ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والی یورپی کمپنیوں پر پابندی کی دھمکی بھی دے ڈالی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آواز کے ارتعاشات سے دانت صاف کرنے والا ٹوتھ برش تیار
چیز ٹوتھ برش کی قیمت سات سے نو ہزار روپے رکھی گئی ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ
نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ رواں ہفتے پاکستان آجائیں گے
مزید پڑھیئےجازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم
جدہ:سعودی عرب کے شہر جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہر جازان میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ریت کے طوفان کے باعث جہازوں کی …
مزید پڑھیئےایران ، شہریوں کے جلوس پر فائرنگ ،7مظاہرین ہلاک
شہری آبی آلودگی اور دیگر بنیادی ضروریات کے فقدان کے خلاف احتجاج کررہے تھے
مزید پڑھیئےعراق میں قیدداعش کے 300 سے زائد قیدیوں کی پھانسی کا فیصلہ
بغداد:عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 8افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حکومت نے اس ظلم کا بدلہ لینے کیلئے عراقی جیلوں میں قید شدت پسند تنظیم کے 300 سے زائد قیدیوں کو فوری طور پر پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔’دی گارڈین‘ کے مطابق …
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کیلئے پاکستان پرشدید دباؤبرقرار ہے۔امریکا
نیو یا رک:اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستان پر دہشت گردوں کا پناہ نہ دینے پر ’شدید دباؤ‘ ڈال رہا ہے تا ہم پاکستان امریکا سے تعاون کر رہا ہے لیکن واشنگٹن دہشت گردوں پناہ دینے والے کسی ملک کو قبول …
مزید پڑھیئےدوران سفر ایئرلائن کےاکاؤنٹ سے7لاکھ کی انوکھی ڈکیتی
دبئی سٹی: جدید دور میں چوری چکاری کے طریقے تو جدید ہوئے ہی ہیں لیکن ایک خاتون نے توتمام نئے و پرانے اور ٹیکنالوجی کےماہرچوروں کو بھی مات دیدی اور ایمریٹس ائیرلائن کےحکام اوردبئی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ خاتون امریکا سے …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے كوئٹہ سٹی كے صدر اور جنرل سیكریٹری كوفارغ کردیا
نور الدین کاکڑ اور سلطان قریشی کو عہدوں سےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر فارغ کیا گیاہے ،ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےبلاول کی ریلی پر پتھراؤکرنےوالوں کو سب جانتےہیں ۔کائرہ
لاہور:پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤمیں کس کا ہاتھ ہے۔ یہ بات کے سب کے علم میں ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ریلی پر پتھراؤ کے ردعمل میں قمرزمان کائر …
مزید پڑھیئےروس نے اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
روسی گول کیپر اور کپتان آئگور اکنفیو کے شاندار کھیل کے باعث روسی ٹیم کامیاب ہوگئی
مزید پڑھیئےجنوبی وزیر ستان میںسرچ آپریشن۔ بھارتی اسلحہ برآمد
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر ستان سے سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں بھارتی اسلحہ برآمد کرلیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ،راکٹ لانچر،ہیوی مشین گنزبرآمد کی گئیں …
مزید پڑھیئےبہتری کیلئےچین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا
بیجنگ: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کی قیاس آرائیوں کے باوجود چین نے پاکستان کو اپنے غیرملکی کرنسی ذخائر میں ہونے والی کمی کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر گزشتہ …
مزید پڑھیئےسینٹ الیکشن کاکھیلا عام انتخابات میں کھیلا جارہا ہے ۔نوازشریف
لندن:نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جارہی ہے ،بغیر تصدیق بات نہیں کرتا ، اقبال سراج سے بات کرکے حقائق معلوم کئے ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جارہی ہے اور سینٹ کے …
مزید پڑھیئےابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے وارنٹ گرفتاری
دبئی:دبئی حکام نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ اْن کا 4.8 کروڑ امریکی ڈالر کا چیک باؤنس ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عارف نقوی کے قائم کردہ ابراج گروپ کی مشکلات کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک سرمایہ کار …
مزید پڑھیئےہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا۔شیری رحمان کا دعویٰ
کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا ہے جبکہ حنیف منزل کے قریب چندلوگوں نے پتھراؤکیاہے۔شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکے قافلے کولاکھوں کارکنوں نے خوش آمدیدکہا ہے۔ لیاری کے عوام نے بلاول بھٹوکیساتھ محبت کااظہارکیا۔حنیف منزل کے قریب …
مزید پڑھیئےعملی سیاست کرکے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤںگا۔شیخ رشید کا اعلان
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے غریبوں کیلئے کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عملی سیاست میں آکر سب سے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤنگا۔کسی حکمران نے کبھی کسی غریب کیلئے کچھ نہیں سوچا۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس …
مزید پڑھیئےقطر سے دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے بازرہنے کا مطالبہ
دوحہ:متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں متعیّن اماراتی سفیر سعید النوویس نے عالمی عدالت انصاف کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک متعدد مرتبہ قطر …
مزید پڑھیئےروسی شہر سمارا میں بم کی افواہ پر3 شاپنگ مال خالی کروالئے گئے
ماسکو:روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد 3 شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔غیرملکی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ، اس کے بعد …
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں دیسی شراب پینے والے 8 افراد ہلاک ہوگئے
جکارتہ:انڈونیشیا میں دیسی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت جکارتہ کے مغربی علاقے جنگ کارینگ میں دیسی شراب پینے کی وجہ سے سانس میں دشواری،متلی،بیہوشی اور بینائی میں کمزوری کی علامات کیساتھ اسپتال میں داخل کروائے …
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں تعینات امریکی فوج نئے بنےہیڈ کوارٹر میں منتقل
سیول: جنوبی کوریا میں امریکی فوج نئے ہیڈ کوارٹر میں منتقل ہوگئی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کے جنوب میں 70کلو میٹر کے فاصلے پر پیانگ یانگ میں امریکی فورسز کوریا کے نئے ہیڈ کوارٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔ یہ ہیڈ کوارٹرز وسطی سیول کے …
مزید پڑھیئےبجلی کڑکنے سے دلہے کے خوف زدہ ہونے پر دلہن کا شادی سے انکار
بھارت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران عجیب واقع پیش آیا ہے دلہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب شادی کی تقریب کے دوران بجلی کڑکنے سے دلہا حواس باختہ ہوگیا اور اس کے چہرے کا رنگ زرد پڑ گیا۔ دلہے کے اس غیر معمولی رویے اور …
مزید پڑھیئےحج کرنےوالوں کےداخلی معلمین معاہدے پرعملدرآمدکے پابند قرار
مکہ مکرمہ:سعودی وزارت حج و عمرہ نے اندرون مملکت سے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے داخلی معلمین کو مشترکہ معاہدے کا پابند بنادیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے پابندیوں کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ داخلی معلمین حج موسم …
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر کو مضحکہ خیز قرار…
ہم اپنا کیس عوام کی عدالت میں لیکر جائیںگے۔ عوام 25مئی کو ووٹ ڈال کر اپنا فیصلہ دیں گے ۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےجو وفاداریاں بدلتےہیں پاکستان کی عوام انہیں مسترد کرچکے ہیں۔مریم اورنگزیب
عمران خان آج بھی امپائر کی انگلی کے منتظر ہیں،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئے(ن)لیگ میں ان لوگوں کو ٹکٹ دیے گئے جنہوں نے نواز شریف کو گالیاں…
میں نے نہیں نواز شریف نے میرے ساتھ دشمنی کی۔ چوہدری نثار
مزید پڑھیئےبھارتی شہر نئی دہلی میں گھر سے 11 افراد کی لاشیں برآمد
پولیس نے شواہد جمع کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے.
مزید پڑھیئےشاہد پاشاکا ایم کیو ایم ورکرز ایکشن کمیٹی کے نام سے نئی جماعت بنانے…
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کو فوری تحلیل کیا جائے، شاہد پاشا
مزید پڑھیئے"ہمارے کارکنان اور رہنماؤں کو جان بوجھ کرسازش کے تحت نشانہ بنایا جارہا ہے”
پاکستان افسوسناک صورتحال سے گزر رہا ہے، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کو 471 بھارتی قیدیوں کی فہرست فراہم کردی
فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی گئی‘ قیدیوں میں 53 شہری اور 418 بھارتی ماہی گیر شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos