یہ کارروائیاں لاہور ، منڈی بہاؤالدین ، گوجرانوالہ، لیہ، بہاولپور اور ساہیوال میں کی گئیں ، بہاولپور سے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر معاویہ گرفتار کرلیاگیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔
مزید پڑھیئےکالا شاہ کاکو؛ کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم، 6 افراد جاں
ضلع شیخوپورہ کے ٹاؤن کالا شاہ کاکو میں جی ٹی روڈ پر کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےن لیگ وفاقی حکومت سے دستبردار، سعد رفیق نے تصدیق کردی
وفاقی حکومت کی تشکیل پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، نہ کہ صرف ان کی جماعت کی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس انتخابات پرعدالتی کمیشن تشکیل دیں، جماعت اسلامی
مبینہ دھاندلی کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج،ریاستی اداروں کو کسی کو لانے،گرانے کا رویہ ختم کرنا ہوگا،چیف الیکشن کمشنرمستعفی ہوں،لیاقت بلوچ
مزید پڑھیئےانتظارکی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل9 کاآج سے شاندار آغا ز، شائقین پرجوش
افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا ، دنیا بھر کی نظریں
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید کا آج 73واں یوم پیدائش
20اگست 1971کوشہادت کا رتبہ حاصل کیا،نشان حیدردیا گیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست مسترد
پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست مسترد
مزید پڑھیئےغزہ کے مہاجرین کیلئے مصر میں کیمپ بنایا جا رہا ہے،امریکی اخبار
کیمپ کا رقبہ 21مربع کلومیٹر، بلند دیوار، ایک لاکھ افراد کو رکھا جا سکے گا،وال اسٹریٹ جرنل
مزید پڑھیئےپیرپگارا کے مریدوں مجمع،سیاسی اجتماع نہ سمجھا جائے،شرجیل میمن
جے یو آئی والے بھی دھرنوں میں مدرسے کے طلبہ کو استعمال کرتے ہیں، رہنما پی پی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا وفاق اورپنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
پی ٹی آئی وفد سے ملاقات، آفتاب شیر پاؤ کا خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھیئےکراچی: 7 سالہ ننھے آیان کا قاتل اس کا کزن نکلا
آیان کی شکایتوں پرماموں ڈانٹتے تھے،جھاڑیوں میں لیجاکر قتل کردیا،ملزم
مزید پڑھیئےنوازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے جلد ملاقات کا امکان
مسلم لیگ(ن) اور جمعیت علماء اسلام(ف) کے درمیان بیک ڈور رابطے ہیں: ذرائع
مزید پڑھیئےملک بھرمیں کاشتکاروں کوکھاد سپلائی شروع کردی،گوہراعجاز
یومیہ 5 ہزارٹن کھادفراہم کرینگے،ذخیرہ اندوزی پرکارروائی ہوگی،نگران وزیر
مزید پڑھیئےچیئرمین اہف بی آر کا لارج ٹیکس پیئرزآفس کراچی کا دورہ
موجودہ سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے تفویض کردہ اہداف کے حوالے سے تمام چیف کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےبانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرانا ترجیح ہے،عمر ایوب
مولانا سے صرف دھاندلی پر بات ہوئی،ن لیگ کو دوسروں کی 40 سیٹیں دی گئیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعدم اعتماد کے حوالے سے فیض حمید کا نام غلطی سے لیا، فضل الرحمٰن
مجھے عدلیہ پربھی اعتماد نہیں،پی ٹی ائی کے ساتھ مذاکرات ٹوٹنے کا عندیہ بھی دے دیا،انٹرویو
مزید پڑھیئےبھارت: فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک
رنگ کی فیکٹری میں لگی آگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں
مزید پڑھیئےعازمین حج کوبہترین سہولیات پرسعودیہ کےمشکورہیں،انیق احمد
نجی اسکیم کے عازمین کو بھی روڈٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرینگے،سعودی سفیرسے ملاقات
مزید پڑھیئےہوسکتا ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، پیر پگارا
انتخابات کے نتائج 2ڈھائی ماہ پہلے ہی فروخت ہوچکے تھے، جو جیتا وہ بھی سر پکڑ کر بیٹھا ہوا ہے، دھرنے کے اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیئےاین اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر تبدیل
ذاکر جدون کو این اے 15 مانسہرہ کا نیا ریٹرننگ افسر تعینات کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےانتخابی عذرداریوں کیلیے 2 صوبوں کیلیے الیکشن ٹربیونلز قائم
سندھ کے لیے 4 ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے 3 ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغان ٹرانزٹ سے آنے والے سامان میں 30 فیصد کمی
سبب اسمگلروں کے ٹھکانوں پر مارے گئے چھاپے ہیں- 7 کروڑ سامان ضبط کرکے مقدمات درج کیے جاچکے-
مزید پڑھیئےہماری 85 نشستیں چھینی گئیں، تحریک انصاف
2024ء پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی شدہ انتخابات تھے، رہنمائوں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کیلیے رانا ثنا اللہ کا نام زیرغور
اگر رانا ثنا اللہ کو ضمنی الیکشن نہ لڑوایا گیا تو گورنر پنجاب کے منصب پر لایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد کا سب سے زیادہ فائدہ فضل الرحمٰن نے اٹھایا، فیصل کریم…
مولانا بتائیں ہمیں کس کے کہنے پر پی ڈی ایم سے نکالا گیا؟ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےیہ سیاسی اکھاڑا نہیں، سیاسی تقریر باہر جا کر کریں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے شیر افضل مروت کو عذرداری سے متعلق درخواست پر سیاسی بیان بازی سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو نام سے بھی محروم ہونے کا خطرہ
کسی دوسری جماعت میں شمولیت سے مخصوص نشستیں تو مل جائیں گی لیکن اپنی پارٹی کا ٹائٹل اور دفاتر استعمال نہیں کر سکے گی-
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ نے ہمیں تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا کہاتھا ، اختر مینگل
جنرل باجوہ بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیاں ختم کرنے اور نئے انتخابات کرانے پر راضی کر چکے تھے۔
مزید پڑھیئےعدالت نے این اے 46، 47 اور 48 کے انتخابی عذرداری نمٹا دیں
عدالت نے معاملہ الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا، الیکشن کمیشن درخواست گزاروں کی درخواستوں پر فیصلہ کرے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئے