ایران میں پاکستانی سفارت خانہ متعلقہ افراد سے مسلسل رابطے میں ہے۔اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل ایران کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 9.07 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 75.65 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ
فی تولہ سونا 4,600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ
گریڈ ایک سے 16 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد، گریڈ 17 سے بائیس تک افسران کی تنخواہیں 10 فیصد ، پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوقت کم ہے، ورنہ کچھ نہیں بچے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
ایران کو پہلے بھی معاہدہ کرنے کا موقع دیا گیا تھا، مذاکرات قریب تک پہنچے مگر حتمی معاہدہ نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےایران پرحملہ ، اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین، ترکیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی…
چین اس کشیدہ صورتحال میں کمی کےلئے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی کے بعد شدید مندی
انڈیکس 3 نفسیاتی حدیں کھو بیٹھا،ایک لاکھ 21 ہزار 851 پوائنٹس کی سطح پرآ گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ: خاتون صوبائی محتسب کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
درخواست گزار کی ایک سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا، سرکاری وکیل
مزید پڑھیئےسینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف قراردادیں منظور
سرائیل نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی کنونشن کی خلاف ورزی کی، اسرائیل کا اقدام جنگی جرم ہے،قرارداد کا متن
مزید پڑھیئےایران پر اسرائیلی حملے کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ پلان تبدیل
سعودی عرب، بحرین اور یو اے ای کی پروازیں مسقط فلائٹ انفارمیشن ریجن سے ہوتی ہوئی جارہی ہیں،ترجمان
مزید پڑھیئےاسرائیل نے تکلیف دہ قسمت کا انتخاب کیا، سزا ضرور ملے گی، خامنہ ای
تل ابیب کی کارروائیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، تیاری مکمل کر لی ہے ، ایران
مزید پڑھیئےامریکا، اسرائیل کا دفاع کرے گا، ٹرمپ کا اعلان
امریکا اس حملے کا حصہ نہیں تھا، البتہ اسرائیل کی سلامتی امریکا کے لیے اہم ہے۔
مزید پڑھیئےپہاڑی لسانیات پر لکھی گئی کتاب کا دوسرا ایڈیشن آگیا
صبیر ستی مرحوم کی کتاب "پہاڑی زبان" پہلی بار 1984 میں شائع ہوئی تھی
مزید پڑھیئےاسرائیلی جارحیت علاقائی امن کیلیے خطرہ ، دفاع کرنا ایران کا حق ہے، پاکستان
اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےایران نے نئی عسکری قیادت میدان میں اتار دی
سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو ایرانی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سمیت 20 اہم کمانڈرز اور6 سائنسدان شہید
ایران پر حملوں میں 200 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا اور 100 سے زائد تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ممالک کی فضائی حدود بند، پروازیں معطل
فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق درجنوں کمرشل پروازوں کا رخ بدل دیا گیا۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیلی جارحیت پرجوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیے
ایران نے 100 یو اے ویز اسرائیلی کی طرف روانہ کیے جنھیں ناکارہ بنا دیا گیا،اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
ایران نے تہران کے امام خمینی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی ہیں، عراق نے بھی اپنا فضائی آپریشن معطل کر دیا
مزید پڑھیئے59.3 ارب روپےمالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے مؤقف…
ٹیلی کام کمپنی کو اس لین دین کی مد میں ہونے والے منافع پر تقریباً 22 ارب روپے (78 ملین امریکی ڈالر) ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےٹیکس فری سرپلس بجٹ: خیبرپختونخوا کی معیشت کو خودمختاری کی راہ پر گامزن کرنے…
خیبرپختونخوا حکومت آج صوبائی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اپنا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ بجٹ کئی حوالوں سے اہم اور منفرد ہے
مزید پڑھیئےاحمد آباد طیارہ حادثہ ، ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا
زندہ بچ جانے والا مسافر پچھلی سیٹوں پر بیٹھا تھا اور جب طیارہ ہاسٹل کی چھت پر گرا تو جہاں مسافر بیٹھا وہ حصہ جلنے سے رہ گیا۔
مزید پڑھیئےاگلی بار بھارت کے 60 اور 600 طیارے بھی گرا سکتے ہیں،مصدق ملک
بھارت ہمیں پانی پر تھریٹ کر رہا ہے، بھارت کا پانی بھی کہیں اور سے آرہا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
پی ٹی آئی رہنما فیکٹری ناکہ پر انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےاحمد آباد طیارے حادثے پر افسردہ ہوں، وزیر اعظم
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے خاندانوں سے اظہارِتعزیت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےطیارہ گرنے سے ہاسٹل میں موجود 5 ڈاکٹر ہلاک، 45 زخمی ہوئے
احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے طیارے میں سوار تمام 242 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ایئر انڈیا طیارے کے حادثے پر دکھ کا اظہار
دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اسحاق ڈار، خواجہ آصف
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ : میڈیکل کے 50 سے 60 طلبا ہسپتال منتقل
میڈیکل کے پانچ طلبا تاحال لاپتہ ہیں جبکہ دو شدید زخمیوں کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےآخر کار ملالہ بول پڑی
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف نوبل انعام یافتہ کی خاموشی پر برہم سوشل میڈیا صارفین اب بھی چراغ پا کیوں ہیں؟
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos