برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.92 ڈالر (2.49 فیصد) اضافے کے ساتھ 78.93 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کولمبیا میں شہریوں نے 57 فوجی اغوا کر لیے
ہفتے کے روز 31 فوجیوں کو اغوا کیا گیا تھا جبکہ باقی 26 فوجیوں کو اتوار کے دن 200 سے زائد افراد کے گروہ نے اغوا کیا۔
مزید پڑھیئےکئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار،روسی اہلکار
روس ایران کا دوست ہے، ہم ہمیشہ مشورہ کرتے ہیں۔ میں آج ماسکو جا رہا ہوں، کل صبح صدر پیوٹن سے سنجیدہ بات چیت ہوگی۔‘
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر غور ہو گا۔
مزید پڑھیئےسنگاپور:خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ
برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر میں فروخت ہوا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔
مزید پڑھیئےبغداد: ایران نواز ملیشیا کے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے
ایران نواز ملیشیا ممکنہ طور پر شام میں بھی امریکی اڈوں پر حملہ کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ
امریکی B-2 پائلٹ میزوری میں بحفاظت لینڈ کرگئے، ہم نے ایک شاندار فوجی کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھیئےایران پر امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ایرانی مندوب
ایران پر امریکا کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، امریکا کے الزامات کے سیاسی محرکات ہیں، ان کی کوئی قانونی بنیاد نہیں۔
مزید پڑھیئےچین اور روس کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت
ایران کے جوہری مسئلے سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری ختم نہیں ہوئی، اب بھی تنازع کے پرامن حل کی امید ہے۔
مزید پڑھیئےخطے کے عوام مزید تباہی کے متحمل نہیں ہوسکتے، سیکرٹری جنرل یو این
اقوام متحدہ پرامن حل کے لیے کسی بھی کوشش کی حمایت کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
انٹرنیشنل ہاکی میں کافی گیپ کے بعد کھیلے، بڑا اچھا ٹورنامنٹ رہا، فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا پاکستان ہاکی کے لیے بہت ضروری تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے یو این قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، سلامتی کونسل کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں اہم وفاقی وزرا ءسمیت عسکری قیادت شریک ہو گی جس میں ایران، اسرائیل اور امریکہ تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیر غور آئیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں بارشوں، تیز آندھی اور سیلاب سے 6 افراد جاں بحق
حادثات مانسہرہ، بونیر دیر لوئر اور اپر، مالاکنڈ، کوہستان کولائی پالس میں پیش آئے۔
مزید پڑھیئےکراچی: ملیر اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال میں 5 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔
مزید پڑھیئےایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی بندش کی منظوری دے دی
آبنائے ہرمز کی بندش کا حتمی فیصلہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، ایرانی میڈیا
مزید پڑھیئےامریکا نےایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں
حملے میں 7 بی 2 طیاروں سمیت 125 سے زیادہ فوجی طیاروں نےحصہ لیا، یہ امریکی تاریخ میں بی 2 بمبارطیاروں کا سب سے بڑا حملہ تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے غزہ میںمزید 51 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 55,959 تک پہنچ گئی، جب کہ 131,242 دیگر زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا ،برطانوی وزیر تجارت
برطانیہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا۔جوناتھن رینالڈزکی انٹرویو میں وضاحت
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیلی ، امریکی حملوں کی مذمت
پاکستان ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا ، امریکی وزیرِ دفاع کا دعویٰ
ایران کے کسی بھی ردعمل کا جواب زیادہ طاقت سے دیا جائے گا،مشترکہ بریفنگ
مزید پڑھیئےایران پر حملہ کرنے والے طیارے اس وقت کہاں ہیں پتہ لگا لیا،پاسداران انقلاب
امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ کی ماضی کی جنگوں سے سبق نہیں سیکھا،
مزید پڑھیئےایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ قابل مذمت ہے: چینی وزارتِ خارجہ
امریکی حملے سے مشرقِ وسطیٰ کے کشیدہ حالات مزید بدتر ہوں گے،چینی وزارتِ خارجہ
مزید پڑھیئےایران پر امریکی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں میں ہائی الرٹ
بحرین نے 70 فیصد سرکاری ملازمین کو اگلے نوٹس تک گھر سے کام کرنے کو کہہ دیا۔
مزید پڑھیئےپاسداران انقلاب نے امریکہ پر حملے کی تیاری شروع کر دی
ایران کا جواب ایسا ہوگا جس کے بارے میں دشمن نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں جاسوسی کے اڈے تباہ کردیے گئے
مائیکرو سافٹ کے بعد سائبر اسپارک کی عمارت بھی ایرانی حملوں میں ڈھیر- بین گوریان ایئرپورٹ کو شدید نقصان کا سامنا-
مزید پڑھیئےکیا پاکستان امریکا کو اڈے دینے جا رہا ہے ؟
ایران اسرائیل جنگ کے بارے میں فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کے مابین اصل بات کیا ہوئی- امریکہ کی موجودہ قیادت جنرل عاصم منیر کے لیے کیوں آنکھیں بچھارہی ہے-
مزید پڑھیئےاسرائیل ایرانی میزائلوں سے نمٹنے کی صلاحیت کھوچکا
نیتن یاہو حکومت کی بروقت مدد سے امریکہ پیچھے ہٹ گیا- یورپ نے بھی منہ پھیر لیا-حملے جاری رکھنے کا ایرانی اعلان
مزید پڑھیئےامریکی حملےکے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 86 اسرائیلی…
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے میں 2 عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےایرانی وزیر خارجہ کا ہنگامی دورے پر روس جانے کا اعلان
وہ آج ماسکو جائیں گے اور پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔عباس اراقچی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos