تازہ ترین

قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں۔ چیئرمین…

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنادیا، نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر کارفرما ہے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے …

مزید پڑھیئے

مرد نیوز کاسٹر سےنشریات کے دوران مذاق پر خاتون اینکر کی چھٹی

کویت:کویت کے ٹی وی چینل میں براہ راست خبریں پڑھتے ہوئے خاتون اینکر نے اپنے ساتھی مرد نیوز کاسٹر کے ساتھ ایسا مذاق کیا کہ اسے نوکری سے ہی فارغ کر دیا گیا۔سرکاری ٹی وی کی خاتون اینکر نے اپنے ساتھی اینکر کے پہناوے پر طنز یہ طور پر کہا …

مزید پڑھیئے

معدے کی مضبوطی اورنظام انہضام کو بہتر بنانے والی غذائیں

لندن:انسانی صحت کا دارومدار معدے کی مضبوطی پر ہوتا ہے اور اگر اس میں کوئی خرابی ہو جائے تو پھر ہم طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔معدے کے جملہ امراض مثلاًقبض، گیس، سینے کی جلن وغیرہ کی بنیادی وجہ ہمارا کھانا ہوتا ہے۔اگر کھانے میں غذائیت موجود ہو …

مزید پڑھیئے

کشن گنگا پراجیکٹ پر تحفظات کا اظہار ۔عالمی بینک سے مطالبات

اسلام آباد:پاکستان نے کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کے افتتاح پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک تحفظات دور کرنے کیلئے بھارت پر زور ڈالے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے، …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی اسرائیلی فوج کے مظالم کی مذمت۔ظلم روکنے کا مطالبہ

لاہور:وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینوں پر ظلم و ستم کی انتہا کرتے ہوئے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، عالمی برادری آگے بڑھ کر اسرائیلی بربریت روکے۔فلسطین سے یکجہتی کے دن پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا …

مزید پڑھیئے