تازہ ترین

برطانیہ کے سب سے بڑے خاندان میں 21ویں بچہ کے اضافہ کا اعلان

لندن:برطانیہ میں رہائش پزیر سب سے بڑے برطانوی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا خاندان مزید بڑھنے والا ہے اور ان کے یہاں 21ویں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔مسز روڈفورڈ نے اپنے یوٹیوب پر جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے خاندان میں ایک اور بیٹی …

مزید پڑھیئے

چین ترقی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا عالمی حل فراہم کر رہا ہے۔یواین او

  نیویارک:اقوام متحدہ کے حکام نےکہا ہے کہ چین دنیا کو امن و سلامتی برقرار رکھنے ،ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں کے حل فراہم کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونیو گٹریس نے اپریل میں اپنے دورہ چین سے قبل کہا ہے …

مزید پڑھیئے

کولمبین فوج کے آپریشن میں فارک گوریلاکے 11 کارندے ہلاک

  بگوٹا:کولمبیا کی فوج نے ایک آپریشن کے دوران فارک گوریلا تنظیم کے 11 ارکان ہلاک کردیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزیر دفاع لوئس کارلوس ولیگاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ آپریشن مونتانیتا کے علاقے میں کیا گیا،جس میں 11 باغی ہلاک اور2 افراد زخمی ہوئے،یہ …

مزید پڑھیئے

سعودی عازمین کیلئے ٹرین اور پروازوں کے کرایوں میں اضافہ

  مکہ المکرمہ:سعودی وزارت حج و عمرہ نے داخلی عازمین کیلئے ٹرین اور پروازوں کے کرائے بڑھا دیئے۔ مکہ مکرمہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے داخلی معلمین کی رابطہ کونسل کے رکن اور ترجمان محمد القرشی نے بتایا کہ وزارت بلدیات و دیہی امور نے مشاعر مقدسہ ٹرین کے …

مزید پڑھیئے

چین میں انسانی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن۔ 18 مشتبہ گرفتار

  بیجنگ: چین میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کےدوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی جوڈیشل پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی انتظامی خطے ماکاؤ سے آپریشن کے دوران18مشتبہ افراد کو گرفتار …

مزید پڑھیئے

رمضان کے تیسرے عشرے میں موسمیاتی ریلیف کی پیش گوئی

منگل اورجمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

  لاہور:ڈائر یکٹر جنرل محکمہ موسمیات نے کہا کہ روز داروں کیلئے رمضان کے تیسرے عشرے میں ریلیف کا امکان ہے جب خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا اور اس کے نتیجے میں سند ھ اور پنجاب کے علاقوں میں درجہ حرات میں کمی واقعہ ہو جائے گی …

مزید پڑھیئے

مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔ طلعت مسعود

  لاہور:دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) طلعت مسعود نے کہا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے اور وادی کے اندرونی حالات کی وجہ سے بھارت پر بہت زیادہ دباؤ ہے جس کی وجہ سے بھارت نے وہاں سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیئے

اداروں اور سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آجانا چاہئے۔مصدق ملک

  اسلام آباد:معاون خصوصی وزیر اعظم مصدق ملک نے کہا ہے اب اداروں اور سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آجانا چاہئے ، ہمارے معاشرے اور سیاست میں تناؤ بہت زیادہ ہے، اب ہیں سچائی کے حوالے سے تمام تاریخی رپورٹس کو منظر عام پر لے آنا چاہئے تاکہ حقائق …

مزید پڑھیئے

درانی کیخلاف کارروائی۔ ای سی ایل میں نام خوش آئند ہے۔صمصام

لاہور: تحریک انصاف کےصوبائی سیکریٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہاہے کہ جنرل (ر) اسددرانی کے خلاف کارروائی اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا خوش آئند ہے ، نوازشریف کا بیان اسد درانی سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور ان کے خلاف بھی ای سی ایل میں …

مزید پڑھیئے