جیل میں ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی،شاہ محمود سے کبھی پی ٹی آئی چھوڑنے کی بات نہیں کی،سابق گورنر سندھ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام کو نقصان ہوگا،بلاول بھٹو
ہم نے ملک میں پھر سے ون یونٹ کے قیام کی سازش ناکام بنائی، دہشتگردی کا اٹھتا سر کاٹ دینگے،رتو ڈیرو،نوڈیرو میں خطاب
مزید پڑھیئےمقامی صنعتوں کے فروغ سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ
مزید پڑھیئےمرد بن کر لڑکیوں سے شادی کرنے والی فرانسیسی نرگس گرفتار
ملزمہ پاکستانی نژاد فرانسیسی شہری ہے جو بھیس بدل کر پاکستان آتی اور شادی کرکے دلہن کو بیرون ملک لے جا کر فروخت کردیتی۔
مزید پڑھیئےساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی
عدالت نے 10تولہ سونا نا دینے سے متعلق ساس کی اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھیئےخوش قسمت ہو، بوتل اور بینگن جیسا نشان نہیں ملا، پشاور ہائیکورٹ
تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی نشان کےخلاف درخواست منظورکرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انہیں ٹریفک سگنل کا نشان جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی انتخابی نشان’’بوتل‘‘ سے جان نہ چھڑا سکے
عدالت نے شہریار آفریدی، آصف خان، آفتاب عالم، شفیع اللہ کے انتخابی نشان سے متعلق درخواستیں خارج کردیں ۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید پھر شکنجے میں آ گئے
شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے کے خلاف تھانہ نیو ٹائون میں مقدمہ درج تھا جس میں ان پر حساس ادارے کی عمارت پر حملے کا الزام تھا
مزید پڑھیئےدوران عدت نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
سینئر سول جج قدرت اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی۔عمران خان کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ سے ایک ڈویژن فوج واپس بلا لی
غزہ سے فوج کے 36 ویں ڈویژن کی واپسی حماس کے ساتھ طویل ہوتی جنگ میں افواج کی کارکردگی اور فوجیوں کے جذبوں کو برقرار رکھنا ہے۔ مقامی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ نے صدیوں پرانی مسجد کی مسماری کیلیے سروے رکوادیا
مسجد کا سروے کرنے کے لیے کمیشن بہت کمزور بنیاد پر بنایا گیا تھا،فیصلہ
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس ، شیخ رشید وپی ٹی آئی کے 15 کارکنوں…
شیخ رشید کی اب تک 10 مقدمات میں ضمانتیں کنفرم ہوچکیں بقیہ 2 کیسز رہ گئے۔
مزید پڑھیئےجو مخالفین کے ساتھ ہورہا ہے کل ان کے ساتھ بھی ہوگا،بلاول
نفرت اور ذاتی دشمنی کی سیاست کی وجہ سے جو ہورہا ہے بہت غلط ہورہا ہے،۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت ناراض، سندھ میں انتخابی مہم اچانک روک دی
حامد خان اور رؤف حسن جیسے بیمار ذہنیت کے لوگوں کی جانب سے میرے خلاف بیانات کو مدنظررکھتے ہوئے میں سندھ میں اپنی مہم ختم کر رہا ہوں۔شیرافضل مروت
مزید پڑھیئےشاہراہ فیصل کی بیوٹی فکیشن سے شہری پریشان
ایئرپورٹ کے سامنے طویل دیوار بنانے کیلیے فٹ پاتھ ختم کی جارہی ہے- تیز رفتار ٹریفک والی سڑک پر چلنا حادثات کو بھی جنم دے سکتا ہے-شہریوں کا شکوہ
مزید پڑھیئےسیاسی پارٹیوں نے بیشتر ٹکٹ خاندانوں میں بانٹ دیے
بیٹے، بیٹیوں،بھتیجوں، بھانجوں ،بیگمات، قریبی رشتے داروں کو نوازنے میں پیپلز پارٹی آگے، مہر، جتوئی، مرزا اور شیخ خاندان دو سے زائد ٹکٹ لینے میں کامیاب
مزید پڑھیئےایران کے اسرائیل کے ’جاسوس ہیڈکوارٹر‘ پر میزائل حملے
میزائل حملوں میں اسرائیل کا جاسوس ہیڈکوارٹر تباہ اور متعدد کرد جنگجو ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جارحیت کی حمایت پر اسرائیلی فٹبالر گرفتار
اسرائیلی فٹبالر ساگیو نے میچ میں گول کے بعد جشن مناتے ہوئے ہاتھ میں بندھی پٹی دکھائی جس میں 7 اکتوبر کے سو دن لکھا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےباہر جا کر الزامات لگاتے ہیں اور ریلیف بھی مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا…
جلد سماعت کیلیے ایک الگ درخواست دائر کر دیں، قانون کے مطابق جو ریلیف ہو گا وہ دیں گے ۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی
بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے،اس مرحلے پرانتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کیا جائے،ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےنوشہرو فیروز،وین اور ٹریلر میں تصاددم ،2 افراد جاں بحق
تصادم اس قدر شدید تھا کہ اس کی آوازدور تک سنائی دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
عمران خان پر 2022 میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کو فائر مارے گئے تھے تاہم وہ بال بال بچ گئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل کے درمیان تلخ کلامی
ہمارے اندر لاوا پکا ہوا ہے، اچھا ہے ہم اس کا اظہار نہ کریں،شعیب شاہین
مزید پڑھیئےسولر پینلز کے بجائے سولر پینٹ ٹیکنالوجی متعارف
جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ذریعے تیار کیے جانے والے سولر پینٹ میں روشنی کے حوالے سے حساس اربوں ذرات شامل ہوتے ہیں
مزید پڑھیئےامریکا: شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، حادثات میں 9 افراد ہلاک
ریاست مونٹانا، اوریگن اور یوٹاہ سمیت امریکا کے شمالی مشرقی ریاستوں میں درجہ حرارت معمول سے 20 سے 40 ڈگری کم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےعوام پر مزید بجلیاں گرانے کی تیاری، نیپرا کو درخواست ارسال
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔
مزید پڑھیئےسچن ٹنڈولکر بھی مصنوعی ذہانت کی زد میں، جعلی ویڈیو وائرل
’یہ ویڈیو جعلی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے بے تحاشا غلط استعمال کو دیکھنا پریشان کن ہے۔ اس طرح کی ویڈیوز، اشتہارات اور ایپس کو رپورٹ کریں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے گنگارام وجنرل ہسپتال کا دورہ
سیدمحسن نقوی نےہسپتال کےبرآمدے سے گزرنے والی سیوریج لائن کا فوری نوٹس لے لیا،ایم ڈی واسا موقع پر ہی طلب ،سیوریج لائن کو متبادل جگہ منتقل کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےاحمد شہزاد کے معاملے پر بورڈ کا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ
پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کی راہ دیکھنے والے کھلاڑی کوپریذیڈنٹ ٹرافی کا میچ چھوڑ کر لاہور چلے جانے پر تادیبی کاروائی کا سامنا ہے،
مزید پڑھیئے