پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
8 فروری پیپلزپارٹی کی فتح کا دن ہوگا: مراد علی شاہ
عوام 8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کو کامیاب کریں، بلاول بھٹو زرداری کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔
مزید پڑھیئے’کس قانون کے تحت کہیں کہ بوتل واپس لیں اور کوئی اور نشان دیں؟‘
کامران بنگش کو وائلن کا نشان دیا اسی حلقے سے کسی اور امیدوار کو باجا کا نشان دیا گیا ہے،ووٹرز کو ووٹ استعمال کرتے وقت نشان میں فرق کرنا مشکل ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹ کے بڑے نام شامل
سابق کپتان شاہد آفریدی ٹیم بے نظیر آباد کا حصہ بن گئے جبکہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم حیدر آباد بہادرز کے صدر اور مصباح الحق ہیڈ کوچ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات شہر کا موجودہ درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ کی درخواست ضمانت،پراسیکیوٹر،تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر جج برہم
بشریٰ بی بی اپنے وکیل خالد یوسف چودھری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش ہوئے جبکہ پراسکیوٹر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئےسندھی ڈراموں کے معروف سینئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے
میر محمد لاکھو عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے، جس کے باعث وہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےعباس آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر
اسکین میں کسی قسم کی شدید انجری کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔ اگلے 2 میچوں میں ان کی دستیابی کے بارے میں بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےدنیا کی سب سے کم عمر مصنفہ ، 3 سالہ بچی نے تاریخ رقم…
ماہا نے دنیا کی کم عمر ترین مصنفہ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ننھی پری کا تعلق گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والوں کے خاندان سے ہے۔
مزید پڑھیئےروپیہ مسلسل آگے، ڈالر کی قیمت میں آج پھرکمی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کمی آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279.75 روپے پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کی جلد شادی کیسے ہوئی؟
جس دوران میں انجرڈ ہوگیا اور یہی وجہ تھی کہ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ ہونے والی سیریز میں نہیں جاسکا تھا
مزید پڑھیئےریحام خان نے آصف زرداری کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریحام خان ایک شادی کی تقریب کے دوران آصف زرداری سے ملاقات کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی
امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں ا کر لگا تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےکراچی: بیرون ملک سے آنے والے مزید 2 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت
اب تک 17مسافروں کےریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔ 15 مثبت پی سی آرٹیسٹ کیسز میں سے 2 مسافروں میں کرونا کی نئی قسم جےاین ون ویریئنٹ مثبت پایا گیا۔
مزید پڑھیئےمظفرگڑھ میں مقامی سیاست دان نے پیپلز پارٹی سے ہاتھ کردیا
ایک سال قبل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق صوبائی وزیرہارون سلطان بخاری نے پارٹی سے تعلقات منقطع کرلیے
مزید پڑھیئےسندھ میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمزید 778 غیرقانونی افغان شہریوں نے پاکستان چھوڑ دیا
15 جنوری کو مزید 778 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 214 مرد، 143 خواتین اور 421 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) نے معاشی بحالی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی
توانائی کے بحران کے خاتمے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کر لیے
مزید پڑھیئےدنیا کی کم عمرترین لکھاری،3 سالہ ماہا نے تاریخ رقم کردی
ننھی پری کا تعلق گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈرز کے خاندان سے ہے
مزید پڑھیئےبھارت:لڑکی کا روپ دھارکرگرل فرینڈ کا امتحان دینے والا لڑکا پکڑا گیا
یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے علاقے فرید کوٹ کی یونیورسٹی کے کوٹکپورہ میں واقع ڈی اے وی سکول کے امتحانی سنٹر میں پیش آیا
مزید پڑھیئےسخت سردی میں فرانس سے برطانیہ جانیوالے 5 تارکین وطن جان سے گئے
30 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے، فرانسیسی میری ٹائم اتھارٹی
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے،غزہ میں185،مغربی کنارے5 فلسطینی شہید،2 صہیونی فوجی ہلاک
اسپتالوں، لڑکیوں کے اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا گیا،القسام بریگیڈز نے حملوں میں کئی اسرائیلی ٹینک تباہ کردئیے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے،حرمت اقصیٰ علماء کنونشن
فلسطین انبیاء کی سرزمین،غزہ پرانسانیت سوز اسرائیلی جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی افسوسناک،مفتی تقی عثمانی،مفتی،پروفیسرمحمد سلفی ودیگر کا خطاب
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی، ویڈیو وائرل
حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 6 افراد جھلس جانے کے باعث زخمی،آگ پر قابو پالیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : گدھا گاڑی چلانے والے امیدوارکے کاغذات نامزدگی مسترد
کس نے کہا الیکشن لڑو،الیکشن لڑنا ویسے بھی اچھی چیز نہیں ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےنگران حکومت کاعوام کیلئے بڑا ریلیف، پٹرول 8 روپے فی لٹر سستا
ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی یا ردوبدل نہیں کیا، وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےپاک،سری لنکاتعلقات مزیدمضبوط ہورہے،نیول چیف
ایڈمرل نویداشرف سے لنکن ہائی کمشنرکی ملاقات،میری ٹائم سکیورٹی چیلنجزپرگفتگو
مزید پڑھیئےآرایس ایس کا نظریہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،مشعال ملک
کشمیرمیں بھارتی مظالم اجاگرکرنےکیلئےغیرملکی جامعات سے تعاون بڑھایاجائے
مزید پڑھیئےبھارت کا جدید ڈرون بنانے کاسب سے بڑا منصوبہ بند
بیت الخلا صاف کرانے پر ہیڈ مسٹریس کیخلاف مقدمہ،مسافر کی پائلٹ سے معذرت
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ و برباد کردیا، غوث علی شاہ
عوام انتخابات میں سندھ دشمن عناصر کو مسترد کردیں گے' جے ڈی اے امیدوار
مزید پڑھیئے