی رہنما
یہ مناسب نہیں ،عوامی عدالت کو فیصلہ کرنے دینا چاہیے۔لیگی رہنمائوں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنواز شریف،مریم کی گرفتاری نیب کی ذمہ داری ہے-نگران وزیرداخلہ پنجاب
نگران حکومت غیر جانبدار ہے-گرفتاری کیلئے نیب کو جو مدد درکار ہوگی وہ صوبائی حکومت دے گی۔
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں رینجرز کی کارروائی،انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
ملزم ذوالفقارعلی شاہ لانی کے سرکی قیمت 10 لاکھ روپے مقررہے
مزید پڑھیئےنواز شریف کے استقبال کیلئے شہباز شریف کا قافلہ ایئرپورٹ کیلئے روانہ
اس کے علاوہ دیگر شہروں سے بھی کارکنوں کا لاہور پہنچنے کا سلسلہ شروع ہے-
مزید پڑھیئےپاکستان کازمبابوے کوجیت کے لیے 309 رنز کا ہدف
دونوں ٹیمیں رواں سال ایک بھی ون ڈے میچ نہیں جیت سکیں۔
مزید پڑھیئےمستونگ میں خودکش حملہ،سراج رئیسانی سمیت128 افرادجاں بحق
نوابزادہ سراج رئیسانی حلقہ پی بی 35 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوارتھے،پارٹی کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ ۔ڈیموں کی تعمیر کی فنڈنگ کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف
سپریم کورٹ کی پریس ریلیز میں انتہائی سادہ طریقہ کار بتایا گیا ہے جس کے تحت میسج میں ’ڈیم‘ لکھیں اور ’8000‘ پر بھیج دیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی اور تقاریر دکھانے پر پابندی کیلئے درخواست دائر
عمران خان اپنی تقاریر میں گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات ادا کرتے ہیں۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےاریجہ صدیقی پارلیمنٹ آف ریلیجن میں ملک کی نمائندگی کرینگی
اریجہ کراچی کی نجی یونیورسٹی میں شعبہ برائے سوشل ڈیولپمنٹ اور پالیسیز کی طالبہ ہیں
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سےاثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں 29 اگست تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کروادیں۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos