ابدالی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ابدالی میزائل جدید نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغان شوہرکو شہریت نہ دینے کامعاملہ،لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے 5رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس چوہدری اقبال کریں گے
مزید پڑھیئےاو آئی سی کا جنوبی ایشیا کی کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش
پاکستان اور بھارت کشیدگی میں اضافے سے گریز کرتے ہوئے مسائل کا حل پرامن مذاکرات کے ذریعے نکالیں۔
مزید پڑھیئےمودی نے پہلگام فالس فلیگ کا ڈراما بِہار الیکشن کیلیے رچایا
پوری قوم پہلگام واقعے کے غم میں مبتلا ہے اور مودی بہار انتخابات میں مصروف ہیں۔این اے آئی
مزید پڑھیئےبھارتی ریاستوں پر قبضے کے بیان پر بنگلہ دیش حکومت نے وضاحت جاری کردی
’اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو بنگلہ دیش کو چین کے ساتھ مل کر بھارت کے شمال مشرقی علاقوں پر قبضے کی حکمت عملی اپنانی چاہیے۔‘
مزید پڑھیئےپاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
تازہ ترین دستاویزی فلم “”ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وار“ کو ایمی ایوارڈ کی بہترین تاریخی ڈاکیومنٹری کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم اسلام آباد کیخلاف میچ میں اوپنر کیوں نہیں آئے؟
بابر اعظم چاہتے تھے کہ مچل اوون اوپنر کھیلیں اور پاور ہٹنگ کریں، بابر نے ضرورت کے مطابق اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارتی ویب سائٹس اور میڈیا کو بھارتی طیارے کی طرح گرادیا
پاکستان نے بھارت کو ہر سطح پر منہ توڑ جواب دیا، مزید بھارتی چینلز بھی بلاک کریں گے، پاکستان سود سمیت وصولی کرے گا۔
مزید پڑھیئےانسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھیئےآئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے
گزشتہ رات شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ 4 مئی تک جاری رہے گا جبکہ آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات بھی موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی قید میں موجود بیگناہ پاکستانیوں کو مارنے کا منصوبہ بے نقاب
مختلف جیلوں اور ایجنسیوں میں رکھے جانے والے افراد کو مارنے کے بعد پاکستان کی طرف سے سرحد پار دہشت گرد قرار دیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستانی ہیکرز نے بھارتی فضائیہ اور فوج کی ویب سائٹس ہیک کر لیں
یہ حملے اس وقت ہوئے ہیں جب بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کو بند یا بلاک کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےراجن پور:تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق
حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبٹگرام کی بیوہ خاتون کی بیٹے کی بازیابی کیلئے مریم نواز سے درخواست
25 جنوری کو نیوتھانہ راولپنڈی میں گمشدگی کا مقدمہ درج کروایا گیا تاہم اب تک مقدمے کے حوالے سے کوئی عملی کارروائی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق
25 سال کی مریضہ کا تعلق ضلع چمن سے ہے اور وہ آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کے لیے پولنگ جاری
مدمقابل قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن ہیں۔ آسٹریلیا کی دو بڑی جماعتوں لیبراور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی:نوشکی آئل ٹینکر دھماکا، مزید 4 زخمی دم توڑ گئے
جاں بحق ہونے والوں میں سلمان، وزیر احمد، دُر محمد اور عبدالباسط شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےقوم متحد، وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے: شیخ رشید احمد
بھارت ایک جانب جنگ کی باتیں کر رہا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کی بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھیئےکسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے: چین کا بڑا اعلان
کسی بھی جارحیت کو روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے، پہلگام حملے پر مکمل اور غیرجانبدار تحقیقات ضروری ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی صحافتی منظرنامہ ناخوشگوار واقعات سے بھرا ہے، شیری رحمان
آج کا دن ہمیں صحافیوں اور میڈیا تنظیموں کو درپیش چیلنجز پر غور کرنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے
پاکستان میں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون تسلیم کیا جاتا ہے، ماضی میں اہل صحافت نے پابندیوں کے کالے قوانین اور اسیری کے مختلف ادوار دیکھے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں، یورپین یونین
پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی تشویشناک ہے، میں دونوں فریقوں پر زور دیتی ہوں کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں
مزید پڑھیئےبھارت پر جنگی جنون سوار، ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
بھارت نے حملہ کیا تو دوایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ خطرناک صورتحال اختیار کرسکتی ہے، بھارتی حکومت اور میڈیا پراس وقت جنگی جنون سوار ہے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ
دتہ خیل سے میرانشاہ، میرانشاہ سے رزمک تک آمد و رفت معطل رہے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ’’برڈ فینسرز لنگز‘‘ پھیلنے لگا-خواتین زیادہ متاثر
ہفتہ وار 15 سے 20 کیس رپورٹ -کبوتروں سے انسانوں میں پھیل رہی ہے-پھیپھڑوں کی سوجن کا باعث بنتے ہیں
مزید پڑھیئےممکنہ جنگ ، بھاتی فضائیہ کا ’لینڈ اینڈ گو‘ مشق کا مظاہرہ
انڈین ائیر فورس نے اپنے طیاروں کو گنگا ایکسپریس وے پر ٹیک آف اور لینڈنگ کی مشقیں کیں۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےقدرت کی پکڑ، اسرائیلی جنگلات میں خوفناک آگ ، یوم آزادی کی تقریبات منسوخ
آگ نے 30 کلومیٹر کے علاقے میں آباد درجنوں مغرب دیہاتوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی صحافی نے مودی کے ڈھول کا پول کھول دیا
پاکستان تو جنگ کے لیے تیار ہے، جنگ چھڑتے ہی بھاگنے والوں میں سب سے آگے مودی اسکی ٹیم ہوگی ، کشمیری ڈرائیور کی گفتگو
مزید پڑھیئےپہلگام فالس فلیگ آپریشن ،بھارت میں مودی کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں
پہلگام حملے کے وقت حملہ آور آتے ہیں اور مار کے چلے جاتے ہیں کہاں گئی آپ کی انٹیلیجنس ؟ بھارتی شہری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos