خیبرپختونخوا میں آزاد امیدواروں نے 90 نشستیں جیتی ہیں۔جمعیت علمائے اسلام7 نشستوں پر کامیاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان، ایک کا نتیجہ روک لیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے،ایم کیو ایم پاکستان نے 28نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔
مزید پڑھیئےپوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے حاصل کردہ ووٹوں کی گنتی کیلئے امیدوار طلب
پوسٹل بیلٹ پیپرز کے سربمہر لفافے حلقے کے امیدوار یا ان کے نمائندوں کی موجودگی میں کھولے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کا دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والا دہشت گرد کی شناخت رنگ لیڈر صورت گل عرف سیف اللہ کے نام سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں باپ بیٹوں پر مشتمل سات جوڑیاں ناکام
مسلم لیگ کی تین جوڑیاں سامنے آئیں جن میں ایک جوڑی کامیاب اور دو جوڑیاں شکست سے دو چار ہوئیں۔
مزید پڑھیئےخانیوال سے آزاد امیدوارکا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
ان کے دونوں بھائی اصغر حیات ہراج اور اکبر حیات ہراج نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جو صوبائی اسمبلے کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ،دو گروپوں کے درمیان فائرنگ،اے ایس آئی سمیت 6 افراد ہلاک
5 زخمی ہو گئے، ایک شدید زخمی کو فوری طور پر کراچی منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار93،ن لیگ 75 سیٹوں پر کامیاب
پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کیں،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)17، آزاد امیدوار9،مسلم لیگ (ق) 3اور جمعیت علمائے اسلام نے 4 سیٹیں لیں۔
مزید پڑھیئےاین اے 15،الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجے سے روک دیا
125 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 نہیں ملے، کالا ڈھاکہ کا علاقہ انتہائی پسماندہ اور برفباری والا ہے۔ وکیل نواز شریف
مزید پڑھیئےنواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات آج متوقع
ملاقات میں دونوں سینیر سیاست دان وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی نواز شریف سے ملاقات
نواز شریف نے ایم کیو ایم کے وفد کا موقف سنا اور حکومت سازی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی تمام 296نشستوں کے نتائج کا اعلان
138نشستوں پرآزادامیدوار کامیاب ،مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کی 137نشستوں پرکامیاب ہوئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو وزیر اعظم کی شیروانی پہنتے دیکھ رہا ہوں، میاں اظہر
حماد اظہر جلد اپنی روپوشی ختم کرکے عوام کے سامنے آئیں گے اور جلد وہ پارلیمنٹ کے اندر بھی ہوں گے، انٹر ویو
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی کی تمام 51نشستوں پر نتائج جاری،پارٹی پوزیشن کیا ہے؟
معیت علما اسلام پاکستان 11، پاکستان مسلم لیگ (ن)10 اور پیپلزپارٹی 11نشستوں پر کامیاب قرار پائی۔
مزید پڑھیئےپراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق
پولیس اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچی تاہم ملزمان فرار ہو چکے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کل اپنا لائحہ عمل بتائے گی،ظلم کے نیچے نہیں دبیں گے،علیمہ…
قوم پرجوش طریقے سے ووٹ دینے نکلی ہے، 8فروری کی خوشی منانی چاہیے یہ پاکستان کا تاریخی دن تھا، اصلی انقلاب 8 فروری کو آیا ہے۔
مزید پڑھیئےانتخابات کے روزموبائل سروسز کی معطلی، گوتریس کا اظہارتشویش
تمام امیدواروں اور ان کے حامیوں کے لیے یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ پاکستانی عوام کی خاطر انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا مکمل احترام کیا جائے
مزید پڑھیئےآزاد امیدوار کسی پارٹی کو جوائن نہیں کریں گے۔ بیرسٹر گوہر
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں اور ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں،
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت نے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 22 فروری تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت نے پاکستان سے منتقلی کیلئے نیا ڈرامہ شروع کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے حال ہی میں میزبان ملک کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں
مزید پڑھیئےعام انتخابات،وزیراعلیٰ کا بہترین انتظامات پر سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین
فیصل آباد، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے سیف سٹی پراجیکٹس کے ساتھ منسلک کیمروں کے ذریعے تینوں شہروں میں مانٹیرنگ سسٹم کا معائنہ کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی 22 قومی نشستوں کا نتیجہ مکمل، کس کو کیا ملا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کےلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
مزید پڑھیئے9 مئی کیس: شیخ رشید کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی اور پولیس کو ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے فضائی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید
غزہ اور اس سے ملحق علاقوں پر بمباری کے علاوہ اسرائیلی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں پناہ گزین کیمپوں پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔
مزید پڑھیئے’لندن منصوبہ ناکام‘، پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ جاری کردی
’لندن پلان آپ کے ووٹوں کی وجہ سے ناکام ہوا ہے۔ کوئی بھی پاکستانی ان (نواز شریف) پر یقین نہیں کرتا۔سب نے آپ کے ووٹ کی طاقت دیکھی ہے
مزید پڑھیئےعام انتخابات سے بے یقینی کا دور بند ، ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا:…
انتخابی مشق کو منعقد کیا جو قابل ستائش ہے تاہم ابتدائی نتائج کی تیاری اور اعلان نے منظم الیکشن کو گہنا دیا ہے۔
مزید پڑھیئےعون چوہدری کی جیت مذاق ہے، اداکارہ عفت عمر
سلمان اکرم راجہ ہار رہے ہیں اور عون چوہدری جیت رہے ہیں، یہ اس الیکشن کا سب سے بڑا مذاق ہے
مزید پڑھیئےتمام فارمیٹس میں میچز کی سنچری، وارنر پہلے آسٹریلوی پلیئر بن گئے
وارنر تینوں فارمیٹ میں میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے آسٹریلوی پلیئر بنے، آرون فنچ 103 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیل کر سرفہرست ہیں
مزید پڑھیئےاِکواڈور میں حکومت کو آئینہ دکھانے والی سیاست دان کا بہیمانہ قتل
ڈایانا کارنیرو گوایس کے علاقے نارنجل میں نشانہ بنایا گیا۔اکواڈر میں ایک کاؤنسلر کو بھی ایک میٹنگ کی صدارت کے فوراً بعد گولی مار دی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: ٹرافی کی رونمائی کب اور کہاں ہوگی؟
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، پی ایس ایل کے آغاز میں اب صرف ایک ہفتہ رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیئے