تمام ویزہ درخواستیں اب کویت کے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے دی جا سکتی ہیں، جس سے درخواست دینے کا عمل نہایت آسان اور تیز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہے گی
سمندری ہوائیں بحال ہو چکی ہیں اور ان کی رفتار 20 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کی توقع ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 50 سے 75 فیصد تک رہنے کا امکان
مزید پڑھیئےجلالپور بھٹیاں:تیز رفتار بس کی درخت سے ٹکر،3 مسافر جاں بحق
مسافر بس مظفر گڑھ سے گجرات جا رہی تھی، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
اسلامی نظام عدل آج کے دور میں بھی عدل، دیانت داری اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لیے ایک مستحکم اور مؤثر بنیاد فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےقوم کیلئے جو بہتر ہے ادارے بھی اس کے ساتھ ہوں گے، پرویز الہٰی
بھارت کا دلیری سے مقابلہ کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمودی کے جنگ اور نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو
بھارت اپنے عوام سمیت خطے کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، مگر امن کا پیغام جیت جائے گا۔ مودی کے جنگ اور نفرت کا پیغام ہار جائے گا۔
مزید پڑھیئےامریکا سے جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو ہوگا، ایران
ایرانی مذاکرات کار سخت موقف کے حامل ہیں۔ایران کےحوالے سے ہم بہت زیادہ کام کر رہے ہیں ٹرمپ
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹر نکولس پوران کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
نکولس پوران نے 106 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ 2 ہزار 275 رنز بنائے ہیں
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ کے اہم نکات سامنے آگئے، ذرائع
دفاع کے لیے2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، حکومتی نظام چلانے کے اخراجات کے لیے971 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
مزید پڑھیئےمالی سال 26-2025ء کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تلاوت، حدیت، نعت رسول مقبول اور قومی ترانہ ایجنڈے کا پہلا حصہ ہے۔
مزید پڑھیئےنہیں جانتا ایلون مسک منشیات لاتے تھے، ٹرمپ
ایلون مسک سےفون پر بات کرنےکا نہیں سوچا، مگر میں تصور کر سکتا ہوں کہ ایلون مسک مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےہم وفاق کو قرض دینے کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے…
ہمارا بجٹ ٹیکس فری بجٹ ہوگا ، عوام کو ریلیف دیں گے،روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے
موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔
مزید پڑھیئےعباس آفریدی کوبم دھماکے میں قتل کیا گیا، والد
واقعے والے دن 4 بجے میرے حجرے سے سیکیورٹی ہٹائی گئی جبکہ دو گھنٹے بعد حجرے میں یہ واقعہ پیش آیا۔شمیم آفریدی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ ارمان پورے کر رہے ہیں، عوام کا اللّٰہ حافظ ہے: فیصل کریم کنڈی
ضم اضلاع کے 700 ارب پر صوبائی حکومت نے شب خون مارا،میڈیا سے گفتگو،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین کے فضائی اڈے پر بڑا حملہ
روس کے فائر کیے گئے 479 ڈرونز میں سے 460 اور 20 میں سے 19 میزائل تباہ کر دیے۔یوکرینی فضائیہ کا دعویٰ
مزید پڑھیئےلکی مروت میں جھڑپ ، 3 خوارج مارے گئے ، پولیس اہلکار شہید
ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کمانڈر چھوٹا وسیم بھی شامل ہے ، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، پولیس
مزید پڑھیئےتینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان کو نامزد کرنے کی تیاری
سلمان علی آغا سلیکشن کمیٹی، نئے ہیڈ کوچ ہیسن اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے۔
مزید پڑھیئےلانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا حماس کے سربراہ محمد سنوار کی لاش ملنے کا دعویٰ
محمد سنوار کی لاش یورپی ہسپتال کے نیچے بنی سرنگ سے ملی ہے۔اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےبہاولپور میں گھریلو تنازع پر بہن نے بہن کو گولی مار دی
فائرنگ سے 18 سال کی بہن شدید زخمی ہو گئی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ افراد کی پنشن میں اضافے کی حتمی منظوری بھی وفاقی کابینہ دے گی۔
مزید پڑھیئےمنڈی بہاءالدین میں 8 سالہ بچی کے قتل کا معمہ حل،ماں قاتل نکلی
خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور اغوا کا ڈرامہ رچایا۔
مزید پڑھیئےغیرملکی و مقامی باشندوں پر مشتمل نیٹ ورک نے اربوں روپے لوٹے
نیٹ ورک ملک بھر پھیلا ہوا ہے- اب تک 36 کمپنیوں کے اکائونٹس سامنے آئے ہیں- خاتون اور ایک بینک منیجر گرفتار-
مزید پڑھیئےنیازی ایکسپریس پنجاب پولیس پر چڑھ دوڑی
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے بجاش نیازی کی کمپنی کیخلاف اوور چارجنگ اور جرائم پیشہ افراد کو سہولت کاری دینے کی شکایات سامنے آئی تھیں-
مزید پڑھیئےتمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری
پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہو گا، بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل یا ختم نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیئےرواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7فیصد رہی ، وزیر خزانہ
مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے،اقتصادی سروے پیش
مزید پڑھیئےپسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
ابتدائی تحقیقات کے مطابق دہرے قتل کی واردات میں مقتولہ کا سابق منگیتر ملوث نکلا۔
مزید پڑھیئےنئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کل منگل کو پیش کیا جائے گا
بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19 ہزار 400 ارب اور ٹیکس وصولی کا ہدف 14 ہزار 130 ارب روپے
مزید پڑھیئےراولپنڈی:نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے والد اور دو بیٹوں کو قتل کر دیا
مقتولین کی شناخت مشتاق شاہ، عمران شاہ اور رضوان شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos