ہمارے پرچے اتنے برے نہیں ہوئے تھے جتنے کم نمبردیئے گئے،مظاہرین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آزاد امیدوار جو اپنے نام کاانتخابی نشان ہی کامیابی سمجھنے لگے
پی ٹی آئی امیدوار سردار کھوسہ کوانگریزی حروف ِ تہجی کاپہلا حرف (K) اور ثمینہ خاور حیات کو’ایس ( s) الاٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےن لیگ جمہوری جماعت نہیں رہی،اکیلے کھیلنا چاہتی،بلاول بھٹو
پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن درست نہیں تھا،عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے،پرانے سیاستدان نفرت کی بات کر رہے،گفتگو
مزید پڑھیئےتھر کے صحرا میں ٹیکنالوجی انقلاب اب یقینی ہے، ڈاکٹر سروش لودھی
جامعہ این ای ڈی کے تھر انسٹی ٹیوٹ آف انجیئنرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور آئی ای پی کے زیرِاہتمام دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد
مزید پڑھیئےبلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا، عمران خان
سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، میرا جیل میں ہونا، پی ٹی آئی کا خاتمہ اور نواز شریف کے کیس معاف ہونا لندن پلان کا حصہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے7 امیدواروں کیساتھ ریٹرننگ افسران نے ہاتھ کر دیا
3 قومی اسمبلی اور 4 پنجاب اسمبلی کے امیدوار پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئے۔
مزید پڑھیئے3دن میں امیدواروں کی فہرست انتخابی نشانات کیساتھ جاری کریں گے، گوہر خان
سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کریںگے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبحریہ ٹاؤن کے چڑیا گھر میں شیرنی کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
سفید افریقی شیر کے تمام 6 بچے نر اور صحت مند ہیں۔چڑیا گھر انتظامیہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو اب مدر ان لا کی سہولت حاصل نہیں، مریم نواز
تمہارا انتخابی نشان وہ گھڑی ہونی چاہیے جو چوری کی ہے، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نکاح کیس ،ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےعوام راویتی سیاستدانوں سے تنگ آگئے ہیں،ضیا الدین خان
نوجوان طبقہ سب سے زیادہ مایوس ہے،کارنر میٹنگ سے خطاب
مزید پڑھیئےلال حویلی میں”تبدیلی” آ گئی
تحریک انصاف کے پرچم اور عمران خان کی تصاویر ہٹادی گئیں۔
مزید پڑھیئےانتخابی نشانات متعدد امیدواروں کیلیے خفت کا باعث بن گئے
بکری- چمچ- ناریل- جوتا- وہیل چیئر اور تتلی جیسے نشانوں کا سوشل میڈیا پر مضحکہ
مزید پڑھیئےغزہ پر حملے، اسرائیلی دہشت گردی کے 100 دن مکمل
گزشتہ روز بھی 125 فلسطینی شہید کیے گئے-شہدا کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی- غزہ میں 2 ہزار خاندانوں کا وجود ہی ختم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا ’’پلان بی‘‘ بھی چوپٹ ہوگیا
استحکام پاکستان پارٹی سے ایڈجسٹمنٹ ن لیگ کو دو اہم نشستوں سے محروم کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کووزارت اعلیٰ کے سپنے آنے لگے
پی ٹی آئی کی ’’بلّے‘‘ سے محرومی کا بھرپور فائدہ اٹھا کر وزیر اعلیٰ بننے کی امید ہے-
مزید پڑھیئےدانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
احسن اقبال نے لوٹے ختم نہیں کیے، لوٹوں کی فیکٹری لگائی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست واپس لے لی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین عدالت کیس غیر موثرہو چکا ہے۔ قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےاب بات چیت ختم ، جو بائیڈن نیتن یاہو سے ناراض
بائیڈن نے 23 دسمبر کو ایک تلخ ماحول میں ہونے والی فون کال کے بعد گزشتہ 20 روز سے نیتن یاہو سے کوئی بات نہیں کی۔
مزید پڑھیئےآپ نے ایسا فیصلہ سنایا،تحریک انصاف کا شیرازا بکھر گیا، لطیف کھوسہ
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔
مزید پڑھیئےخوردبرد کیس، فواد چوہدری کے ریمانڈ میں توسیع
نیب فواد چوہدری کو ہراساں کررہا ہے، 26 دن جسمانی ریمانڈ کے لیے لیکن انکوائری مکمل نہیں ہوئی۔ وکیل
مزید پڑھیئےفراڈ کیس، اماراتی شہری و اہلیہ کو 66 سال قید،39 ملین درہم جرمانہ
جعل سازی، سرکاری املاک کو غیرقانونی طور پر اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنا اور بجلی و پانی کی لائنوں کو غیرقانونی طریقے سے اپنے فارم تک لانا شامل ہے۔
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی گلوکارہ کنسرٹ سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
پرابھا اترے کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا، انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ طبی امداد ملنے سے پہلے ہی دم توڑ گئیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار
ماضی میں بھی عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات موسم سرما میں ہوتے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کا خط
مزید پڑھیئےمسافرنے مشتعل ہوکر پائلٹ کو مکا دے مارا
پائلٹ جب شدید دھند کے باعث پرواز میں تاخیر کا اعلان کیا تو ساحل کٹاریا نے تیزی سے آگے بڑھ کر اسے مکا مارا۔ ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےعام انتخابات: اے این پی نے شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے لیا
اے این پی امیدواروں کی حتمی فہرست میں شگفت ملک کا نام شامل نہیں، ان سے ٹکٹ واپس لیتے ہوئے نصبت اللہ نامی مرد امیدوار کو دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےروپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا
انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر مزید سستا اور روپیہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے،انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کمی ہوئی
مزید پڑھیئےعام انتخابات: الیکشن کمیشن نے بیلٹ پپیرز چھاپنے کی منظوری دے دی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریباً 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے گا۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس چیلنج کردیا
بشریٰ بی بی اورقانونی شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پرمبنی ہے،ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کا 11 جنوری کافیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی مظالم جاری ،مزید 125 فلسطینی شہید
عالمی امدادی اداروں نے غزہ میں قحط اور سردی سے مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے، غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کو اڑتالیس گھنٹے ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئے