یہ ملی نغمہ وطن سے محبت اور قومی جذبے کی بھرپور علاسی کرتا ہے جس کو گلوکار اور کمپوزر واجد سعید نے پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد:پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
بڑھتی ہوئی آپریشنل لاگت، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور سروس کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کرایوں میں نظرثانی ناگزیر تھی۔
مزید پڑھیئےغزہ پر جاری اسرائیلی حملوں سے مزید 76 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
اسرائیل غزہ کو معمولی مقدار میں امداد فراہم کر رہا ہے، جبکہ شمالی غزہ مکمل طور پر محاصرے میں ہے جہاں کوئی امداد نہیں پہنچی
مزید پڑھیئےبھارت کی جنگی جنونیت پر سکھ برادری کا عالمی عدالت سے رجوع
7 اور 8 اپریل کی رات کو بھارت نے ڈرون کے ذریعے ننکانہ صاحب پر حملہ کیا، جسے پاکستانی افواج نے بروقت اور کامیابی سے ناکام بنایا۔
مزید پڑھیئےہم ٹائٹل جیتیں یا نہ جیتیں کھلاڑیوں کو موقع دیتے رہیں گے، لاہور قلندرز
کبھی کسی پر انگلی نہیں اٹھائی ہم ہار کر بھی پُراعتماد رہتے ہیں، ہم 4 سال سب سے نیچے رہے ہمت نہیں ہاری۔
مزید پڑھیئےسعودیہ: غیر قانونی حج روکنے کیلئے ڈرونز کا استعمال
پکڑے گئے افراد کے گھر سے مزید 14 افراد گرفتار کیے گئے ہیں، گرفتار کیے گئے افراد میں کسی کے بھی پاس حج پرمٹ موجود نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دیدی
کے الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود بجلی تقسیم و ترسیل بزنس پر ڈالر بیسڈ منافع کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں دفعہ 144 نافذ: ہوائی فائرنگ، ڈرون اور پتنگ اُڑانے پر پابندی
خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی
مزید پڑھیئےبانی کا پولی گراف ٹیسٹ توہین آمیز ہے، شیخ وقاص
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب اور شبلی فراز کے خطوط کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نہیں کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےخیرپور،گمبٹ میں دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی
دونوں گروہوں کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی تھی، جو آج ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی۔ مسلح افراد نے ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو پانچ سے سات فیصد ہدف میں…
آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، اس دوران مالی سال 26-2025 کے بجٹ پر حکام سے تعمیری بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو یہ اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا،…
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی کوئی شق نہیں، اور بھارت کا رویہ لاقانونیت کے ایک تسلسل کا مظہر ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں
شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ، سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر
مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس میں مجموعی طور پر 109,343 افراد نے سیاسی پناہ طلب کی۔
مزید پڑھیئےلاہور کا وینیو اور لاہور کی ٹیم ہم پر بھاری رہی ، شاداب خان
آخری دو میچز میں اس طرح نہیں کھیلے جیسا ہمیں کھیلنا چاہیے تھا۔جب 200 رنز کا تعاقب کر رہے ہوں تو مسئلہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے جوہری توانائی کے پہلے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کردیے
وہ یورپی یونین کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے کی کوشش نہیں کررہے۔یورپی یونین پر ٹیرف پچاس فیصد ہی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان کی فتح پر تقریب تشکر
دشمن نے جب بھی للکارا قوم زندہ پلائی دیوار بن گئی۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا خطاب
مزید پڑھیئےوقار مہدی سینیٹ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
کمیٹی کے دیگر ارکان نے بھی سینیٹر وقار مہدی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حمایت کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع
پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےعازمین حج کےنقصان کےذمہ دارنجی ٹور آپریٹرز ہیں، سرداریوسف
پرائیویٹ اسکیم کے تحت 25 ہزار 698 عازمین حجاز مقدس جائیں گے ، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا
بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں
مزید پڑھیئے’’ایشین کنگ‘‘ بیل کی قیمت ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے
پاکستان کے چار بڑے میلے جیت چکا ہے- 80 لاکھ کے ’’سلطان‘‘ کو دیکھنے کیلئے بھی شہری قطار بنائے کھڑے رہتے ہیں-
مزید پڑھیئےکسٹم اہلکار اپنے ہی گوداموں میں نقب لگاتے رہے
کروڑوں روپے کے سامان کی چوری میں ملوث- نشاندہی کرلی گئی- ترقیوں میں بھی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں-
مزید پڑھیئےماہی گیر آبی حیات کے دشمن بن گئے
پابندی کے باوجود پلاسٹک کے شاپرز سمندر میں پھینکنے سے مچھلیوں اور جھینگوں کی نسل خطرے میں پڑ رہی ہے- ندی نالوں سے آنے والی تھیلیاں بھی مسئلہ ہیں-
مزید پڑھیئےفلسطینی مزاحمت نے امریکہ کو حیران کر دیا
واشنگٹن میں عیسائی فدائی نے دو یہودی سفیر ہلاک کرکے آزاد فلسطین کے نعرے لگا دیئے- القسام کی روڈریگز کو شاباشی
مزید پڑھیئےججز ٹرانسفر کیس، درخواست گزار وکلا کے دلائل میں اختلاف ہے، سپریم کورٹ
صدر مملکت کو تبادلہ کے لیے کوئی کیسے انفورس کر سکتا ہے، آپ دلائل ججز کے ٹرانسفر تک محدود رکھیں ، جسٹس محمد علی مظہر
مزید پڑھیئےاسکول بس پرحملے کی مذمت، تمام ممالک پاکستان سے تعاون کریں، سلامتی کونسل
ایسے حملوں میں ملوث افراد، ان کے سہولت کاروں، منصوبہ سازوں اور مالی مدد دینے والوں کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے ، اعلامیہ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ
آلائی کو ضلع کا درجہ دینا عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو اب پورا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےخضدار حملے کے زخمی طالبعلم حیدر اور ملائکہ دورانِ علاج دم توڑ گئے
شہید طلبا و طالبات کی تعداد 6 ہوگئی ہے جن میں 5 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلیے اگلے ماہ قرعہ اندازی…
پہلے مرحلے میں ایک ہزار خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کی تیاریاں مکمل ہیں، شرجیل میمن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos