میڈیا پر سیشن جج لاڑکانہ گل ضمیر سولنگی کے استعفے سے متعلق خبریں جعلی استعفے پر مبنی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ارجنٹائن اور کروشیا پری کوارٹرفائنل میں، آئس لینڈاور نائیجیریا ایونٹ سے باہر
کروشیا نے آئس لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈ کپ -فرانس اور ڈنمارک کا میچ بغیر کسی گول کے برابر
فرانس نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
مزید پڑھیئےن لیگ اور تحریک انصاف کے رہنما ٹی وی پروگرام میں پھر لڑ پڑے
جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب جاوید لطیف نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہہ دیا
مزید پڑھیئےٹکٹوں کی تقسیم -مسلم لیگ (ن) میں اختلافات بڑھ گئے
مجتبیٰ شجاع کے مقابلے میں اصغر بٹ نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھیئےمینڈکوں کی انوکھی شادی،حکومتی وزیر کی بھی شرکت
حکومتی شخصیت کی شرکت سے اس انوکھی تقریب نے لوگوں کی توجہ حاصل کی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اقتدار میں آکر ڈاکٹر عافیہ کی ذمہ داری لے گی-عمران خان کا…
ہم نے الیکشن جیتنے کیلئے حکمت عملی بنا لی ہے،پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن نہیں کریں گے
مزید پڑھیئےپاکستان اورامارت کرکٹ بورڈکےدرمیان غیرملکی لیگزکےانعقاد پرجاری تنازع ختم
پاکستان نے اپنی ہوم سیریز کا مقام تبدیل نہ کرتے ہوئے تمام میچز یو اے ای میں کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز
درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی گئی
مزید پڑھیئےایران میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے
ایران شام اور دیگر ممالک میں مداخلت ختم کرکےمعاشی بحران پر توجہ دے۔مظاہرین
مزید پڑھیئےبلدیہ عظمیٰ کراچی کا 27 ارب 17 کروڑ روپے کاسالانہ بجٹ منظور
میئر کراچی کی جانب سے پیش کیے جانے والے سالانہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 11 ارب روپے مختص کیے گئے
مزید پڑھیئےمسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسانے پر بھارت نژاد برطانوی شہری کو سزا
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 20ماہ قید کی سزا سنا دی
مزید پڑھیئےوزارت داخلہ کاحسن اورحسین نوازکےریڈ وارنٹ جاری کرنےپراتفاق
اسحاق ڈاراورشہبازشریف کے دامادعلی عمران کوبھی انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایاجائے گا
مزید پڑھیئےنگران پنجاب حکومت نےنئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیاہے
مزید پڑھیئےغیر قانونی تارکین وطن کو فوری ملک بدرکیا جائے-صدر ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے فوری طور پر ملک بدر کے احکامات صادر کر دئیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کو بغیر کسی …
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں شدید گرمی کی پیش گوئی
لندن میں درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے
مزید پڑھیئےمصری گول کیپرنےمعمر ترین فٹبالر کا اعزازحاصل کرلیا
عصام الحضری کی عمر 45 سال 161 دن ہے، 25 سالہ کیریئر میں 159میچوں میں مصر کی نمائندگی کی
مزید پڑھیئےمصری دلہن شادی کے 2 گھنٹے بعد ہی چل بسی
17 سالہ نئی نویلی دلہن سماہ النہاس کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد دل کا دورہ پڑا تھا
مزید پڑھیئےپولیو سے پاک قرار دیے گئےملک میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف
عالمی ادارہ صحت نے پاپوا نیو گنی میں 18 برس بعد پولیو کی وباء دوبارہ پھیلنے کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھیئےکابل میں امریکی ڈرون حملہ، 11 افراد جاں بحق
امریکی ڈرون حملہ افغانستان کے شمالی مشرقی صوبےض نورستان کےضلع ویگال میں کیا گیا
مزید پڑھیئےٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون قومی ٹیم کی پہلی پوزیشن خطرات کی زد…
سہ ملکی سیریز میں چاروں لیگ میچز اور فائنل میں کامیابی حاصل کرنے پرآسٹریلوی ٹیم پہلے نمبر پر آسکتی ہے
مزید پڑھیئےشہبازشریف گلوکار نکلے ، گانے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
شہبازشریف نےکراچی میں مشہور گانا ’’ اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑکر‘‘ گا کر سب کو حیران کردیا
مزید پڑھیئےپورپی یونین نےمیانمار کے فوجی افسران پر سفری پابندی عائد کردی
یورپی یونین کامیانمار فوج کے ساتھ ہر قسم کا عسکری تعاون بھی ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےشام،انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ
رات میں کیے گئے 2 میزائل حملوں کا ہدف ایرانی کارگو طیارہ تھا
مزید پڑھیئےپاکستان، زمبابوے اورآسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز خطرات سے دوچار
پاکستان، زمبابوے اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز یکم جولائی سے 8 جولائی تک ہرارے میں شیڈول ہے
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کیخلاف بھی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کاحکم
الیکشن کمیشن نےمعاملے کو اسکروٹنی کمیٹی کو بھجوا دیا جو غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کریگی
مزید پڑھیئےعبدالصمد خان خیبر پختونخوا کے نئے ایڈوکیٹ جنرل تعینات
نگراں وزیراعلیٰ کے پی جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے
مزید پڑھیئےپی ایس پی نےقومی اسمبلی کی 60 سےزائد نشستوں پرٹکٹ جاری کردیے
صوبائی اسمبلیوں کی 130 سے زائد نشستوں پر ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی کو لاہور سے بہتر بنا کر دکھائیں گے،شہبازشریف
کراچی میں اب روزگار، پانی، ٹرانسپورٹ دینے اور کچرا صاف کرنے کی ضرورت ہے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےتحریک انصاف میں گروپنگ ہے،عمران خان کا اعتراف
عمران خان کا ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز نہ دینے کاعلان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos