دونوں رہنمائوں نے اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کیلئے نئے قوانین متعارف کرا دیئے
نئے قانون کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی۔ 35 ویں سے 50 ویں اوور تک ٹیم ایک ہی گیند استعمال کرے گی
مزید پڑھیئےوالد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
باپ دنیا کی وہ واحد ہستی ہے جو اپنی اولاد کو خود سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتی اور اسی تگ و دو میں وہ اپنی جان تک لڑا دیتا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار،بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد میں موسم گرم اورمطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم شام کے وقت آندھی اور چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ
میں ہمیشہ برطانیہ کے مفاد میں درست فیصلے کروں گا۔ ہم خطے میں فوجی اثاثے منتقل کر رہے ہیں، جن میں طیارے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےایران کے ہر حصے پر حملے ہوں گے،اسرائیلی جنگی کابینہ کا ہنگامی اجلاس
ایران کے خلاف جنگ ہماری بقا کا مسئلہ ہے۔ ہم ایران کے ہر حصے اور ہر ٹارگٹ پر حملہ کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھیئےایران نے این پی ٹی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی
مغربی اقدامات کا متناسب جواب دیا جائے گا اور آرٹیکل دس کے تحت این پی ٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسلم امہ ایران کی سپورٹ کے لیے کھڑی ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
ایرانی بھائیوں کی سپورٹ کے لئے ہر ممکن کاوشیں جاری رکھیں گے۔ ہمیں اعتماد ہے ایران دانش مندانہ اقدام کرےگا۔
مزید پڑھیئےایران کا پھر اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ،مجموعی ہلاکتیں8،سیکڑوں زخمی
تل ابیب میں دھماکوں کے بعد دھویں کے بادل چھا گئے، میزائل حملوں میں اسرائیلی جوہری تنصیبات ڈیمونا کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےایرانی فوج نے برطانوی بحریہ کے جہاز کو خلیج فارس میں داخلے سے روک…
برطانوی جنگی بحری جہاز کے قریب پروازیں جاری ہیں جبکہ برطانوی بیڑے کو خلیج فارس میں داخلے سے روکنے کے لیے وارننگ بھی دی گئی
مزید پڑھیئےامریکا نے یوکرین سے بعض میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا
خطے میں اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےایران نے دیزفل میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا
یہ اسرائیلی ڈرون جنوبی ایران میں دیزفل کے مقام پر گرایا گیا۔
مزید پڑھیئےنالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے،رضا پہلوی
یہ رجیم کرپشن اور ظلم کے بعد کمزور ترین حالت میں ہے۔ایرانی فوج اور پولیس اپنا کام چھوڑ دے اور عوام سے مل جائے۔
مزید پڑھیئےایران نے اسرائیل پر 100 بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائل داغ دیے
حیفہ میں ایرانی میزائل سے عمارت کو نقصان پہنچا، حیفہ میں ڈرون حملے سے ریفائنریز میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں ایرانی حملوں کا خوف، دیوارِ گریہ پر سناٹا چھا گیا
ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیلی تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور ہیں، مسجدِ اقصیٰ کے کمپاؤنڈ سے منسلک دیوارِ گریہ پر عبادت کے لیے کوئی نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ، 2 جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 65 شہری…
اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے تو پھر تہران ’آگ کے شعلوں کی نظر ہو جائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےایران نے اسرائیل کے 2 ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے مار گرائے
ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں میزائلوں سے 5 مقامات پر تباہی ہوئی اور ایک 32 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےہائیکورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ، گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے گاڑیاں واپس…
اس اقدام سے ہر ماہ لاکھوں روپے کی بچت ممکن ہوگی جو پہلے سرکاری گاڑیوں کے ایندھن اور مرمت پر خرچ ہو رہے تھے۔
مزید پڑھیئےتل ابیب میں واقع اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی صحافی
یہ فوجی مرکز ہاکیریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جو اسرائیلی فوج کا مرکزی فوجی اڈہ ہے۔ جہاں اسرائیلی فوج کا اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن بھی ہے۔
مزید پڑھیئےایران نے ہماری تنصیبات کو نشانہ بنایا تو سنگین نتائج ہوں گے، امریکا
ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےبجٹ عوام نہیں عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا،شیخ رشید
بجٹ غریب عوام کے لیے نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کے لیے بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی ہیں، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر اتوار کو مذاکرات طے تھے تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر غیرقانونی حملہ کردیا۔
مزید پڑھیئےجواد امین کو پاکستان نرسنگ کونسل کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کا…
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے فرزانہ ذوالفقار کی بطور صدر تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں
یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب متعدد بھارتی صارفین نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹیگ کرتے ہوئے تل ابیب سے پوسٹ ہٹانے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےاسرائیل نے امریکی صحافی کو ایرانی حملے کی کوریج سے روک دیا
مذکورہ رپورٹر ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد متاثرہ علاقے کی براہ راست کوریج کرنے کےلیے پہنچا تھا۔
مزید پڑھیئےایران اسرائیل جنگ، پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
پٹرول کی قیمت 71.81 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 73.79 ڈالر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ اسی ڈی) کی قیمت 76.14 ڈالر سے بڑھ کر 78.68 ڈالر فی بیرل ہو گئی
مزید پڑھیئےاسرائیلی جارحیت ناقابل قبول،ایران کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے:پاکستان
ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے اور اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا مہرآباد ہوائی اڈے پر حملہ
اسرائیل نے ایران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر حملہ کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا ہے۔
مزید پڑھیئےایران پر اسرائیلی حملے میں کوئی فوجی مدد فراہم نہیں کی، برطانیہ
اسرائیل کو اپنی دفاع کا حق حاصل ہے لیکن صورتحال کو مزید بگاڑنے کے بجائے سفارتی حل تلاش کرنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے : چین
یہ حملے ایران کی سلامتی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں اور چین کو اسرائیلی پر خطر حملوں کے حوالے سے گہری تشویش ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos