حسین امیر عبداللہیان دورہ پاکستان کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب کے علاوہ پاکستانی سکیورٹی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے ا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتخابات سے 2 دن پہلےبتاؤں گاسندھ کاوزیرِ اعلیٰ کون بنے گا،منظور وسان
الیکشن میں زیادہ تر آزاد امیدوار کامیاب ہوں گے، سندھ سے پیپلز پارٹی قومی اسمبلی کی بڑے مارجن سے سیٹیں جیتے گی۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کا ایک اور نئے سٹریٹجک کروزمیزائل کا تجربہ
میزائل نے 2 گھنٹوں تک ملک کے مشرقی ساحل سے سمندر کے اوپر پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن راجن پور میں آج سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی
جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جلسے میں آمد متوقع ہے۔جلسے کیلئے 25 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی دہشتگردوں کے خاندان کسم پُرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
والد کے جانے کے بعد ہم در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، میں اب کباڑ اکٹھا کرنے کا کام کرتا ہوں۔متاثرہ بچے
مزید پڑھیئےکویت ، نئے ویزا قوانین سے پاکستان سمیت 7 ممالک کے لوگوں کیلئے مشکلات
ماہانہ 800 کویتی دینار سے کم کمانے والے اور غیر متعلقہ تعلیمی سند رکھنے والے غیر ملکیی مستفید نہ ہوسکیں گے
مزید پڑھیئےانٹر بینک: ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سُنا دی
بارش برسانے والے سسٹم کا ایک حصہ سندھ کے کوسٹل بیلٹ کے اوپر سے گزرے گا، سسٹم کا دوسراحصہ ملک کے بالائی حصوں پر بارشیں برسائے گا
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی خونریز ی جاری،تازہ حملوں میں 165 فلسطینی شہید
شہید فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار 422 ہو گئی، شہید فلسطینیوں میں 11 ہزار سے زائد بچے اور 7 ہزار 500 خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ،صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت جاری
دونوں تنظیموں کے نومنتخب نمائندوں کے ساتھ چیمبر میں ملاقات کے بعد کر مبینہ طور پر صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کا از خود نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھیئےصنم جاوید کی ضمانت منظور
عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے صنم جاوید کو این اے 119، 120 اور پی پی 150 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی
مزید پڑھیئےاردن ،امریکی فوجیوں کی ہلاکت،بائیڈن کی دھمکی
غزہ کا حالیہ بحران پیدا ہونے کے بعد سے اب تک امریکی فوجیوں کی اولین ہلاکتوں کا کریڈٹ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے لیا ہے
مزید پڑھیئےسوات: ماں نے بیٹی اور گھر میں گُھسنے والے مبینہ آشنا کو قتل کردیا
ملزمہ زوجہ صبا خان نے گھر میں داخل ہونے والے نوجوان رفیع اللہ سکنہ راگیستون اور اپنی جواں سال بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکویت نے رام مندر کا جشن منانے والے بھارتیوں کو باہر نکال پھینکا
شدت پسندوں نے بھارت سمیت دنیا بھر میں جشن منایا۔ کویت میں بھی مٹھائیاں تقسیم ہوئیں، تاہم، کویت نے اسلام دشمن متعصب بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تصادم،ایم کیو ایم کا کارکن جاں بحق،پیپلز پارٹی کا کارکن زخمی
جھگڑا دونوں جماعتوں کی ریلیاں آمنے سامنے آنے پر ہوا۔تصادم کے بعد مشتعل افراد نے 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےاردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ،3 اہلکار ہلاک، 34زخمی
اپنی مرضی سے جواب دیں گے،جوبائیڈن، فوجیوں کا قتل امریکا کیلئے اہم پیغام ہے،حماس
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی ،ن لیگ اور ایم کیو ایم کا دور واپس نہیں آئے گا،سراج الحق
کراچی سے لے کر چترال تک غربت ناچ رہی، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ باغ جناح کراچی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےاداروں،اعلیٰ عدلیہ کیخلاف یکطرفہ حملوں پرخاموش نہیں رہیںگے،نگران حکومت
عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات میں کسی کو ہراساں کیا جارہا نہ کسی کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی، مرتضیٰ سولنگی
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کا مشرقی ساحل پر نئے کروز میزائل کا تجربہ
فوج اشتعال انگیزی کی نگرانی کیلئے امریکا کیساتھ رابطہ کر رہی،جنوبی کوریا
مزید پڑھیئےحرام سے بچیں، حلال کمائیں، کراچی تبلیغی اجتماع دعا کیساتھ اختتام پذیر
اے رب کائنات ہمارے گناہ معاف، اسلام پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں، مولانا احمد بٹلہ کی دعا
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی منزل اقتدارنہیں نظام کی تبدیلی ہے،ڈاکٹرخالد مقبول
الیکشن جیتنے کے بعد عوام ہمارے راستوں پرنظررکھیں،حیدرآباد میں ظہرانہ سے خطاب
مزید پڑھیئےفنانشل انٹیلی جنس برائے ٹیکس چوری پر منعقد ورکشاپ کی اختتامی تقریب
ورکشاپ کا اہتمام ایف سی ڈی او کے UPSCALE پروگرام کے تعاون سے ستائیس اور اٹھائیس جنوری 2024 کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبغیرکسی سپورٹ سندھ میں حکومت بنائیں گے،فریال تالپور
ملک کو نوجوان قیادت بلاول بھٹو کی اشد ضرورت ہے،پی پی رہنما کا جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےاخبارات کے واجبات کی ادائیگی کیلئے کوشاں ہیں،احمد شاہ
اخبارات اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی بھی یقینی بنائی،نگراں وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےہماری زندگی میں 18ویں ترمیم واپس نہیں ہوسکتی،ایمل ولی
ان لوگوں کو حکومتیں دی گئیں جنہیں پشتونوں کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں،گفتگو
مزید پڑھیئےخوشحالی واپس لاؤنگا،خود سے ظلم برداشت،عوام سے نہیں،نواز شریف
تیر پر ایک اور نکتہ لگا دیں تو شیر بن جاتاہے،شہباز شریف،نوجوانوں کو پٹرول، ڈنڈے دینے والا آپ کاہمدرد نہیں،مریم نواز
مزید پڑھیئےکراچی:پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ،میں ایس ایچ او زخمی،10 افراد زیرحراست
پولیس نے انتخابی ریلی میں کارکنوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا، پی ٹی آئی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےاستنبول میں چرچ پر مسلح افرادکاحملہ ،ایک شخص ہلاک
سانتا ماریا چرچ میں عبادت کے دوران حملہ کیاگیا،ملزمان کی تلاش شروع،ترک وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں،آصف زرداری
بلوچستان پاکستان کا دل ہے،بلوچوں کو ان کا حق دلائیں گے،صدر پاکستان پیپلزپارٹی کا حب میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا اور چین کا دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے پر غور
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین، مشرق وسطیٰ، شمالی کوریا، بحیرہ جنوبی چین اور میانمار کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئے