کارروائی میں بڑی مقدار میں خود کار اسلحہ اورگولہ بارود برآمدکر لیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محکمہ تعلیم سندھ کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانےکی تجویز
عام انتخابات کی وجہ سے اسکول ،کالجز کو 27جولائی تک بند رکھے جائیں۔محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےطیب اردگان کی کامیابی پر کراچی میں جشن
اس موقع پر طیب اردوان اور متحدہ مجلس کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چلے پڑے
شیخ رشید احمد نے انتخابی مہم کیلئے موٹر سائیکل کو ترجیح دی تو شاہ محمود بھی نقش قدم پر چلے پڑے
مزید پڑھیئےنیب کاحسن،حسین نواز، اسحاق ڈار کوانٹر پول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ
نیب کے سابق سربراہ سیف الرحمان کوبھی وطن واپس لایا جائے گا
مزید پڑھیئےچین میں نشے کی عادی افراد کی تعداد میںریکارڈ اضافہ
بیجنگ میں نشے کے عادی افرادکی تعداد میں 7745کا اضافہ ہو گیا ہے
مزید پڑھیئےقمر الاسلام کی گرفتاری کا مقصد چوھری نثار کو سہولت فراہم کرنا ہے -رانا…
قمر الاسلام کی گرفتار ی نیب کی جانبداری ہے ،رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےبھارتی شہری کی ضرورت مندوں کو کھانا فراہمی کے لئے انوکھی مہم
فیصلہ کیا کہ فلائٹ میں سے سارا کھانا جمع کرکے ضرورت مندوں کو دوں گا
مزید پڑھیئےسندھ کے عوام جی ڈی اے کو پاپیوں کا گٹھ جوڑ سمجھتے ہیں،پی پی…
الائنس والوں کو اپنی شکست صاف نظر آ چکی ہے
مزید پڑھیئےجرمنی ،رہائشی عمارت میں دھماکا،25افراد زخمی
عمارت کا تہہ خانہ اور اس کے اوپر کی 3 منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں
مزید پڑھیئےنیب کے اقدام سے الیکشن متنازعہ ہو سکتا ہے-چودھری نثار کی مذمت
نیب کا ایک امیدوار کو گرفتار کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،چودھری نثار
مزید پڑھیئےراجہ قمر الاسلام کی گرفتا ر ی کا عمل افسوسنا ک ہے-نواز شریف
انفیکشن کی وجہ سے کلثوم نواز کی حالت بہتر نہیں ہورہی-نواز شریف
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت سے نواز شریف اور مریم کو مزید 3 دن کا استثنیٰ مل…
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
مزید پڑھیئےن لیگ اورپی پی سے اتحاد کا مطلب اپنے نظریے سے ہٹناہے،عمران خان
تحریک انصاف بھرپورتیاری کے ساتھ الیکشن میں جارہی ہے
مزید پڑھیئےمالی میں شکاریوں نے 32 شہریوں کو قتل کر دیا
شکاریوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے تمام افراد فولا نسل سے تعلق رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےچودھری نثار کے مدمقابل ن لیگ کا امیدوار گرفتار
صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سابق سی او وسیم اجمل اور لیگی رہنما قمر الاسلام کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کے متعدداعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا
کلثوم نواز کی صحت میں تین دن سے بہتری آئی ہے،
مزید پڑھیئےنگراں سیٹ اپ پرتحفظات ہیں،زرداری کی لسٹ پرتبادلےقبول نہیں،جی ڈی اےرہنما
دس دنوں میں تحفظات دور نہ کیے گئے تو سندھ میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی
مزید پڑھیئےآئی ایس پی آرکاعوامی آگاہی کے لیے پیغام
سلح افواج کے افسران کے نام سے بعض افراد لوگوں کو فون کالز کر ہے ہیں،عوام محتاط رہیں
مزید پڑھیئےجی ڈی اےکا نگراں حکومت پر عدم اعتماد ، الیکشن کمیشن کو احتجاجی خط
سندھ میں نگراں حکومت پیپلزپارٹی کی حکومت کا تسلسل ہے
مزید پڑھیئےالیکشن سے قبل کچھ لوگ گرفتار ہوکرسیاسی شہید ہوناچاہتےہیں،جاوید اقبال
نیب ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے لیکن زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
مزید پڑھیئےاس وقت انتخابات اور سیاست کے بارے میں نہیں سوچ رہی۔مریم
زندگی میں کچھ وقت ایسا آتا ہے جب سب کچھ چھوڑنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں پرنٹنگ پریسوں کی سیکیورٹی کیلئے فوجی اہلکار طلب
تینوں پرنٹنگ پریس پربیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں چھپوائےجائیں گے
مزید پڑھیئےاساتذہ کا احترام یقینی بنانےکیلئےنگراں پنجاب حکومت کاتاریخی اقدام
اساتذہ کی ترقیوں،تعریفی اسنادمیں ان کے نام کیساتھ”آنرایبل“لکھاجائےگا
مزید پڑھیئےعلیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل خارج
ایاز صادق کی جانب سے عبدالعلیم خان کے کاغذات کی منظوری کےخلاف اپیل دائر کی گئی تھی
مزید پڑھیئےناصرالملک سےآرمی چیف کی ملاقات پرامن انتخابات کےانعقادپرتبادلہ خیال
انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی
عدالت امریکا کو ہدایات نہیں دے سکتی، عافیہ صدیقی کی طرف سے امریکی سپریم کورٹ میں دعویٰ دائر کریں
مزید پڑھیئےنیب کی زلفی بخاری کو سوالات کے جوابات دینے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
زلفی بخاری آج نیب راولپنڈی کے آفس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےاین اے 35۔ الیکشن ٹریبونل بنوں بینچ نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
این اے 35 پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات پر اعتراضات کی سماعت ہوئی.
مزید پڑھیئےممبئی میں طوفانی بارشیں، 4 افراد ہلاک
شہر کی اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos