برطانوی میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ملکیت نہیں،حسین نواز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کان لیگ اورپی پی کی غیرملکی فنڈنگ کی پڑتال کےفیصلےکاخیرمقدم
تحریک انصاف بطور ایک سیاسی جماعت اپنی تمام مالی تفصیلات الیکشن کمیشن کے روبرو پیش کررہی ہے
مزید پڑھیئےشریف خاندان کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکافیصلہ کابینہ کریگی،نگراں وزیرداخلہ
کسی کوانٹرپول کے ذریعے لانے یا نہ لانے کا اختیاربھی وزارت داخلہ کے پاس ہے،اعظم خان
مزید پڑھیئےڈائریکٹرجنرل انٹیلی جنس بیوروسمیت وفاقی سیکریٹریز کےتبادلے
موجودہ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کی جگہ نیکٹا کےسربراہ احسان غنی کو نیا ڈی جی لگائے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف کا نیب کارروائیوں کیخلاف سخت حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
نوازشریف نے لندن سے پارٹی رہنماؤں کو فون کرکے نیب کی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےصاف پانی کمپنی اسکینڈل:نیب نے شہباز شریف کو پھرطلب کرلیا
نیب کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 5جولائی کوطلب کیا گیاہے
مزید پڑھیئےحضرت امیرخسروؒ کےعرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے نہیں ملے
حضرت امیرخسرو ؒ کےعرس کی تقریبات 28 جون سے5 جولائی تک جاری رہیں گی
مزید پڑھیئےکپتان نےسکندربوسن کےبعدچوہدری الیاس اوردیگررہنماؤں سےبھی ٹکٹ واپس لےلئے
قومی اسمبلی سمیت صوبائی اسمبلی کی بعض نشستوں پر جاری کردہ پارٹی ٹکٹس امیدواروں سے واپس لے لیےگئے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے عالمی مبصرین اور میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
مبصر تنظیم عام انتخابات پر تجاویز سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرے گی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابات میں پاک فوج کوتعینات کرنےکی منظوری دیدی
انتخابات میں پاک فوج کو تعینات کرنے کی سمری وزارت دفاع کو ارسال کردی گئی
مزید پڑھیئےفرانس میں 2 ارب روپے کا گلدان فروخت
دنیا بھر میں نایاب چیزوں کی نیلامی ہوتی رہتی ہے اور ان چیزوں کو خریدنے کیلئے شوقین افراد بڑی سے بڑی بولی لگا کر اپنی مند پسند چیز کو خرید لیتے ہیں۔ فرانس میں ایک گلدان کی نیلامی ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر (پاکستانی دو ارب روپے) میں ہوئی۔ گلدان کی …
مزید پڑھیئےپاور ڈویژن کمیٹی کاہائی لاسز فیڈرز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
بجلی کی چوری اور لائن لاسز کو محدود کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مراعات دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئےابراج گروپ کے بانی کے خلاف متحدہ عرب امارات میں مقدمہ درج
2 چیک باؤنس ہونے پر ابراج گروپ کے بانی پاکستانی نژاد عارف نقوی کے خلاف شکایت درج کرائی ۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ ۔انڈر16فٹبال ٹیم غاروں میں پھنس گئی
فٹبالرز کو ڈھونڈنے کیلئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا ملک ریاض کو 5 ارب روپے جمع کرنے کا حکم
ذاتی جائیداد کے کاغذات بطور ضمانت جمع کرائے۔ بحریہ ٹاون کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کرے گی۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ کے پہلے نابینا جج سمیت 21 سول ججز نے حلف اٹھالیا
چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ یاورعلی نے تمام سول ججز سے حلف لیا
مزید پڑھیئےمسلمان کی حمایت کرنے پر سشما سوراج بھی بھارتیوں کے نشانہ پرآگئیں
مسلمان کی ہندو اہلیہ کاپاسپورٹ وجہ تنازع بنا، سشمانے تنقید کرنیوالوں کوآڑے ہاتھوں لیا۔
مزید پڑھیئےبھارت، خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر 5 پادری معطل
ایک کمیشن بھی قائم کردی گئی ہے جو مزید تفتیش کے بعد اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سیکریٹری چرچ
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی ہاکی ۔ آج پاکستان اور ہالینڈ مدمقابل ہوں گے
مینجمنٹ کی کھلاڑیوں کو نئے عزم کے ساتھ میچ میں حصہ لینے کی ہدایت
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کے اثاثوں کی مالیت 6 کروڑ سے زائد
پاکستان سے باہر کوئی بزنس ہے نہ ہی سرمایہ کاری۔ بینک میں ایک کروڑ 95 لاکھ روپے ہیں
مزید پڑھیئے(ن) لیگی رہنماقمر الاسلام 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
نیب نے قمر الاسلام کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےدلہےنےشادی پرفٹبال میچ دیکھنے کااہتمام کرکےسب کوحیران کردیا
دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال ورلڈ کپ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔کویت کا ایک نوجوان بھی فٹبال فیور کا شکار ہو گیا ہے اس نے اپنی شادی پر فٹبال میچ دیکھنے کا اہتمام کرکے سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …
مزید پڑھیئےروسی سائنسدان پہلی خلائی سلطنت کے سربراہ منتخب
وہ زمین کے مختلف ملکوں سے سفارتی تعلقات قائم کریں گے۔ ایشربیلی
مزید پڑھیئےبھارت عورتوں کیساتھ بدسلوکی کرنے والا بدترین ملک قرار
می ٹو نامی مہم کے بعد اس سروے کی ضرورت عالمی طور پر محسوس کی گئی
مزید پڑھیئےفاروق ستار کو کراچی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
ایپلیٹ ٹریبونل نے فاروق ستار کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں .
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کرتباہ۔ 2 پائلٹ شہید
طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی تھوڑی سی بلندی پر گیا اس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ عینی شاہد
مزید پڑھیئےشریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت
نیب نے شریف خاندان کے خلاف 3 ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر کر رکھے ہیں۔
مزید پڑھیئےزرداری نے این آر او کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
سپریم کورٹ نے 24 اپریل کو سابق صدور مشرف اور زرداری کو نوٹس جاری کیے تھے.
مزید پڑھیئےمنچھر جھیل کیس، نتائج نہ ملے تو ذمہ داران کو جیل بھیجیں گے۔ عدالت
20 سال سے منصوبے چل رہے ہیں مگر صاف پانی کا قطرہ نہیں مل سکا۔ جج ریمارکس
مزید پڑھیئےنوازشریف کی 100 پیشیاں ہوئیں، انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا۔شاہد خاقان
انصاف نہ صرف ہوناچاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔ سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos