1971 میں مینڈیٹ تسلیم نہ ہونے سے ملک ٹوٹا، اور 1977 میں مارشل لا آیا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر تحقیقات سے خود کو علیحدہ رکھیں،جن جن کا نام کمشنر راولپنڈی نے لیا وہ انکوائری سے الگ ہو جائیں،عمر ایوب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی وفاق اور پنجاب میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کرے گی
پی ٹی آئی کی وکلا قیادت مجلس وحدت مسلمین کے اتحاد سے ناخوش تھی۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی میزبانی میں مذاکرات، طالبان اڑ گئے
پیشگی شرائط رکھ دیں،شرائط کے پورا ہوئے بغیر مذاکرات سود مند ثابت نہیں ہوسکتے۔ طالبان
مزید پڑھیئےبڑی پیش رفت، پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند
صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔
مزید پڑھیئےسابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے پی اے کے گھر چھاپہ، برادر نسبتی گرفتار
پولیس بیرونی دروازے کے تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی، گھر کی تلاشی لی اور جو کاغذات ملے قبضے میں لے لیے۔
مزید پڑھیئےصدرنے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے، اجلاس سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےرمضان امدادی پیکج کی تیاری شروع ہوگئی
چندے میں کمی کے باوجود فلاحی ادارے راشن بیگ تیار کرنے میں مصروف ہیں- ہول سیلرز سے رابطے جاری-
مزید پڑھیئےکچے کے ڈکیت سی پیک میں رکاوٹ بننے لگے
سکھر ملتان موٹر وے کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خوف سے بند رہنے لگی- ڈاکو راج کی وجہ سے ایک ہفتہ تک گھوٹکی سے اقبال آباد سیکشن بند رکھا گیا-
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کی 19فروری کو عدالت طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری
متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹری بھی ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں،اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی پرانکوائری کرائی جائے گی،علی امین گنڈاپور
جس نے پریس کانفرنس نہیں کی اسے پکڑا جارہا ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم پیرول پر رہا
ھاکسن شیناواترا کو 8 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے…
سعود شکیل نے 47 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی،جیسن رائے 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرپی او راولپنڈی چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے
خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے،2 مارچ کو واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ ، ایم کیو ایم کا عہدیدار جاں بحق
مقتول ریحان ایم کیو ایم پاکستان سرجانی ٹائون کاجوائنٹ یوسی آرگنائزر تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی، ن لیگ وزارت اعلیٰ کیلیےاپنا امیدوار لانے کیلیے متحرک
پارلیمانی گروپ کا اجلاس، آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لیے کمیٹی کی تشکیل دی گئی۔
مزید پڑھیئےسابق کمشنرراولپنڈی کےالزامات، انکوائری کمیٹی کا پہلااجلاس آج ہوگا
کمیٹی راولپنڈی کے ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز کے اس سلسلہ میں بیانات قلمبند کرکے 3 دن میں اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی۔
مزید پڑھیئےایران: ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشتے دار قتل
مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ بعد ازاں سیکیوٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا۔
مزید پڑھیئےملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ
وادیٔ نیلم کے سیاحتی مقامات پر شدید برف باری اور موسلا دھار بارش سے شاہراہِ نیلم اور رابطہ سڑکوں پر پھسلن سے ٹریفک متاثر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات
دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگایا جائے: حلیم عادل شیخ
جتنا زور لگائیں گے اتنا دلدل میں پھنسیں گے، چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں انہیں معافی مانگنی چاہیے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی مزید 45 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
خیبرپختونخوا سے آزاد امیدواروں میں این اے 4 اپر دیر سے صبغت اللہ اور این اے 10 بونیر سے گوہر علی خان کامیاب،این اے 18 ہری پور سے عمر ایوب کامیاب ہوئے
مزید پڑھیئےانتخابی دھاندلی،بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال جاری
چار جماعتی اتحاد میں بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتون خوا میپ، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے جوتے بیچنا شروع کردیئے، دلچسپ برانڈ نیم متعارف
میں ایک زمانے سے جوتوں کا برانڈ متعارف کرانے کا سوچ رہا تھا۔ اس ایونٹ کو انہوں نے ’دی گریٹیسٹ اسنیکر شو آن ارتھ‘ قرار دیا۔
مزید پڑھیئےسابق کمشنر راولپنڈی کا بیان سانحہ 9 مئی پارٹ ٹو ہے: ن لیگ
جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے یہ بلا سبب نہیں ہے ، یہ اسی سازش کی ایک کڑی ہے جو ہم پہلے دیکھتے آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکشمیر کے بیٹے ڈاکٹر فاروق عشائی کی شہادت کو 31 برس بیت گئے
ہندوستانی فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا، شہادت کے دن پروفیسر عشائی کے ساتھ ان کی اہلیہ، ڈاکٹر فریدہ اور ان کی بیٹی بھی موجود تھیں۔
مزید پڑھیئےپیرپگارا کے نام سے جعلسازوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنالیے
پیر پگارا کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے، پیرپگارا اینڈرائڈ موبائل فون ہی استعمال نہیں کرتے، سازشی اور جعلساز گروہ سےہوشیار رہیں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر مائیک پراکٹر انتقال کر گئے
مائیک پراکٹر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی، وہ کافی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی، اسرائیل کی واپسی ترجیح ہے: سعودی وزیرخاریہ
غزہ میں مکمل جنگ بندی کے بغیراسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے،غزہ میں انسانی المیے پر توجہ دینےکی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئے