الیکشن کمیشن نے مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے حلقوں سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عوام 25 جولائی کوبلے پرمہرلگا کرمخالفین کوشکست دیں گے۔شاہ محمود
جس نے ملک کولوٹا یکےبعد دیگرے احتساب کا شکارہوں گے، ہم سیاسی انتقام کے قائل نہیں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف شریف خاندان کا اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے فیصلے کے خلاف اپیلیں بھی تیار کرلیں۔
مزید پڑھیئےاین اے127۔ مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کیلئے درخواست دائر
احتساب عدالت نے مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی ۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدر کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا
کیپٹن (ر) صفدر کسی بھی ایئرپورٹ، زمینی اور سمندری روٹ سے پاکستان سے باہر نہیں جا سکیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئےنیب کافوادحسن فواد کے گھرچھاپہ،اہم فائلز اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا
نیب نے فواد حسن فواد کوآشیانہ ہاﺅسنگ سیکنڈل میں گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےبانی متحدہ سمیت متعددایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری
انسداد دہشتگردی عدالت کا مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے 11 اگست کو پیش کرنے کا حکم .
مزید پڑھیئےہمارے کارکنوں کی گرفتاریاں قبل ازوقت انتخابات دھاندلی ہے۔فاروق ستار
کراچی میں انتخابی مہم چلانے سے روکا جارہا ہے. فاروق ستار کا الزام
مزید پڑھیئےزرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کا جسمانی ریمانڈ منظور
ایف آئی اے نے حسین لوائی کو کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کیا.
مزید پڑھیئےشہید برہان وانی کی برسی سےقبل ہی متعددحریت رہنمانظربند،3 کشمیری شہید
کہ حریت قیادت نے 8 جولائی کو برہان وانی کی برسی کے موقع پر آج اور کل وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔
مزید پڑھیئےقومی مفادات کا تحفظ اور دفاعی خود مختاری ہماری ترجیحات ہیں۔سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کا مکمل متن
احتساب عدالت نے گزشتہ روز ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 11، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 8 اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور اس کے خاندان کو بہت ہی منصفانہ سزا دی گئی ہے۔عائشہ…
پاکستانی قوم کی تکلیفوں اور مصیبتوں کے ذمہ داروں کو سزا دی گئی جس پر وہ نیب کورٹ اور سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ گلالئی
مزید پڑھیئےبرطانوی حکومت سے نوازشریف کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ
برطانیہ میں شریف خاندان کی جائیدادوں کی تحقیقات کا مطالبہ سامنے آگیا۔
مزید پڑھیئےطیب اردوان صدارت کا حلف پیر کو اٹھائیں گے
نئے صدارتی نظام کے تحت نئی کابینہ میں وزراکی تعداد 26 سے کم کر کے 16کر دی جائے گی
مزید پڑھیئےنوازشریف اعمال کی وجہ سے اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں:چودھری پرویز الٰہی
ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رنگ لایا اور یہ اللہ کی پکڑ میں آئے۔چودھری پرویز الٰہی
مزید پڑھیئےغلط معلومات پھیلانے پر 7 کروڑ ٹوئٹر اکاؤنٹس بند
ٹوئٹر نے فی الحال رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بلو وہیل نے ایک اور جان لے لی
بلو وہیل گیم میں مبتلا 13سالہ بچی نے خود کو پھانسی دیکر خودکشی کرلی
مزید پڑھیئےجاپان میں انتہا پسند رہنما سمیت 6 افراد کو پھانسی
جاپانی سپریم کورٹ نے اس کیس پر 20 برس بعد فیصلہ سنایا ہے
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر 14 کروڑ ڈالرز بڑھ گئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 38 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے
مزید پڑھیئےماہرچینی شیف نے تربوز پر میسی اوررونالوڈو کی تصاویر تراش لیں
چین کے ماہر شیف نے تربوز پر فٹبال اسٹارز کے خوبصورت پورٹریٹس تراش لئے
مزید پڑھیئےہم میٹرو نہیں بناتےعوام کی خدمت کرتے ہیں: بلاول
شہید بی بی کا وعدہ نبھانے اورپاکستان کوبچانے کے لیے نکلا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےالیکشن متنازع ہوجائیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا- شاہد خاقان
ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہمیں عدالت سے کوئی فائدہ چاہیے،شاہد خاقان
مزید پڑھیئےافریقی ملک گھانامیں شدید بارشیں- 12 افراد ہلاک
بوسوم ٹوا نامی شہر میں 2روز سے جاری بارشوں سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے
مزید پڑھیئےتوہم پرست بھارت میں 11 افرادکی اجتماعی خودکشی
ایک ہی خاندان کے 11 افراد نے روحانی تقویت اور پاکیزگی کے لیے اجتماعی خودکشیاں کیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگ کا آغاز کردیا:چین
امریکہ کو اس جنگ کے منفی نتائج بھگتنا پڑیں گے۔چین
مزید پڑھیئےزرداری پیسٹری چور اور نوازشریف بیکری چور ہے :شیخ رشید
نواز شریف کا بیانیہ کتنامضبوط ہے یہ 20دن میں نظر آجائے گا ،شیخ رشید
مزید پڑھیئےنیب کا شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت…
کیپٹن (ر) صفدر کا نام بھی لسٹ میں شامل کرنے کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیئےامریکہ کے دریائے شکوپی میں 2سعودی طلبہ ڈوب کر جاں بحق
جاں بحق ہونے والے دونوں طلبہ کے نام جاسر اور ذیب ہیں۔امریکی ٹی وی
مزید پڑھیئےعالمی طاقتیں ایران پیکج میں امریکی پابندیوں کا ازالہ نہیں کر سکتی: جرمن وزیر…
جوہری ڈیل سے ایران کی دستبرداری سے تہران کی مشکلات میں شدت پیدا ہو جائے گی۔ ہائیکو ماس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos