میک اپ استعمال کرنے پرساس جھگڑا ہوا تھا، شوہر نے دونوں بہنوں کو گھر سے باہرنکال دیا،خاتون کا الزام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مچھ کےناکام حملے میں بھی ’’را‘‘ ملوث،ثبوت سامنے آگئے
بھارتی سوشل میڈیا اکائونٹس کےپاس حملے کی اطلاع پہلےسےموجود تھیں، نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے جاری،مزید 128فلسطینی شہید،غزہ میں یہودی بستیوں کا منصوبہ
نیوزی لینڈ نے بھی اونروا کی فنڈنگ معطل کر دی، حماس کا جنگ بندی کا مطالبہ، امن معاہدے پر پیشرفت ہوئی،قطر
مزید پڑھیئےعمران خان! مکافات عمل دیکھ لو، مریم نواز
عمران ماضی کا حصہ ، رانا تنویر، شور مچانے والا خود چور نکلا،مریم اورنگزیب، احسن اقبال ، خواجہ آصف ، رانا ثنا اعظم نذیر و دیگر کا ردعمل
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو کی منظوری دیدی
الیکشن کمیشن کا نوٹس، اصلاحات سے روکدیا، ایسے فیصلے منتخب حکومت ہی کرسکتی ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےوزیراعظم بنا تو عوام کی آمدنی دوگناکر دوں گا، بلاول بھٹو
بانی پی ٹی آئی امپائر کی انگلی کے علاوہ سیاست نہیں کر سکتے،انٹرویو
مزید پڑھیئےکراچی : شادی سے انکارکرنے پرخاتون کو گولی ماردی گئی
میں شادی شدہ ہوں،شان مجھ سے شادی کرنا چاہتا،زخمی خاتون کا پولیس کو بیان
مزید پڑھیئےن لیگ نے کراچی میں ماں اورتین بیٹیوں کو ٹکٹ دیدیئے
ناہید پروین اوربیٹی سدرۃ المنتہیٰ قومی،ثروت جواہراورمعظمہ ارجمند صوبائی اسمبلی کی امیدوار
مزید پڑھیئےبلوچستان : پی ٹی آئی نے 2 امیدواروں کی بنیادی رکنیت ختم کردی
ان ارکان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبرداری کی پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، سردار حسن شاہ
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز و ہلکی بارش،موسم خوشگوار
لاہور،اسلام آباد،خیبرپختونخوا، کشمیر،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان میں بھی بارش
مزید پڑھیئےانڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے 182 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےمچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام،9دہشتگرد جہنم واصل،4 جوان شہید
دہشتگردوں نے مچھ اور کولپور کمپلیکسز پرحملہ کیا،جسے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موثر جواب دیتے ہوئے حملہ پسپاکردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبجلی صارفین پر 81.50ارب کا مزیدبوجھ ڈالنے کی تیاریاں
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا
مزید پڑھیئے8 فروری شیر کے شکار کا دن ہے،پلوشہ خان
نواز شریف اقتدار میں آکر بیروزگاری کا طوفان لاتے ہیں
مزید پڑھیئےنگراں وزیر داخلہ سندھ سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات
مکمل تعاون کیا جا رہا، نگران سیٹ اپ غیرجانبدار رہیگا، بریگیڈیئر ر حارث نواز
مزید پڑھیئےسبی میں سیاسی جماعت کی ریلی میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی
الیکشن کمیشن کا دھماکے کا نوٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب
مزید پڑھیئے9مئی کیسز کو بھی جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے، محمود مولوی
ملزمان کو سزائیں ملنی چاہئیں، صدر استحکام پارٹی، مچھ واقعے کی بھرپور مذمت
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید
مجھے نہیں معلوم، سائفر میرے پاس نہیں بلکہ میرے دفتر میں تھا، میں نے اپنے بیان میں لکھوا دیا ہے، وزیراعظم آفس کی سیکیورٹی میری ذمہ داری نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےسوڈان،متنازع علاقے میں حریف قبائل میں مسلح تصادم، 54 افراد ہلاک
سوڈان میں متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےصحافیوں کی ہراسگی کیس،وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج پٹرولیم کانفرنس کا افتتاح کریں گے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے، کانفرنس میں چاروں نگران صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےعوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے
پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں غیرملکی طلبہ کے داخلوں پر بڑی پابندی
اس صوبے میں یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا، سائمن فریزر یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف وکٹوریہ جیسے اداروں میں بھارتی طلبہ کی ایک بڑی تعداد زیر تعلیم ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بحریہ کا 19 پاکستانیوں کو قذاقوں سے چھڑانے کا دعویٰ
آئی این ایس سمترا، جس نے ایرانی جھنڈے والے بحری جہاز ایم وی ایمان کو بحری قزاقی کی کوشش سے بچایا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب میں نمونیا سے اموات کا سلسلہ جاری، مزید 14 بچے جاں بحق
جاں بحق بچوں کی عمریں ایک ماہ سے 4 سال کے درمیان ہے۔ جن میں بہاولپور اور گوجرانوالہ سے چار چار، منڈی بہاوالدین اور لاہور سے دو دو بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنئے ڈی جی ایف آئی اے نے چارج سنبھال لیا
سوشل میڈیا پر جعلی، قابل اعتراض اور نفرت آمیز مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس: کمرہ عدالت تبدیل، اڈیالہ جیل میں آج پھر سماعت
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کر رہے ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے ’پاک بھارت ٹینس سیریز‘ کے انعقاد کی تجویز
دونوں ملکوں کے درمیان سپورٹس ڈپلومیسی کو بہتر بنانا چاہیئے، ڈیوس کپ میں پاکستان کیخلاف کامیابی کیلٸے پرامید ہیں۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار
حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر پولیس کی اضافی نفری کے ساتھ آرمی کے جوان بھی تعینات کئے جائیں گے، تمام پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی چیلنج کریں گے اور چیف جسٹس سے آج جلد سماعت کی استدعا کریں گے۔
مزید پڑھیئے