اجلاس میں حکومت سازی سمیت دیگر اہم معاملات پر بات چیت کی جائے گی، پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ گزشتہ کئی دنوں سے پشاور میں ہی موجود ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور: بس اور کار کے خطرناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق
واقعہ پشاور کی تحصیل صافی کے علاقے قیوم آباد میں پیش آیا ،جاں بحق اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ 9 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے
پہلے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے الزامات مسترد
حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاؤہ کوئی تعلق نہیں، سابق کمشنر کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےاب یہ وطن مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا، شاہد آفریدی
عام آدمی ہر روز کی ایک نئی کہانی سے تنگ آ گیا ہے، اس کا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔
مزید پڑھیئےلسبیلہ اور مہمند میں 2 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق
زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کیا گیا ہے جہاں سے شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جاٸے گا۔
مزید پڑھیئےسانحہ سمجھوتا ایکسپریس کے متاثرین 17 سال بعد بھی انصاف کے منتظر
18 فروری 2007 کو دہلی اور لاہور کے درمیان چلنے والی سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر شرپسندوں کی جانب سے آگ لگائی گئی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ، اعلیٰ سطح کمیٹی…
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبر الیکشن کمیشن پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔
مزید پڑھیئےکراچی: پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا
لوگ بڑے بڑے برتنوں میں پیٹرول جمع کرنے میں مصروف ہیں تو وہی خطرناک صورتحال کے باعث پولیس اور انتظامیہ غائب ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجو کچھ آپ کے بچوں نے کیا، وہ بھول نہیں سکتا
پاکستان مسلم ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کے درمیان بات چیت اڈیالہ جیل میں ہوئی
مزید پڑھیئےبلوچستان: 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق
لسبیلہ میں بھی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں، زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےافریقا کی لڑائی نے ہالینڈ کو میدانِ جنگ بنالیا
اری ٹیریا کے سیکڑوں باشندوں نے ہالینڈ میں پناہ لے رکھی ہے۔ ہفتے کی شب ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں اری ٹیریا کی حکومت کے حامیوں اور مخالفین کا تصادم ہوا۔
مزید پڑھیئےٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں،9 دہشت گرد ہلاک
ٹانک میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد رحمت اللہ عرف بدر منصور اور ٹی ایس امجد بابری بھی مارے گئے۔اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد بھی برآمد۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا ایک اوراجلاس ہو گا
معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین نے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے مزید سفارشات کے لیے پیر دوبارہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےپاکستان بار کونسل کا دھاندلی کی تحقیقات کیلیے آزاد کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
سابق کمشنر نے چیف جسٹس کو دھاندلی میں ملوث کرنے کیلیے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے۔پاکستان بار کونسل
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی،ن لیگ11 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت
آٹھ پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ سے نواز لیگ کے نواب جنگیز مری کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد ریل کے کرایے میں اضافہ
تمام ریل ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،اضافہ فوری لاگو ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ
شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کے الزامات، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس رات 10 بجے طلب
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیے جانے کا امکان ۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ 9 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب،فنکاروں نے فن کا جادو جگایا
افتتاحی میچ دفاعی چیمپین لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاین اے43 میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، فوج تعینات کرنے کی منظوری
مولانا فضل الرحمن کے بیٹےاسعد محمود نے 62 ہزار 730 ووٹ حاصل کیے تھے ۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کا طبی معائنہ ہو رہا ہوگا،حنیف عباسی
کمشنر راولپنڈی نے ڈپریشن کی میڈیسن سے متعلق پوچھا تھا، میں نے کہا کہ میں ڈاکٹر نہیں آپ کسی ڈاکٹر سے معلوم کریں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنادیدہ قوتوں کو دھاندلا مہنگا پڑے گا،مولانا عطاالرحمن
سینکڑوں مقدمات میں ملوث ایک شحص کو وزارت اعلیٰ کا منصب دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی نے 4روز قبل امریکی ویزا لیا
لیاقت چٹھہ کو 13 فروری کو پانچ سال کیلیے امریکی ویزا ملا۔
مزید پڑھیئےپشاور سے نو منتخب آزاد ایم پی اے طارق اعوان ن لیگ میں شامل
ملک طارق اعوان نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی سے میرا کوئی تعلق نہیں، ملک ریاض
جب بھی پاکستان میں افراتفری ہوتی ہے تو ہر کوئی بغیر دلیل کے مجھ پر الزام لگاتا ہے،
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنر کے الزامات کا سخت نوٹس، تحقیقات کا حکم
الزامات کی آزادانہ انکوائری کروائی جائے گی, حقائق کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھیئےجھوٹ کا بازار گرم ہے، کمشنر کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، ن…
کمشنر راولپنڈی کا 8 دن کا ریکارڈ نکلوا لیں، سب پتہ چل جائے گا،پیچھے کون ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسب جھوٹ ہے، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیے
میری کمشنر راولپنڈی سے انتخابات کے معاملے پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی انہوں نے میرا نام لے کر جھوٹ بولا ہے۔سکندر سلطان راجا
مزید پڑھیئےمریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی فراہم
مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا دیا گیا، انہیں دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کردی گئیں۔
مزید پڑھیئے