پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولنگ کا وقت بڑھانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا: الیکشن کمیشن
ممبران الیکشن کمیشن انتخابی عمل کا جائزہ لینے اٹک اور گوجرخان روانہ ہو گئے
مزید پڑھیئےبغداد پر امریکی فوج کا حملہ، حزب اللہ کا سینیر کمانڈر جاں بحق
حزب اللہ کا سینیر کمانڈر ابو باقر السعدی امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی اور حملے میں شریک تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں لیویز کی گاڑی پر حملہ ، ایک اہلکار شہید
لیویز کی گاڑی کو پکتن کےعلاقےمیں نشانہ بنایا گیا۔زخمی ہونے والے جوانوں کو فوری طبی امداد کے کیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےخدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، نواز شریف
لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔
مزید پڑھیئےکیا بابر اعظم پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم بنگلا دیشن پریمئر لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس آ گئے۔
مزید پڑھیئےدوسرا سیمی فائنل،آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کوشش کریں گے پاکستانی بیٹنگ لائن پر وکٹوں کے ذریعے پریشر بڑھائیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نے ’عقاب‘ کے نشان پر مہر لگا کر ووٹ کاسٹ کردیا
استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان ’عقاب‘ پر مہر لگائی، جس کی وجہ این اے 128 میں ن لیگ کی آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے
مزید پڑھیئےاین 49 اٹک؛ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا
جھگڑا کرنے والے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکال دیا گیا
مزید پڑھیئےڈی آئی خان؛ پولیس موبائل پر بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 6 زخمی
نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےپولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےصدر پاکستان فیملی کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے
اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے۔ ہم بطور فیملی اپنے پولنگ اسٹیشن پر پہنچے، لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کر دیا
چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ نے کوئٹہ کے بوائز سکاؤٹس ہیڈکواٹر میں پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا۔
مزید پڑھیئےچکوال میں شہریوں نےانتخابی عمل کا بائیکاٹ کردیا
بائیکاٹ 3افراد کے قتل کے سوگ کی وجہ سے کیاگیا ہے۔دو روز قبل ایک نوجوان نے 2خواتین سمیت 3افراد کوقتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےموبائل فون سروس بند کرنا تشویشناک بات ہے: قمرزمان کائرہ
موبائل فون سروس کمیونیکیشن کا ذریعہ ہے، موبائل فون سروس کے بغیر الیکشن کمیشن کا عملہ کیسے کام کرے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور یاسمین راشد کے حلقے میں بھی پولنگ تاخیر سے شروع
لاہور کے حلقے این اے 130 سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان انڈر 19 کاسیمی فائنل آج کھیلا جائے گا
سیمی فائنل جنوبی افریقہ کے سہارا پارک ولو مور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع ہو گا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں پولنگ سٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ سٹیشن میں داخل ہوا، ملزم کو تھانہ ٹاؤن منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
مزید پڑھیئےعام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن میں 25 شکایت موصول
مانیٹرنگ سیل میں اب تک 25 شکایت موصول ہوئیں جن کا فوری ازالہ کر دیا گیا، تمام شکایات معمولی نوعیت کی تھیں
مزید پڑھیئےشہباز شریف، فضل الرحمان سمیت اہم شخصیات نے ووٹ کاسٹ کردیے
صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےموبائل سروس بند کرنا دھاندلی کی ابتدا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئیں۔
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے: سربراہ کامن ویلتھ مبصر گروپ
انٹرنیٹ دریافت ہونے سے قبل بھی ہم الیکشن کرا رہے تھے۔ رزلٹ بھیجتے وقت انٹرنیٹ بندش سے مسئلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےموبائل سروس بند کرکے 25 کروڑپاکستانیوں سے زیادتی کی گئی،حافظ نعیم الرحمٰن
کون سی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی ہے، مختلف جگہ سے خبریں موصول ہورہی ہیں کہ عملہ رکشے میں سامان لے کر پہنچ رہا ہے
مزید پڑھیئےپریزائیڈنگ آفیسر کے قریب بیٹھا اہلکار معطل
کوشش ہے پرامن ماحول میں شہری حق رائے دہی استعمال کریں، ابھی تک اسلام آباد مکمل طور پر پرامن ہے۔
مزید پڑھیئےپاک پتن میں معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
پاک پتن کے حلقہ این اے 139 میں مختلف پولنگ اسٹشنوں پر ووٹ ڈالنے والے مرد اور خواتین کا صبح سے ہی رش شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن 2024: گوگل ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ کیا
گوگل نے الیکشن 20224 کےاپنا ڈوڈل تبدیل کرتےہوئے پولنگ کی مناسبت سے بلیٹ باکس کی تصویر لگائی ہے جس پر پاکستانی پرچم بھی بنا ہے۔
مزید پڑھیئےووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں: محسن نقوی
انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن وامان کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔
مزید پڑھیئےموبائل فون سروس بند کیے جانے پر بلاول بھٹو کا بڑا اعلان
ملک بھر میں موبائل فون سروس فوری بحال کی جائے۔پارٹی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان اور عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید
کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات: ملک بھر کے مختلف حلقوں میں پولنگ شروع نہ ہو سکی
پولنگ سٹیشنوں پر پریزائیڈنگ افسران کے نہ پہنچنے کے باعث پولنگ شروع نہیں ہو سکی ہے، پولنگ سٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےگوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے
دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئے