مودی کی ہندی کو زبردستی نافذ کرنے کی کوشش مقامی زبانوں اور ان کی ثقافت کے لیے خطرہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد…
ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی بھرپور خریداری دیکھی جا رہی ہے، خاص طور پر بینکنگ، توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مثبت سرگرمی ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھیجنے کا اعلان
ہم انہیں پیٹریاٹ دیں گے، کیونکہ انہیں اس کی شدید ضرورت ہے۔صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئےیانک سنر نے ومبلڈن 2025 کا مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا
لندن میں کھیلے گئے فائنل میں سنر نے دفاعی چیمپئن ’اسپین کے کارلوس الکاریز‘ کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ مقابلے کا اسکور ’4-6، 6-4، 6-4، 6-4‘ رہا۔
مزید پڑھیئےسکھ فارجسٹس کا صدر ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب…
یہ دعائیہ تقریب 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے آغاز کے ساتھ شروع ہوگی
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج شروع ہوگا، اسحاق ڈار شرکت کرینگے
اجلاس کی سائیڈ لائن پر اسحاق ڈار کی ایس سی او کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ، لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ
فلائٹ آپریشن غیر اعلانیہ مدت تک بند رہے گا۔چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر تباہ ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
اتوار کو ملکہ کوہسار مری، میانوالی، اٹک، جھنگ، جنوبی وزیرستان اور سوات میں بھی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےمولانا کے بھائی ضیاء الرحمان نے گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا
آپ کے جانے کا زمانہ آچکا ہے۔ جلد کے پی عوام کو کرپٹ حکومت سے چھٹکارا دلائیں گے۔ضیاء الرحمان
مزید پڑھیئےحکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کی طرف سے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری کے بعدایف سی کے دائرہ اختیار کو بڑھانے کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجاپان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 18ہاکی ایشیا کپ جیت لیا
پاکستان کو کئی پنالٹی کارنر ملے لیکن کوئی گول نہ کرسکی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مخدوش عمارتوں سے متعلق منصوبہ بندی کیلیے کمیٹی قائم
کمیٹی وزیر بلدیات کی قیادت میں اپنی سفارشات 15 روز میں پیش کرے گی ، وٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےگھوٹکی : دریائے سندھ میں 3 خواتین ڈوب کر جاں بحق
جاں بحق ہونے والی تینوں خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاق کی پالیسیوں سے سندھ کے توانائی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں، شرجیل میمن
مکمل اختیار دیا جائے تو صوبہ توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔سینئر صوبائی وزیر سندھ
مزید پڑھیئے90 دن کاپلان کہاں سے آیا ہے،عالیہ حمزہ کا گنڈا پور سے سوال
پچھلے 2 دن سے بہت مصروف تھی، ایسی مصروفیات جن کا شاید مجھے بھی علم نہیں تھا، کیا کوئی روشنی ڈالے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے 5 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا
پارٹی ہدایت پر عمل نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا اور شوکاز نوٹس پر جواب نہ دینے پر پارٹی نے کارروائی کی۔بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے میانمار میں ڈرون حملے کر کے 3 کمانڈر ہلاک کر دیے
انڈین حکام نے ابھی تک ان ڈرون حملوں کی تصدیق نہیں کی۔
مزید پڑھیئے90 روزہ تحریک کا شوشہ بانی کی رہائی کیلیے نہیں ، کے پی حکومت…
مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، وفاقی وزیرِ امور کشمیر
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور چند ماہ کے مہمان ہیں،ترجمان جے یو آئی
علی امین گنڈاپور خود فارم 47 کے وزیرِ اعلیٰ ہیں، وہ خود چند ماہ کے مہمان ہیں جس کا اعلان انہوں نے خود لاہور میں کر دیا ہے۔مولانا عبدالجلیل جان
مزید پڑھیئےحکومت ختم کر کے گورنر راج نافذ کرنے کی تبدیلی اچھی نہیں: مولانا عبدالغفور…
ان ہاؤس تبدیلی کے لیے سیاسی جماعتوں کا کوشش کرنا آئینی اور جمہوری حق ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمٰن کو اپنے بھائی سے الیکشن لڑنے کا…
اگر میرا بھائی الیکشن ہارا تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوں گا۔علی امین گنڈا پور
مزید پڑھیئےحمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
ایس پی کلفٹن عمران جاگیرانی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کیخلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ
صرف سیاسی مفادات کے لیے اس جنگ کو جاری رکھنا ایک تباہ کن اور انسانی المیے کا باعث بن رہا ہے،مظاہرین
مزید پڑھیئےکارکنوں کو چھوڑ کر بھاگو گے تونہیں؟“علی امین گنڈا پور سے سوال
ڈی چوک میں بشریٰ بی بی کے ساتھ آخر تک رہا، میں نے بشریٰ بی بی کو تنہا نہیں چھوڑا۔
مزید پڑھیئےحمیرا اصغر کے بڑے بھائی نے جنازے میں شرکت نہیں کی؟
حمیرا اصغر کا اپنی فیملی سے طویل عرصے سے تعلق منقطع تھا، اور اس کی بنیادی وجہ ان کا شوبز انڈسٹری میں کام کرنا تھا۔بڑی بھابھی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ،فنکار جاں بحق
مقدمہ تھانہ صاآباد میں درج کرلیا گیا ،ملزمان کو گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے،پولیس
مزید پڑھیئےساہیوال: ماں نے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی
ماں اور دونوں بچوں کی لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن منافق آدمی ، وہ اسٹیبلشمنٹ سے ملا ہوا ہے، علی امین…
ریاستی ادارے دہشت گردی اور سرحدوں کو چھوڑ کر ہمارے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتیوں سن لو! پنجاب اور ہریانہ کے بغیر آپ روٹی نہیں کھا سکتے، بھگونت…
کھانے کی چیزوں کی پیداوار میں 70فیصد ہمارا دونوں کا حصہ ہے اور ہمارے ساتھ ہی آپ لڑرہے ہیں اور ہمیں لڑارہے ہیں،اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےانڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا فائنل آج پاکستان اور جاپان کے مابین ہو…
فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos