ہنگور کلاس آبدوزیں جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں سے لیس کی جائیں گی،نوید اشرف چیف آف نیول اسٹاف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا،معلوم نہیں ہوسکا گولہ کس نے دفن کیا،تحقیقات جاری
مزید پڑھیئےاسلام آباد،پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سی ڈی اے کی خصوصی کاوشیں
شعبہ واٹر سپلائی کی جانب سے خانپور کینال کی سالانہ صفائی کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے. جسکو رواں ماہ کے آخری تک مکمل کرلیا جائے گا.
مزید پڑھیئےعون چوہدری کی کامیابی کااعلامیہ معطل،امیرمقام،اسد قیصرکی کامیابی چیلنج
مزید34امیدواروں کی فتح کا نوٹیفکیشن جاری،انتخابی عذرداریوں پر رپورٹ دیکھ کرفیصلے کرینگے،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےمبینہ دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کل اسلام آباد میں دھرنا دے گی
معاملات الیکشن کمیشن کی بجائے کہیں اور سے کنٹرول ہورہے چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں،ترجمان
مزید پڑھیئےعوام کوفوری انصاف کیلئےٹیکس محتسب کومضبوط بناناہوگا،صدر
ٹیکس دہندگان کو 17.74ارب کےریفنڈز کی فراہمی قابل تحسین،عارف علوی
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج مسترد ،مولانا فضل الرحمن کا اپوزیشن میں بیٹھنے، تحریک چلانے کا اعلان
حکومت کا حصہ بنیں گے نہ ہی وزیراعظم کو ووٹ دینگے، ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی کامیابی سے افغان مہاجرین میں خوشی کی لہر
بانی پی ٹی آئی افغانوں کی واپسی پر تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں،مقامی تاجر پریشان، غیرقانونی مقیم مہاجرین سے کاروبار کو نقصان پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےآزاد رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی پیپلزپارٹی میں شامل
حلقے کے عوام ،دوستوں اور ترقی خوشحالی کے لیے پیپلزپارٹی مین شامل ہورہاہوں ۔ اعجاز سواتی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا مرکز میں حکومت بنانے کا خواب بِکھر گیا
نئے میثاقِ جمہوریت کا فیصلہ پہلے ہی ہوچکا تھا،صدر کیلیے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنے پر نواز لیگ تیار-
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کی 6صوبائی سیٹیں کھٹائی میں پڑ گئیں
زیادتی کے ازالے کی یقین دہانی کرا دی گئی تھی- حافظ نعیم الرحمن نے جلد بازی میں دھواں دھار پریس کانفرنس کر ڈالی- جس سے پیشرفت رُک گئی-
مزید پڑھیئےایم کیوایم کے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلیے نام فائنل
ایم کیوایم کو قومی اسمبلی میں خواتین کی چار، سندھ اسمبلی میں سات اور اقلیت کی دو نشستیں ملیں گی۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر کل اور پرسوں ووٹنگ ہو…
8 فروری کو این اے88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشن کے پولنگ مٹیریل کو مشتعل ہجوم نے آگ لگا دی تھی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
یہ پریس کانفرنس موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظرمیں انتہائی اہم ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، 60 سالہ شخص نے مسجد میں خودکشی کرلی
خودکشی کرنے والا شخص اختر مسجد میں ہی رہتا تھا۔ اس نے بیسمنٹ میں خود کو گولی مارکرخودکشی کی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم
آر او کے دفتر میں ریکارڈ ٹمپر کرنے کی انکوائری کا بھی فیصلہ
مزید پڑھیئےجے یو آئی نے این اے 19 سے اسد قیصر کی کامیابی چیلنج کر…
مولانا فضل علی نے ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےنواز، شہباز ملاقات، وفاقی کابینہ کیلیے مختلف ناموں پر غور
اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، خواجہ آصف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب کے نام وفاقی کابینہ کے لیے زیرغور، ایم کیو ایم کو تین وزارتیں ملنے کا امکان
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار
حتمی فیصلہ کیا ہے کہ حکومت سازی میں پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔ لیاقت بلوچ
مزید پڑھیئےسابق بھارتی ٹیسٹ کپتان دتاجی راؤ گائیکواڈ چل بسے
عمررسیدگی سے جڑی تکلیفوں کے باعث بڑودا کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سینیٹر مہرتاج روغانی کا نشست چھوڑنے کا اعلان
میں چھ سال سے اپنے بل پر پیش رفت نہیں کرا سکی، مجھے افسوس ہے کہ ہماری باتوں میں وزن نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےیقین دہانی کرائیں فوج کاروبار نہیں کرے گی ،چیف جسٹس
سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے،فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےسندھ کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟نام سامنے آ گئے
پیپلز پارٹی کے حلقوں میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ پسندیدہ امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، توہین مذہب کے ملزم کی ضمانت منظور
توہین مذہب کیس کی مزید انکوائری کی جائے۔ حساس معاملات کی نگرانی اور تفتیش ایس پی رینک سے کم کا افسر نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف سیاست میں رہیں گے یا نہیں؟ مریم نواز نے بتا دیا
"وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔
مزید پڑھیئےرانا ثناءاللہ کے ڈیرے پر حملہ، توڑ پھوڑ،36 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان نے رانا ثناءاللہ کے آفس کو مکمل تباہ کرتے ہوئے ڈیرہ پر موجود افراد کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن جان بوجھ کر کیس لٹکا رہے ہیں، شیر افضل مروت
الیکشن کمیشن ممبران سے عجیب و غریب لطیفے سننے کو ملے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنگران حکومت نے 7 ارب کے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا
رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر مستحق افراد کو سستی اشیاضروریہ ملیں گی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کیساتھ نیا قرض پروگرام سائن کیے جانے کا امکان
نئے قرض پروگرام سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ تمام شرائط پر عملدرآمد کیلئے یقین دہانی کرائی جائے گی
مزید پڑھیئےایمل ولی کا عمران خان کیخلاف کیس غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دیا…
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے اے این پی کے ایمل ولی کی جانب سے عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئے