ڈرون جیسی چیز کو فضا میں اُڑتے دیکھا اور اس کے بعد دھماکہ ہوا ، شہریوں کا دعویٰ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوہاٹ، دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی، 7 افراد کو بچا لیا گیا
دو افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا پانی روکنے کا بھارتی خواب کبھی نہیں ہوگا،شہباز شریف
پاکستان کی خوش قسمتی ہے ہمارے پاس ترکیہ اور آذر بائیجان جیسے دوست موجود ہیں ، سہ فریقی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےپانی کو ہتھیار بنانے کی بھارتی وزیر اعظم کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف…
بھارتی حکومت کا تعلق ماورائے عدالت قتل اور غیر ملکی بغاوت سے منسلک ہے،بھارت غیر ملکی عوام اور علاقوں پر قابض ہے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان کا فتنۃ الخوارج کو انتباہ
مختلف گروہوں میں شامل ہو کر بیرون ملک جہاد کرنے والے حقیقی مجاہد نہیں۔کمانڈر سعیداللہ سعید
مزید پڑھیئےموسیٰ خیل میں فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئے۔سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےسہ فریقی اجلاس،صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا…
پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاع سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں،صدر الہام علیوف
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیردفاع سے ملاقات
دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال,دفاعی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کا زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
اربعین سے قبل مشہد میں پاکستانی زائرین سے متعلق پاکستان ایران اور عراق کی وزارت داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس کرانے کا بھی فیصلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےمسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ مختصر…
ادارہ حرمین کی جانب سے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کاخطبہ اور نماز کا دورانیہ کم کرکے 15 منٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپڑوسی ملک کا اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا،حنیف…
ہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اُس کا عسکری ونگ آر ایس ایس بھارت سے مسلمانوں کا خاتمہ چاہتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا ملت اسلامیہ کیلئے باعثِ فخر ہے: لیاقت بلوچ
شکست خوردہ بھارت اب جنگ نہیں ملک میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ’’فتح راکٹ سسٹم‘‘ دشمن کے لئے تباہی کا پیغام
یہ کارروائی نہ صرف دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب تھی بلکہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی تھی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ کا نیا حکم، اسٹوڈنٹ ویزا انٹرویوز عارضی طور پر بند
فیصلے کا مقصد امیگریشن کنٹرول سخت کرنا اورداخلی پالیسیوں کوترجیح دینا ہے
مزید پڑھیئےسعودی کابینہ کا مسئلہ فلسطین کی عالمی سطح پر بھرپور حمایت کا اعادہ
اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ، اے ایس آئی سدھیر احمد عباسی شہید، ساتھی…
واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی آئی اے اسلام آباد کی ٹیم خطرناک ملزمان کا تعاقب کر رہی تھی۔
مزید پڑھیئےیکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، یہ کمی اس امکان کے بعد سامنے آئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا،عرفان صدیقی
انتشارکی سیاست سے عوام مایوس ہو چکے ہیں اورملک اب صرف سنجیدہ سیاسی رویے ہی برداشت کرسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا دھماکہ خیز آغاز آج لاہور سے ہوگا
پہلا میچ آج رات 8 بجے کھیلا جائے گا جبکہ باقی دو میچز 30 مئی اور یکم جون کو بھی اسی مقام پر منعقد ہوں گے، پاکستان ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے
مزید پڑھیئےہم اپنی خودمختاری،وقاراورمستقبل کے تحفظ پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،بلاول
یوم تکبیر فخر کا دن، ہماری قوم کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے، ہم اپنی خود مختاری، وقار اور مستقبل کے تحفظ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے
مزید پڑھیئےایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں: مریم نواز
27 سال بعد بھی پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اورسربلند رہے گا، دشمن پاکستان کی سرزمین کی طرف میلی نظر سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیئےامیر قذافی کے معجزاتی سفرِ حج کی کہانی
دبئی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کلیئرنس کے مسئلے کی وجہ سے ان کی پرواز روانہ ہو سکی لیکن پھر جو کچھ ہوا، وہ معجزہ کہلانے کے لائق ہے۔
مزید پڑھیئےملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
مزید پڑھیئےکے پی میں بارش اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
جاں بحق افراد میں ایک مرد، 2 خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 3 مرد، ایک خاتون اور 3 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے ستائیس برس مکمل
پاکستان نے آج ہی کے دن بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا، خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دفاع کا حق منوایا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اس مرتبہ یوم تکبیر اہم اور تاریخی موقع پر منارہا ہے، وزیراعظم
پاکستان اللّٰہ کے فضل و کرم سے 6 تا10 مئی کے معرکہ حق میں فتح یاب ہوا، بھارت کی مسلط کردہ جنگ میں سرخرو ہو کر نکلے ہیں۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی یومِ تکبیر پر قوم کو مبارکباد پیش
ایٹمی پروگرام سے منسلک سائنسدانوں، انجینئرز، سول اور فوجی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودیہ میں ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان گرفتار
ایران رواں برس حج کے نہایت مؤثر اور بہترین انتظامات کو سراہتا ہے، یہ مقدس کام کامیابی سے جاری رکھنے پر سعودی حکومت اور عوام کو مبارک باد۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آذربائیجان کا اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعرات کو شدید گرمی کی پیش گوئی
پارہ 43 ڈگری کو چھو سکتا ہے،جمعرات کو معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos