توہینِ مذہب کے کیس کی تفتیش ایس پی نے خود کرنا ہوتی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی پر ایس پی کو معطل کریں یا ایس ایس پی کو؟
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی چاندنی چوک کے قریب زیر تعمیر پلازہ سے 2لڑکوں کی لاشیں برآمد
جاں بحق افراد کی شناخت 20 سالہ فلک شیر اور 17 سالہ صارم علی کے نام سے ہوئی جن کو ظاہری طور پر کوئی زخم نہیں ہیں
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے بیٹر رسی وین ڈر ڈسن لاہور پہنچ گئے ہیں جبکہ نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے بھی لاہور قلندرز کو جوائن کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےصدر بائیڈن نے فلسطینیوں کی ملک بدری روک دی
غزہ میں صورتِ حال بہت خراب ہے۔ ایسے میں کسی بھی فلسطینی کو اس کے وطن واپس جانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔
مزید پڑھیئےمودی نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کردیا
مسجدوں پر مندر بنانے کی روایت کو عام کر چکی ہے وہیں مودی نے ایک مسلم ملک میں مندر کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیئےمختلف پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ ووٹنگ جاری
یہ دونوں پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں، جہاں رینجرز اور آرمی کو بھی تعینات کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےنگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج،گیسقیمتوں میں اضافےکی منظوری کا امکان
نگراں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا، جس کی صدارت نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں طالبان کی ہٹ دھرمی سے شعبہ طب مشکلات کا شکار
افغان عوام خصوصا خواتین کے حقوق سے روگردانی کرتے ہوئے نام نہاد شریعت کے نفاذ کے نام پر مختلف معاشرتی برائیوں میں ملوث ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نتائج کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے جبکہ چیف جسٹس نے درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکینسر کی ویکسین بہت جلد مارکیٹ میں ہوگی، روسی صدر کا دعویٰ
جو ویکسین اور دوائیں مارکیٹ میں لائی جانے والی ہیں وہ کس ٹائپ کے کینسر کا علاج یا روک تھام کرسکیں گی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے آن لائن ٹیکسی سروس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا
پوسٹ کو شروعات میں تو توجہ نہ مل سکی، تاہم لیگی رہنما کے توجہ دلانے پر مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی میدان میں آگئے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا
پاکستان سپر لیگ کا ترانہ مشہور گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے گایا ہے جس کا نام ”کُھل کے کھیل“ رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرول آج 1.47، ڈیزل 7.50 فی لٹر تک مہنگا ہونے کا امکان
POL کی قیمتوں میں اہم اضافہ بحیرہ احمر میں تیل کے جہازوں اور دیگر بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر حوثیوں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے خوفناک صورتحال ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کیلئے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری
رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔
مزید پڑھیئےصدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا
غیرسرکاری نتائج کے مطابق وہ مخالف صدارتی امیدواروں انیس باسویدان اور گنجر پرانوو سے اب تک کے نتائج کے مطابق 58فیصد ووٹوں سے آگے ہیں ۔
مزید پڑھیئےماہا بخاری بھی انتخابی دھاندلی سے متعلق بول پڑیں، ویڈیو
پنجاب کے علی پور سمیت ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں سیاسی مہم میں جوش و ولولے کے ساتھ نظر آنے والی اس نوجوان خاتون کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے ہے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،امریکا کا پاکستان میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا میں کہیں بھی ایسے الزامات کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے، اسی لئے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے رہیں گے
مزید پڑھیئےامریکہ : ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
فائرنگ سپرباول کی جیت کے جشن میں نکالی گئی ریلی پر ہوئی، فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف وہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں؟
چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ حکومتی سفارش پر کریں گے، ایک سال میں حالات بدل سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی، خوشاب اور کوہاٹ کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا آغاز
عام انتخابات کے دوران پی ایس 18 گھوٹکی، این اے 88 خوشاب اور پی کے 90 کوہاٹ کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ آج ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9 کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان تیار
چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور عمارہ اطہر کے مطابق 04 ایس پیز، 12 ڈی ایس پیز اور 90 انسپکٹرز پی ایس ایل کے دوران فرائض سرانجام دیں گے
مزید پڑھیئےملک کے 14ویں صدر کا انتخاب 8 مارچ تک کئے جانے کا امکان
8فروری کے بعد عام انتخابات کے بعد ایک ماہ میں صدر کا انتخاب آئینی تقاضا ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا، پرویز الٰہی
اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود عوام کا عمران خان سے اظہار محبت قابل تحسین ہے،پیشی کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےحب: دوبارہ گنتی کے دوران تصادم، 2افراد جاں بحق،13زخمی
پی بی21میں پی پی، باپ کے کارکن آمنے سامنے آگئے، جاں بحق کارکن ہمارے،باپ
مزید پڑھیئےنواز، شہباز ملاقات،وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور
ابتدائی طورپر25رکنی کابینہ بنائے اور ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وزارتیں دینے پر غورجانے کا امکان
مزید پڑھیئےدھرنا کسی ادارے نہیں،انتخابی دھاندلی کیخلاف ہے،پیرپگارا
پاک فوج ہمارا فخراوروفاق اورملک کے استحکام کی علامت ہے،روحانی پیشوا
مزید پڑھیئےترک ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی جنرل ساحر شماد سے ملاقات
جنرل عرفان اوزسرٹ کا پاکستان سے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحوالدار لالک جان کا یوم پیدائش آج منایا جائے گا
کارگل میں جرانمردی سے لڑائی پر ’’نشان حیدر‘‘ عطا ہوا تھا
مزید پڑھیئےشہباز کرے پرواز ۔۔مگر نواز ؟؟؟
طویل کشمکش کے بعد 6 جماعتی اتحاد نے "پی ڈی ایم ٹو" حکومت کے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس میں دو مرکزی کھلاڑی پیپلز پارٹی اور نواز لیگ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی: نامعلوم ملزمان نے 7 سالہ بچے کو شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا
بچہ ایف بی ایریابلاک 6 میں اسپتال کے قریب جھاڑیوں سے ملا تھا،8سالہ آہان 3 بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا،تحقیقات شروع کردی گئی
مزید پڑھیئے