میں سچ جانتا ہوں اگر میں منہ کھولوں گا تو آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی پی عمران خان سے ملنے کیلیے منتیں کر رہی ہے، حافظ حمد اللہ
پی پی اور ن لیگ بتا دیں کیا انہوں نے جنرل باجوہ کو تین سال کی ایکسٹینشن نہیں دی، ترجمان جے یو آئی
مزید پڑھیئےسائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلیں دائر
عدالت نےعمران خان کو سائفر کیس میں 30 جنوری کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی ۔
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ اورفیض حمید نے مولانا فضل الرحمن کے بیان کی تردید کردی
سابق آرمی چیف حلفیہ طور پرمولانا کے بیان کی تردید کیلیے تیار ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ مولانا بھی اس بارے میں حلفیہ بیان دیں گے تاکہ سچ سامنے آسکے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی امریکا کو مداخلت کی دعوت ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، ن لیگ
الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر جو فارم 45 اپ لوڈ ہوتا ہے وہ اصل ہوتا ہے، میڈیا پر بات کررہے ہیں کہ ہمارے فارم 45 ٹھیک ہیں اور ان کےغلط ۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےانتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی، انٹر کے طلبا کی لاٹری،15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری
پری انجنیئرنگ ، پری میڈیکل اور جنرل سائنس،ریاضی میں 15 مارکس، فزکس ،شماریات ،کیمسٹری میں 12 اور باٹنی میں 6 اضافی مارکس دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکویت میں 3 برسوں تیسری بار پارلیمنٹ تحلیل
ارکان اسمبلی اور شاہی خاندان کی جانب سے مقرر کردہ کردہ کابینہ کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےاین اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری درخواست بحال
این اے 15 مانسہرہ پر نواز شریف کی عذرداری کی سماعت 20 فروری کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا بیانیہ بے شرمی اور بے حیائی ہے،فیصل واوڈا
مولانا صاحب گناہ کبیرہ میں شامل ہوتے تھے، تو بھائی نواز شریف کے ہاں جا کر بھی مل لیں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں شدید اختلافات، بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر میں تلخ کلامی
پارٹی کی سیاسی قیادت بیرسٹر گوہر خان کے خلاف صف آرا ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ،عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
میرا درخواست گزار وزیراعظم کا امیدوار ہے، 8 ہفتے دیے جائیں تاکہ تمام مقدمات میں ریلیف لیا جائے۔ وکیل بابر اعوان
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا آج یوم سیاہ،جی ڈی اے کے دھرنے کی حمایت
مسترد شدہ لوگوں کو کراچی پر پھر مسلط کردیا گیا،یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،حافظ نعیم الرحمٰن،آج جی ڈی اے دھرنے میں شریک ہوںگے
مزید پڑھیئےجے یو آئی، پی ٹی آئی میں دوریاں ختم ہونے لگیں
مولانا لطف الرحمٰن کی علی امین گنڈا پور کے گھر آمد
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق نے معافی مانگ لی
شور مچانے والوں کو دھاندلی ثابت کرنا پڑے گی، گفتگو
مزید پڑھیئےدنیا تنازعات کے دور میں داخل،جمہوری معیار گر گیا،اکانومسٹ انٹیلی جنس
یونان ’’مکمل جمہوری‘‘،پاکستان میں آمرانہ حکومت،امریکہ بدستور ’’ناقص جمہوریت‘‘ ہے،دنیا تنازعات کے دور میں داخل،جمہوری معیار گر گیا،رپورٹ
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں2 روپے 73پیسے اضافے کا اعلان
ہائی اسپیڈ ڈیزل287 روپے33 پیسے میں دستیاب ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےسندھ میں موٹرسائیکل ایمبولینس متعارف
شہر کی تنگ گلیوں میں حادثات کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کی بروقت ادائیگی یقینی ہوجائے گی،ڈاکٹر سعد خالد نیاز نگراں صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا عرفان قادرنامی ملزم کو ناروے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ملزم اوسلو میں ایک یہودی عبادت گاہ پرحملہ کرنے اوربم بنانے کے جرم میں ناروے پولیس کو مطلوب ہے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف وفد کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا
وفد نے عمر ایوب کی بطور وزیر اعظم امیدوار کے لئے بھی حمایت مانگ لی
مزید پڑھیئےجے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتحاد ہوتا نظرنہیں آرہا، مریم اورنگزیب
پی ٹی آئی والے سازشی ذہینت رکھتے ہیں، یہ ملک میں استحکام آنے ہی نہیں دینا چاہتے،ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےکراچی : واٹرکارپوریشن فلیٹ مینجمنٹ پورٹل شروع کرنےکو تیار
پورٹل کےآغازسے نکاسی آب کانظام کافی بہتر ہوجائیگا،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےعمران کیخلاف تحریک عدم اعتماد باجوہ کے ایما پر لائی گئی،فضل الرحمٰن
اگر میں عدم اعتماد سے انکار کرتا تو کہا جاتا کہ مولانا نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے، نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےاسرائیل حملے میں 10افراد شہید،ہلاکتوں کی قیمت ادا کرنی پڑیگی،حزب اللہ
جنوبی شہر نبطیہ میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کیا گیا،حملوں میں شہید ہونیوالوں میں 5بچے بھی شامل
مزید پڑھیئےتھوک کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نشاندہی کرنے والا آلہ ایجاد
آلہ بائیو سینسر ہے جو چھاتی کے کینسر کے بائیو مارکرز کا پتہ لگا سکتا ہے،محققین
مزید پڑھیئےگیس قیمتوں میں35فیصدتک اضافہ افسوسناک ہے،احمد ندیم اعوان
گیس کی قیمتوں میں عوام دشمن اضافےکومستردکرتےہیں،اضافہ واپس لیاجائے،صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی
خاص مدت کیلئے قومی اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پرغور کیا جائے، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت حسین کی جیل میں پرویز الہٰی سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیاسی مجموعی صورتحال اور خاندانی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی
مزید پڑھیئےعمران خان کو رہائی پر مبارکباد دینے آئوگی ، راکھی ساونت
پہلی بھارتی لڑکی ہوں جس نے عمران کو ووٹ دینے کیلئے کہا،اداکارہ نے اپنا نیا گانا ڈرامہ کوئین بھی عمران کے نام کر دیا
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کورہا کر دیا گیا
رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان سینٹرل جیل کے باہر موجود تھے۔
مزید پڑھیئے