بیان میں کہا گیا کہ ’سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کو براہ راست نشریات میں شامل کرکے امیدواروں سے پوچھا جائے گا‘۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 11 دہشتگرد گرفتار
کارروائیاں لاہور، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ، نارووال اور جہلم میں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ذمہ دار افغانستان ہے،ایڈیشنل آئی جی
منشیات اور اسلحے کا تحفہ ہمیں پڑوسی افغانستان نے دیا ہےدنیا میں کوئی ایسا ملک یا شہر نہیں جہاں اسلحہ کرائے پردستیاب ہو۔
مزید پڑھیئےن لیگ آج راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں سیاسی میدان سجائے گی
سابق وزیراعظم شہباز شریف جلسے سے خطاب کریں گے، جلسے کیلئے 2 ہزار اہلکار و افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے
مزید پڑھیئےعمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد
جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی درخواست منظور نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم
سعودی عرب نے اسرائیلی قبضے کے طریقوں اور نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف ورزیوں کو واضح طور پر مسترد کرنے کی تصدیق بھی کی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی یوم جمہوریہ پرسکھوں کا بھارتی قونصلیٹ کے سامنے بڑا مظاہرہ
مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی قونصلیٹ کے سامنے خالصتان کے جھنڈے لہرائے۔
مزید پڑھیئےویمن کرکٹرز کا آپس میں جھگڑا، بورڈ نے ایکشن لے لیا
قومی کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران قومی ویمنز ٹیم کی پلیئرز آپس میں لڑ پڑیں ،صدف شمس اور یسریٰ نے مل کر ہوٹل میں عائشہ بلال کی پٹائی کردی
مزید پڑھیئےپاکستانی آرمی چیف کے بیان کو افغان میڈیا نے الگ رنگ دے دیا
’میرے ایک بھی پاکستانی کی زندگی اگر خطرے میں آتی ہے تو Afghanistan be damned‘۔
مزید پڑھیئےانتخابات سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ چکیں،نگران وزیر اعظم
8 فروری کو ملک میں انتخابی عمل مکمل ہو جائے گا، چند دن میں نئی حکومت کے خدوخال واضح ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
Jean Carroll نے الزام لگایا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے1990 کی دہائی میں ان پر جنسی حملہ کیا تھا، جیوری نے یہ فیصلہ تین گھنٹے سے بھی کم غور وخوض کے بعد سنایا
مزید پڑھیئےسندھ پریمیئر لیگ: میرپورخاص ٹائیگرز کی کراچی غازیز کو شکست
مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 150رنز بنائے، زاہد محمود 41، حیدر علی 21 اور علی اسحاق 20رنز بنا کر نمایاں رہے
مزید پڑھیئےاحمد اسحاق جہانگیر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات
وفاقی کابینہ کی جانب سے احمد اسحاق جہانگیر کی تعیناتی کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھیئےنسل پرستی اور انتہا پسندی کے خلاف آسٹریا کے بڑے شہروں میں مظاہرے
مظاہروں میں مسلمانوں کے علاوہ کیتھولک پروٹیسٹنٹ عیسائیوں اور یہودی کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں مزید 7 بچے نمونیا سے دم توڑ گئے
نمونیا سے جاں بحق بچوں کی عمریں پیدائش سے 4 سال کے درمیان ہیں، جن میں شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سے 2،2 ، لاہور، بہاولپور، راولپنڈی سے ایک ایک بچہ شامل
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں بڑی شٹر اور پہیہ جام ہڑتال
سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں پر مشتمل عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آج گلگت بلتستان کے 10 اضلاع میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید
الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر ہسپتالوں کے قریب شدید لڑائی جاری رہی جہاں اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید گولہ باری اور فائرنگ کی
مزید پڑھیئےن لیگی منشور آج پیش کیا جائے گا، کیا بیانیہ لیا گیا ہے؟
سپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) سے جڑے پراجیکٹ کو لے کر چلنے کا وعدہ بھی منشور میں شامل ہے۔
مزید پڑھیئےیمن کا برطانوی آئل ٹینکر پر ’کامیاب‘ میزائل حملہ
یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی ملک کے زیادہ آبادی والے حصے کا کنٹرول رکھتے ہیں اور بحیرہ احمر میں وقتاً فوقتاً تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بناتے
مزید پڑھیئےکراچی سے کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلر اور دہشتگرد گرفتار
ملزم کو دوسری دفعہ 2014 میں دہشت گردی کے مقدمات میں سی ٹی ڈی پولیس نے راولپنڈی سے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےآج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
بارش اور برفباری کا سلسلہ 31 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا نواز شریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کا چیلنج
ووٹنگ سے قبل شفافیت کا عمل برقرار رکھنے کیلیے ووٹرز کو یہ آگاہی ہونا بہت ضروری ہے،چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےشیر کہتا ہے کوئی میرے لئے شکار کرے پھر باہر آؤں گا،بلاول بھٹو
بلاول نے آصف علی زرداری کو ایک بار پھرصدر مملکت بنانے کی تجویز پارٹی کوپیش کر دی،ذرائع نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےنیب اور عدالتیں لٹیروں کا احتساب نہیں کرسکتیں، سراج الحق
پاکستان میں ایسا نظام چاہتےجس میں انصاف،روزگار ہو،کرپشن اور ظلم نہ ہو،خطاب
مزید پڑھیئےپاک ایران تعلقات بحال،سفیروں نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے،
مزید پڑھیئےمشرف کی دفعہ 144کونہیں مانا،اب کہاں کی دفعہ 144، سرداراخترمینگل
بسم اللہ کریں ،مقدمات درج کریں ،ہمیں بحیثیت قوم متحد ہونا ہوگا،مایوس نہیں،سربراہ بی این پی
مزید پڑھیئےغزہ قتل عام کیخلاف عالمی عدالت کے فیصلے کاخیرمقدم،پاکستان
دنیااسرائیل کوفلسطین میں مزیدخونریزی سے روکے:عارف علوی،پرویزاشرف
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعوں کے سوا کچھ نہیں، مولانا فضل…
اس ملک میں ایسا حکمران دیکھا جس نے معیشت کی پوری عمارت گرا دی,بانی جمیعت
مزید پڑھیئےملک کی 25فیصد آبادی ذہنی امراض سے متاثرہ ہے ،ڈاکٹر عبدالرحمن
خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی وجوہات میں میں سے ایک وجہ نفسیاتی مسائل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں پزیرائی اے این پی کےلئے بڑی نوید ہے،شاہی سید
پُرامن اور ترقی یافتہ کراچی پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے،بیان
مزید پڑھیئے