دھماکوں میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت خطے کوہتھیاروں کی دوڑ میں جھونک رہا ہے،ترجمان دفترخارجہ
گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت نے7 کشمیریوں کو شہید کیا،ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےیمن ، تارکین وطن سے بھری کشتی الٹ گئی،45افراد ہلاک
کشتی میں 100 سے زائد افراد تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےامریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں 480 اویسٹر کھا گیا
امریکا میں ہرسال اس میلے میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کئے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےریحام خان عائشہ گلالئی پارٹ 2 ہیں،ترجمان پی ٹی آئی
پہلے بلیک بیری کا ذکر عائشہ گلالئی نے اور اب ریحام خان ذکر کر رہی ہیں
مزید پڑھیئے29ویں رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں،محکمہ موسمیات
شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا
مزید پڑھیئےعمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع،جانچ پڑتال کیلئے12جون کو طلب
عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی ایس101 کے لیے جمع کرائےہیں
مزید پڑھیئےبلاول بھٹونےکراچی کے حلقہ این اے 246 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
محترمہ بینظیربھٹو کے مشن کو آگے لے کر چلوں گا،بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےحسن عسکری کی تقرری کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کسی کے دباؤمیں آکر کام نہیں کرتا،الیکشن کمیشن میرٹ پر کام کرتاہے
مزید پڑھیئےمرنے کے بعدبھی سانپ نے ڈس لیا
امریکی ریاست ٹیکسس کے رہائشی کو مرے وہئے سانپ کے سر نے ڈسا
مزید پڑھیئےن لیگ نے حسن عسکری کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کردی
حسن عسکری غیر جانبدار آدمی نہیں ہیں، حسن عسکری کے ٹوئٹ اور آرٹیکل (ن) لیگ کے خلاف موجود ہیں
مزید پڑھیئےالیکشن شفاف بنانے کیلئے اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا فیصلہ
پہلےمرحلے میں صوبائی چیف سیکریٹریز اورآئی جی پولیس تبدیل کئے جائیں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےڈاکٹرعافیہ سےمتعلق امریکامیں پاکستانی سفارتخانےسےرپورٹ طلب
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےمیر ظفر اللہ جمالی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
سابق وزیراعظم نے ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا عندیہ دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے واٹرپالیسی پرتجاویز طلب کرلیں
پانی کا مسئلہ ناسور بن سکتا ہے،اس مسئلے پر بلی کی طرح آنکھیں بند نہیں کرسکتے،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم
چیف جسٹس نے نیب کو نندی پورپاور پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیا
مزید پڑھیئےنواز نے احتساب عدالت کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
درخواست میں نیب کو فریق بنایا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے احتساب عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا
مزید پڑھیئےافغان حکومت کا طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان
جنگ بندی کا اعلان عیدکےموقع پرایک ہفتے کیلئے کیاگیا ہے،داعش کیخلاف کارروائی جاری رہے گی
مزید پڑھیئےعلاؤ الدین مری نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان مقرر
علاؤ الدین مری کا نام حکومت کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےمشرف کو 13 جون کو طلب کرلیا
انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ پرویز مشرف میرے سامنے پیش ہوجائیں،
مزید پڑھیئےمیڈیا کمیشن کیس، چیئرمین پیمرا کے اختیارات میں اضافہ کردیا گیا
پیمرا پر وفاقی حکومت کا کنٹرول ختم ہوگیا۔ حامد میر نے پیمرا قانون کے سیکشن 5 اور 6 میں ترمیم کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنگراں کابینہ میں فی الحال توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
نگراں وزیراعظم نے وفاقی وزارت توانائی اورآبی وسائل کا اضافی چارج نگراں وزیراطلاعات دے دیا
مزید پڑھیئےن لیگی رہنماؤں کا نگراں وزیراعلیٰ حسن عسکری پر تحفظات کا اظہار
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے حسن عسکری کے بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے سابق وزیر قانون پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرری پر تحفظات ہیں۔ حسن عسکری کی تقرری پر تحریری طور پر …
مزید پڑھیئےآرمی ایویشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایف سی اہلکار شہید
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر زخمی ایف سی اہلکار کولے کر کاہلو سے کوئٹہ آ رہا تھا کہ کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کل کراچی میں بوندا باندی کی پیشگوئی کردی
بارش سے گرمی کی شدت میں مزیدکمی آئے گی اور آج بھی موسم مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس، لندن فلیٹس کے اصل وارث نواز شریف نکلے
سابق وزیراعظم نواز شریف ہی لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےلوئر دیرمیں ریموٹ کنٹرول دھماکا،ایس ایچ اوسمیت 2 اہلکارشہید
دھماکے کے بعد پولیس فورس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کوعہدے سے ہٹانے کیلئےسپریم کورٹ میں دائردرخواست خارج
نور اعوان نے نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے مبینہ غلط الزام پر درخواست دائر کی تھی،
مزید پڑھیئےکاملہ شمسی ویمن پرائز فارفکشن ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی
ہوم فائر کاملہ شمسی کا ساتواں ناول ہے، اس بار ان کی کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا
مزید پڑھیئےپروفیسرحسن عسکری نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر
پروفیسر حسن عسکری ایک نامور پروفیسر اور مستند کالم نگار ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos