تازہ ترین

بھارتی اداکارہ گھرمیں جعلی کرنسی چھاپنے کےجرم میں گرفتار

حیدرآباد دکن: بھارتی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو گھر میں جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو پولیس نے ان کی بہن اوروالدہ سمیت گرفتار کرلیا ہے، ان پر الزام ہے …

مزید پڑھیئے