اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے
نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نےاسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافہ مالی فحاشی قرار دیدیا
عام آدمی کی زندگی کو ذہن میں رکھیں، ہماری تمام عزت آبرو اس کی مرہون منت ہے۔
مزید پڑھیئےایران : بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی ، 3 افراد ہلاک ،10 زخمی
دھماکہ کشتی پر ویلڈنگ کے کام کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔گورنر
مزید پڑھیئےموجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
کمیٹی میں صرف ڈیٹا اینلسٹ کی تبدیلی کی گئی ہے جس کے پاس ٹیم سلیکشن کے دوران ووٹنگ کا اختیار نہیں ہوگا۔ترجمان پی سی بی
مزید پڑھیئےبھارت کو اپنی دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے پرغور کرنا چاہیے،…
بھارت کو حالیہ جارحانہ اقدامات کے جواز کے لیے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے گھڑنے سے باز آنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن صاحب کراچی کا کوڑا تو اٹھا لیں،عظمیٰ بخاری
دو ٹرم اور تین ٹرم سے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور کارکردگی زیرو ہے۔بیان پر ردعمل
مزید پڑھیئےفلسطینی ریاست کا قیام اب امریکی مقاصد میں شامل نہیں، امریکی سفیر
اگر کوئی فلسطینی ریاست بنی بھی تو وہ کسی مسلم ملک کی سرزمین پر بنائی جائے گی،مائیک ہکابی
مزید پڑھیئےاوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنےکا نیا ریکارڈ بنادیا
رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات زر کی آمد میں 28.8 اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےواشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
صدر شی جن پنگ اور ان (امریکی صدر) کی طرف سے حتمی منظوری کے بعد امریکہ کو درکار نایاب دھاتیں مل سکیں گی۔
مزید پڑھیئےسائبر کرائمز انویسٹی گیشن کے افسران اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
بدعنوانی کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا- کروڑوں روپے کی رشوت خوری اور جرائم کی پردہ پوشی میں ایف آئی اے افسران کی بھی معانت حاصل۔
مزید پڑھیئےبھارتی خوشنودی کیلیے پی ٹی آئی کی سرگرمیاں جاری
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاج کی کال- انڈین شہری بھی شریک ہوں گے- ساجد برکی لیڈ کرے گا-
مزید پڑھیئےوسیم اکرم کا سستا مجسمہ مذاق بن گیا
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنا اسٹیچو دیکھ کر سابق کپتان خود بھی شرمندہ ہوگئے- سوشل میڈیا پر پی سی بی کو شدید تنقید کا سامنا-
مزید پڑھیئےامریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیدیا
’پاکستان کے ساتھ قریبی انٹیلی جنس تعاون کے نتیجے میں داعش خراسان کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک اورگرفتار کیا گیا‘جنرل کوریلا
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا فی تولہ 600 روپے مہنگا
10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 554 روپے پرآ گیا ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ، ڈرون حملہ، امداد کے متلاشی 29 فلسطینی شہید
الواقع المواسی علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں بے گھر افراد کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا
حکومت نے عجیب بجٹ پیش کیا ہے جس کا نہ کوئی سر ہے اورنہ کوئی پیر ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلیے پولیس کی درخواست مسترد
2 بار پولیس کو ٹیسٹ کرانے کی مہلت دی لیکن پولیس ملزم کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ نہیں کرا سکی۔
مزید پڑھیئےحکومت قرضے لے کرعوام کو ریلیف دے رہی ہے، وزیر خزانہ
4ہزار ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹیز کو کم کیا گیاہے، مجموعی طور پر 7ہزار ٹیرف لائنز ہیں، 4ہزار میں ٹیرف کو صفر کردیا گیا ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کا واک آؤٹ
صحافیوں کے واک آؤٹ پر وزیر خزانہ ہکا بکا رہ گئے، چئیرمین ایف بی آر صحافیوں کو منانے کیلیے گئے تاہم بات نہ بن سکی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے
وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور دیگر سینئر حکام شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا بھارت کو کان سے پکڑ کربات چیت کیلیے لائے : بلاول
امریکا کے محکمہ خارجہ کے مسئلہ کشمیر کے حل سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبجٹ 26-2025: حکومت کا کم سے کم اجرت نہ بڑھانے کا فیصلہ
میں نے پچھلے 10 سے 11 سال میں کوئی اوپر جاتی چیز نیچے آتی نہیں دیکھی۔
مزید پڑھیئےرمضان پیکیج، یوٹیلٹی اسٹورز اور زرعی ٹیوب ویلز پر سسبڈی مکمل ختم
پاور سیکٹر میں سبسڈی کیلیے 1036 ارب روپے کی رقم مختص، یہ سبسڈی واپڈا، پیپکو اور کے ای ایس ای کو دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے
جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت آج…
قائم قام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کرنا تھی۔
مزید پڑھیئے53 کروڑ کا فراڈ کیس : اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت پہلے ہی 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی، جسے آج توثیق کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپابندی کی درخواست کے باوجود سدھو موسے والا کی ڈاکیومینٹری ریلیز
دو اقساط پر مشتمل ایک دستاویزی فلم 11 جون کو بی بی سی ورلڈ سروس نے جاری کی
مزید پڑھیئےبابراعظم، شاہین آفریدی اور رضوان سمیت متعدد کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کیلئے این او…
پی سی بی نے بابر اعظم کو بگ بیش لیگ کیلئے 14 دسمبر سے 28 جنوری تک این او سی جاری کیا ہے
مزید پڑھیئےملیر جیل سے فرار ہونیوالے قیدیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، 73 تاحال مفرور
فرار ہونے والے قیدیوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ مفرور قیدیوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جا سکے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos