تازہ ترین

عوام کو گمراہ کرنے کے بجائےحقائق سے آگاہ کیا جائے۔اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا کہ لگتا ہے نگراں وزراپر نواز لیگ کا پریشر ہے، عوام کو گمراہ نہیںبلکہ حقائق سے آگاہ کیا جائے، شاہد خاقان عباسی بھی قوم کو بتائیںکہ جو بجلی بنائی تھی وہ کہاں گئی؟ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

شکاگو میں فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 3 واقعات۔ 3 ہلاک

شکاگو:امریکی ریاست شکاگو میں فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 3 واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے جنوبی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں 6افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر میں مزید 22ہزاربھارتی اہلکار وں کی تعیناتی کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر حکومت کی سفارش پر 22ہزار 500 پیرا ملٹری فورسز اہلکار وں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے، ان اہلکاروں کوہندووں کی امر ناتھ یاترا کے دوران پہلگام میں تعینات کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی …

مزید پڑھیئے

ہسپانوی بحریہ کی بحیرہ روم میں کارروائی۔ 231 مہاجرین بچا لئے

میڈ رڈ:ہسپانوی بحریہ نے بحیرہ روم میں کارروائی کرتے ہوئے 231 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق ریسکیو سروس کے اہلکاروں نے مہاجرین کو 6 مختلف کشتیوں سے بچایا ۔ مہاجرین افریقہ سے غیر قانونی انداز میں یورپ ہجرت کرنا چاہتے تھے۔ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیئے

لندن میں چاقو کے وار سے3 شہری زخمی۔ایک شخص گرفتار

لندن:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چاقو کے وار سے تین شہری زخمی ہوگئےجبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے۔لندن میں تین مختلف واقعات میں چاقو کے وار سے تین شہری زخمی ہوگئے، ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔سترہ سالہ لڑکے …

مزید پڑھیئے

امریکامہاجرین کو قید اور پناہ گزینوںکے بچے جدا کرنا بند کرے۔یواین

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قوانین کے خلاف میکسکو کی سرحد پار کرنے والے مہاجرین کو قید اور پناہ گزین خاندانوں سے ان کے بچے جدا کرنا بند کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی ترجمان روینہ شمدسانی نے …

مزید پڑھیئے

مذاق اڑانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی

واشنگٹن:امریکی سینیٹر جون میک کین کی بیماری کا مذاق اڑانے والی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی ہوگئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری راج شاہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کیلی سیڈلر اب صدر کے ایگزیکٹو آفس کی ملازم …

مزید پڑھیئے

جنوبی کوریا شمالی کوریا سے عسکری امور پر بات چیت کے لئے آمادہ

سیول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ عسکری امور پر بات چیت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے ترجمان شوئی ہیون سو نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیول پیانگ یانگ کے …

مزید پڑھیئے

چین کا امریکا پر 2 جنگی جہاز بھیج کرخودمختاری کی خلاف ورزی کا الزام

بیجنگ :چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے متنازع جزائر کے قریب 2 جنگی بحری جہاز بھیج کر چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں اس کے بحری اور …

مزید پڑھیئے

مغرب روس کے ساتھ تعلقات میں سرخ لائن عبور نہ کرے۔پیوٹن

سینٹ پیٹرز برگ:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں سرخ لائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا لحاظ رکھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے برطانیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ہلاکت خیز غلطیوں …

مزید پڑھیئے

سعودیہ میں بغیر شناخت کے مقدمات کے اندراج ۔سماعت پر پابندی

جدہ:سعودی عرب اعلی عدالتی کونسل نے سعودی عدالتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور شناختی دستاویز نہ رکھنے والوں کی طرف سے کسی بھی مقدمہ کی سماعت نہ کریں۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق اعلی عدالتی کونسل نے سعودی عدالتوں کو ہدایت …

مزید پڑھیئے

امریکاطنف کے فوجی اڈے سے فوجیں واپس بلائے۔شام

دمشق:شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طنف کے فوجی اڈے سے اپنی فوجیں واپس بلائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ولید المعلم کہا کہ دمشق جنوب مغربی علاقے کو باغیوں کے کنٹرول سے بازیاب کرانا چاہتی ہے۔ جنوب مغربی شامی علاقے …

مزید پڑھیئے

بھارت میں طوفانِ بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 30ہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاستوں اتر پردیش، جھاڑ کھنڈ، مغربی بنگال اور مشرقی پنجاب میں شدید طوفانِ باد و باراں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 30افرادہلاک ہوگئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مون سون سے قبل آنے والے اس طوفان میں جھکڑوں کی رفتار100 کلومیٹر فی گھنٹہ …

مزید پڑھیئے

روس 17 ایم ایچ کی تباہی کی ذمہ داری قبول کرے۔نیٹو سیکریٹری

وارسا:مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینزاسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2014 میں ملائیشیا ایئرلائن کی پرواز17 ایم ایچ کی تباہی کی ذمہ داری قبول کرے۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق پولینڈ کے دورے کے دوران نیٹو سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ ہالینڈ کی …

مزید پڑھیئے