تازہ ترین

عالمی بینک کی کشن کنگا ڈیم کی تعمیرپر پاک بھارت ثالثی سے معذرت

واشنگٹن: عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم کی تعمیر پاکستان کے شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا اورکہاکہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع کا پر امن حل نکالنے کے لیے کوشاں ہے، جس کے لیے اسلام آباد کے وفد کے ساتھ بات چیت …

مزید پڑھیئے

نواز شریف سمجھوتہ والی بات اب تسلیم نہیں کریں گے۔حامدمیر

ابتدائی طورپر حامد میر پر پابندی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔فائل فوٹو

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے جنرل راحیل شریف کے ساتھ سمجھوتہ کرکے پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی اور اس کے بعد وہ باہر چلے گئے لیکن نواز شریف اب اس بات کو تسلیم نہیں کر …

مزید پڑھیئے

شیخ رشید احمدکاکل سےدونوں حلقوں میں انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان

نواز شریف کی صحت ٹھیک ہے میں بھی اتنا طویل خطاب نہیں کر سکتا۔فائل فوٹو

راولپنڈی: شیخ رشید احمدنےکل25مئی سے این اے 60 اور قومی اسمبلی کے حلقہ 62 میں اپنی باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے،دونوں حلقوں میں گھر گھر مہم کے دوران لال حویلی افطار ڈنر کے پمفلٹس تقسیم کروا دیئے ۔ انتخابی مہم کی آغاز 25 مئی کو لال …

مزید پڑھیئے

علیحدہ صوبے پر وزیر اعلیٰ کا ردِ عمل غیر ذمہ دارانہ ہے۔آفاق احمد

کراچی: مہاجرقومی موومنٹ( پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں علیحدہ صوبے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے ردِ عمل کو غیر ذمہ دارانہ اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے جس طرح آمرانہ اور دھمکی آمیز ردِعمل …

مزید پڑھیئے

سعودی سفیرکاآرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن کا دورہ

راولپنڈی:سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اور زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اورآ پریشنز میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔سعودی سفیر نے فو جیوں کے …

مزید پڑھیئے

حکومت میں آکر پرویز مشرف کو ملک میں لائیں گے۔شفقت محمود

چوہدری شجاعت حسین کا ثالث بننا خوش آئند ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے ہم حکومت میں آکر پرویز مشرف کو ملک میں لائیں گے ،وہ خود ن لیگ کی حکومت کی اجازت سے ملک سے باہر گئے اوربعدمیں حکومت کی جانب سے ان کو واپس لانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔ …

مزید پڑھیئے

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آمد

اسلام آباد:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے انگوری روڈ کرنل سہیل عابد شہید کے نام منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کرنل سہیل عابد شہید کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پران کا کا کہنا تھا کہ کرنل سہیل عابد شہید نے جرات …

مزید پڑھیئے

عام انتخابات 2017کےلئے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نےرواں سا ل ہونے والے عام انتخابات کےلئے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں جس کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہو گئی ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل …

مزید پڑھیئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سبیکہ شیخ کے لواحقین سےگھر جاکر تعزیت

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سبیکہ شیخ کے لواحقین سے تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ گئے،جہاں انہوں نے سبیکہ کے والدین اور بہن بھائیوں سے ملاقات میں تعزیت کا اظہار کیا اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے …

مزید پڑھیئے

پاکستانیوں کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مختلف ڈرلز اور مشقیں کی جائیں گی ۔فائل فوٹو

راولپنڈی:ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ادارے کا نام استعما ل کرکے ای میل بھیجی جارہی ہیں ، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کا نام استعمال کرکے ای میل …

مزید پڑھیئے

پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات۔ افواہوں کی تردید

حملے کے حوالے سے متعلقہ امریکی حکام کو شکایت درج کرا دی گئی ہے۔فائل فوٹو

ٹیکساس:امریکی شہرٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 2گھنٹے طویل ملاقات۔ان کی 14ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی ملاقات ہے۔ملاقات کے بعد قونصل جنرل عائشہ فاروقی کاکہنا تھاکہ میڈیا پر چلنے والی ڈاکٹر عافیہ کی ہلاکت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔نجی …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ ٹوئٹر پر کسی کو بلاک نہیں کرسکتے۔امریکی عدالت کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف شکایت پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئٹر پر کسی کو بلاک نہیں کرسکتےکیونکہ ٹوئٹر پبلک فورم ہے اس پر کسی کو بلاک نہیں کیا جاسکتا۔عدالت نے فیصلے میں مزید کہا کہ یہ آئین کی پہلی ترمیم کے منافی ہے۔نجی ٹی …

مزید پڑھیئے