استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ اور سیاست دونوں سے الک ہورہا ہوں۔جہانگیر ترین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جج آسمان سے نہیں اترے کہ کارروائی نہیں ہو سکتی، جسٹس جمال مندوخیل
موجودہ کیس کسی جج کے خلاف نہیں بلکہ ایک اصول سے متعلق ہے، ریمارکس
مزید پڑھیئےمیں نے مریم کو مہارانی کہا نوکرانی نہیں، لیگی اور پی ٹی آئی امیدوارکے…
آپ کو جب نوٹس نہیں ہوئے تو کیا لینے آئے ہیں۔ وکیل امیدوار
مزید پڑھیئےمہنگائی کی وجہ سے ہمیں کم ووٹ ملے،رانا ثناء اللہ
نواز شریف کی تاخیر سے وطن واپسی نے (ن) لیگ کی سیاست کو پنجاب میں متاثر نہیں کیا۔ گفتگو
مزید پڑھیئےاپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، کسی سے اتحاد نہیں کریں گے، گوہر خان
70 نشستوں کا تنازع ہے، ان کا فیصلہ ہوجائے تو پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہے، گفتگو
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اضافے کا امکان
وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نتیجہ روک دیا
الیکشن کمیشن نے این اے 71کا نتیجہ روکتے ہوئے آر او سے 14فروری تک رپورٹ طلب کرلی ۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن کا صوبائی سیٹ چھوڑنے کا اعلان
میرے حلقے میں پی ٹی آئی کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار نے مجھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ میں یہ خیراتی سیٹ نہیں رکھ سکتا ۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےقومی و صوبائی اسمبلی کی27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
جو ہار گیا وہ جشن منا رہا ہے اور جو جیت گیا وہ دھاندلی کے الزامات لگا رہا ہے، ایسا رویہ کب تک چلے گا؟ ممبر الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کب اور کتنی نشستوں پر ہونگے؟
سب سے زیادہ مسلم لیگ( ن) کی خالی کردہ 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے کیماڑی حلقہ این اے243 کے نتائج چیلنج کو چیلنج کردیا
ہم فارم 45 کے حساب سے سولہ ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے۔ امیدوار این اے 243 نتائج کو یکدم ہمارے مخالف کے حق میں کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئے3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع
نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخواہ میں درخت کو گرفتار کیوں کیا گیا؟
برگد کے اس درخت کی داستان برطانوی دور سے شروع ہوتی ہے، جب ہندوستان میں برطانوی راج کے خلاف آزادی کا نعرہ بلند ہو چکا تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے سستے حج پیکج متعارف کرادیے
رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ وزارتِ حج تمام معاملات بحسن و خوبی نمٹانے کے لیے ویب سائٹ اور نسوک ایپ کے ذریعے بھی رجسٹریشن کا مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 638 پوائنٹس تک گر گیا
کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 638 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 62 ہزار 305 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں احتجاج، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
مجمع خلاف قانون اکھٹا کرنے، شاہراہ بلاک کرکے ٹریفک میں خلل ڈالنے، دھمکیاں دینے اور پتھراؤ کرکے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے و دیگر دفعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےہیوسٹن : چرچ میں خاتون کی فائرنگ ، بچے سمیت 2 افراد زخمی
خاتون نے لیک وڈ چرچ میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں خاتون ہلاک ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے 4 حلقوں کے نتائج کوچیلنج کردیا
پی ایس 104 کے نتائج کو جماعت اسلامی کےامیدوارجنید مکاتی نے چیلنج کیا ہے ، اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں ،340 کلومنشیات برآمد،2 ملزمان گرفتار
یہ کارروائیاں پشاور، گوادر، نوشہرہ اور جروبی ، زخہ خیل میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 207 کلو چرس،127کلو افیون برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران ریاض کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست دائر
ای سی ایل یا پی سی ایل میں نام ڈالنا آئین کی خلاف ورزی ہے، مزکورہ عمل آئین کے آرٹیکل 15 اور 16 کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز کا غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہو گیا
افسوسناک خبر شئیر کروں گا، کہ ہماری ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی کو این او سی نہیں مل سکا ہے۔، علی ترین خان
مزید پڑھیئےاین اے 133 چونیاں میں آج دوبارہ گنتی ہوگی
ریٹرننگ افسر عامر بٹ نے رانا محمد اسحاق خان کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر آج بروز پیر 12 بجے کا وقت دیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر…
شاہد خٹک نے حلف نامے میں لکھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کسی پارٹی کو جوائن نہیں کروں گا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کا دہشتگردانہ حملہ ناکام بنانے پر پولیس جوانوں کو خراج تحسین
جوانوں نے دلیری سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، پولیس کے بہادر سپوتوں پر ناز ہے، پولیس نے جرات و بہادری کی ایک اور تاریخ رقم کی ۔
مزید پڑھیئےفخر زمان پی ایس ایل میں اوپننگ کرنے کے خواہاں
پی ایس ایل کے لیے تیاری اچھی چل رہی ہے،کیمپ اس لیے لگتا ہے کہ جو نئے کھلاڑی آتے ہیں ان کے ساتھ مل لیں
مزید پڑھیئےکراچی میں پانی کی لائن ڈالنے پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق
مقتول عاصم جاں بحق جبکہ اس کا بھائی نوید زخمی ہے جبکہ دوسرا زخمی شخص شعیب مخالف پارٹی کا ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 242: مصطفیٰ کمال کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
فارم 45 کے تحت دوا خان صابر 53 ہزار ووٹوں سے جیت چکے تھے جبکہ فارم 47 میں نتائج تبدیل کر کے مصطفیٰ کمال کو جتوا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکی وزیر دفاع مثانے میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
گزشتہ ماہ کے آغاز میں بھی لائیڈ آسٹن طبعیت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل ہوگئے تھے، انہیں کینسر کے علاج میں پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت مزید 63 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں 2 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے۔ اس حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج میں تبدیلی،پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں پر آج سماعت
دائر درخواستیں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 72، 73، 74، 75، 78، 79 اور 82 کے نتائج کے خلاف ہیں جبکہ این اے 28 کے خلاف بھی درخواست دی گئی۔
مزید پڑھیئے