ایران اسرائیل جنگ کے بارے میں فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کے مابین اصل بات کیا ہوئی- امریکہ کی موجودہ قیادت جنرل عاصم منیر کے لیے کیوں آنکھیں بچھارہی ہے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل ایرانی میزائلوں سے نمٹنے کی صلاحیت کھوچکا
نیتن یاہو حکومت کی بروقت مدد سے امریکہ پیچھے ہٹ گیا- یورپ نے بھی منہ پھیر لیا-حملے جاری رکھنے کا ایرانی اعلان
مزید پڑھیئےامریکی حملےکے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 86 اسرائیلی…
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے میں 2 عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےایرانی وزیر خارجہ کا ہنگامی دورے پر روس جانے کا اعلان
وہ آج ماسکو جائیں گے اور پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔عباس اراقچی
مزید پڑھیئےخضدار میں دہشت گردوں کا حملہ، قبائلی رہنما میر عطاالرحمٰن مینگل جاں بحق، بیٹے…
واقعہ اس وقت پیش آیا جب میر عطاالرحمٰن مینگل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آڑنجی کی جانب جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 27 جون سے بارشوں کی پیشگوئی
آئندہ 2 روز تک کراچی کا موسم خوشگوار رہے گا،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےجہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، ترجمان پاک فوج
متحد رہیں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدر
مزید پڑھیئےایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد آئی اے ای اے کا ہنگامی…
ایران کا آئی اے ای اے کو خط لکھ کر امریکی حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھیئےامریکا ہمارے جواب کا انتظار کرے،ایرانی وزیرِ خارجہ
بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی ایسی مثال نہیں ملتی۔عباس عراقچی
مزید پڑھیئےکینیڈا نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا
کینیڈا نے بہاماس کو صرف 57 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ صرف 5.3 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پرامریکی حملوں کی شدید مذمت
خطے میں کشیدگی کے مزید بڑھنے کا خدشہ انتہائی سنگین ہے، یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےخودمختاری پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، امریکہ اپنی جارحیت کا خود ذمے دار ہوگا،…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف ایران بلکہ اپنے ووٹرز کو بھی دھوکہ دیا ہے،ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےکاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک
ملزم آصف قتل سمیت دیگر مقدمات میں گرفتارتھا اوراسے پولیس نے جسمانی ریمانڈ پر لیا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان پھسل گئی، اسرائیل کو دہشت گرد قرار…
امریکی سفیر نے ایران کی جگہ غلطی سے اسرائیل کو خطے میں دہشت پھیلانے والا ملک قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےایران پرحملہ ٹرمپ نے آئین توڑا،صدرکو جنگ کا اختیار نہیں،امریکی سینیٹر
جنگ چھیڑنے یا کسی ملک پر فوجی کارروائی کا اختیار صرف کانگریس کو حاصل ہے، صدر کو نہیں۔
مزید پڑھیئےایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
یہ فضائی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور جوہری عدم پھیلاؤ کے بین الاقوامی معاہدے (NPT) کی کھلی خلاف ورزی ہیں
مزید پڑھیئےایران میں ایک اور اسرائیلی جاسوس کو پھانسی
جاسوسی کرنے اور اس کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کرنے کی کوشش کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی نے بچپن سے عالمی مشن تک کے سفر کی ویڈیو شیئر کردی
ویڈیو میں بعد ازاں ملالہ کی جوانی کے مناظر دکھائے گئے ہیں، جہاں وہ عالمی سطح پر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم دکھائی دیتی ہیں۔
مزید پڑھیئےاینجلو میتھیوز کا ٹیسٹ کرکٹ کو بائے بائے
اب وقت ہے کہ نوجوان کھلاڑی سری لنکن کرکٹ کی باگ ڈور سنبھالیں اور اسے نئی بلندیوں تک لے کر جائیں۔
مزید پڑھیئےبنوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
دو خاندانوں کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ سے تین تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، راولپنڈی اور مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش
محکمہ موسمیات نے مزید دو روز تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی
پشاور، مردان، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی میں آندھی آئے گی۔
مزید پڑھیئےامریکی حملے کے بعد ایران کا پہلا ردعمل، اسرائیل پر میزائلوں کی بارش
یروشلم اور تل ابیب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جب کہ مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔
مزید پڑھیئےایران پر امریکی حملے کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہیں: اقوام متحدہ
تنازع تیزی سے قابو سے باہر ہوسکتاہے، اس سے عام شہریوں ، خطے اور دنیا پر تباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوسطی کرم میں پر نامعلوم سمت سے فائر بارودی گولے سے 4 افراد جاں…
واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں کا صدہ میں احتجاج بھی جاری ہے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کو ایران پر حملے کے مقام کے بارے میں کیا معلوم تھا؟
اس تنصیب کو عالمی معائنہ کار جانتے تھے۔ فردو ایٹمی تنصیب قم شہر کے قریب پہاڑوں میں 260 فٹ نیچے واقع ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی حملے پر ایرانی وزیر خارجہ کا پہلا ردعمل سامنے آگیا
اقوامِ متحدہ کے ہر رکن کو اس انتہائی خطرناک، غیر قانونی اور مجرمانہ طرزِ عمل پر تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےگجرات میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ زخمی بچوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےایران کا جوہری پروگرام ختم کرنےکا وعدہ پورا ہوگیا: نیتن یاہو
ایرانی جوہری پروگرام سےدنیا کے امن کوخطرہ لاحق تھا،صدر ٹرمپ نے آپریشن مکمل ہونےکےفوری بعد مجھے کال کی۔
مزید پڑھیئےسوات کے شاہی باغ کی جھیل میں کشتی الٹ گئی ،9 سیاح جاں بحق
4 کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے اور 3 سیاحوں کو زندہ بچالیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos