حکومت آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کرے،مطالبہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں ہزاروں خواتین بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے لگیں
پولیس کی کوششیں تیز، کلفٹن برانچ میں خواتین کیلئے علیحدہ ڈیسک قائم
مزید پڑھیئےچارٹرڈ آف پاکستان وقت کی ضرورت ہے،اعجاز الحق
اتحاد کے ذریعے ہم خیال سیاسی جماعتوں اور الیکٹ ایبلز کو ساتھ لے کر چلیں گے، مرکزی مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کے اثاثوں میں کمی،شرجیل میمن کروڑوں کے مالک
دستاویزات کے مطابق مراد علی شاہ کو ایک کروڑ 75 لاکھ روپے مالیت کے تحفے ملے
مزید پڑھیئےلکی مروت میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےیونان : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں
واقعہ لیسبوس جزیرے پر ایک پتھریلے کنارے کے قریب پیش آیا،مرنے والوں میں ایک خاتون اورمرد شامل ہے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان:فائرنگ سے آزاد امیدوارکلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق
ملک کلیم اللہ نے پی کے 104 سے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
مزید پڑھیئےنیپالی کرکٹر کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں 8 سال قید
سندیپ لامیچانے ہوٹل میں 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب میں پہلی کلاس کے بچوں کو مزید چھٹیاں مل گئیں
رواں ماہ بچوں کے امتحانات ملتوی کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ نگران وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئے9 مئی کے مقدمات میں عمران خان سے تفتیش
اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی، حماد اظہر، صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج…
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ شاہ محمود قریشی کی رٹ پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا 400 ارب کے اسلامک بانڈز بیچنے کا فیصلہ
اسلامک بانڈز فروخت کرنے کیلیے 3 نیلامیاں کی جائیں گی جو 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو بالترتیب ہوں گی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات
مولانا فضل الرحمن اتوار کو افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئے’’ اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھیں چھلک پڑیں‘‘
دوران سماعت سکیوں کی آواز، جیل افسر ٹشو کا ڈبہ لایا‘جج صاحب بھی اپنی سیٹ سے اٹھ کرچلے گئے۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں تاحکمِ ثانی توسیع
ہ کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمظاہر نقوی کا استعفےٰ کافی نہیں،خواجہ آصف کا ردعمل
سیاستدان کی طرح جج صاحب اور ان کی اولاد کے اثاثوں کی چھان بین ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات، عمران خان کا پتہ صاف، دونوں حلقوں سے کاغذات مسترد
ٹریبیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی۔
مزید پڑھیئےہندو غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت
جنونی غنڈوں نے ضلع جمتارہ میں فتح پور بازار مسجد کے قریب ایک میدان میں قرآن پاک کے اوراق کو نذر آتش کیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا
گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکریٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجسٹس جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کے استعفیٰ میں غلطی
جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی نے اپنے سٹاف کا ٹائپ کردہ استعفیٰ سائن کیا جس پر سال 2023لکھا ہوا ہے،۔
مزید پڑھیئےقومی ہاکی ٹیم کو فنڈز فراہم کرنے کی مںظوری
اولمپک گیمز کوالیفائرز 15 سے 21 جنوری تک عمان میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےلکی مروت، فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
تھانہ سرائے نورنگ کی حدود تختی خیل میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے انٹرپارٹی انتخابات بالکل جعلی ہیں،اکبر ایس بابر
ہم چاہتے تھے پشاور ہائیکورٹ میں تمام ثبوت پیش کریں مگر بدقسمتی سے موقع ہی نہیں دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کوالیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا، علی ظفر
کسی بھی پارٹی کو انتخابی نشان دینا اس کا آئینی حق ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا
انٹرا پارٹی الیکشن اگر آئین کے خلاف ہوا تو آپ نے نہ تو شوکاز دیا، نہ جرمانہ کیا۔آپ نے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے کر سزا دی ۔ جسٹس اعجاز انور
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دیدیا
میرے لیے کام جاری رکھنا ممکن نہیں،استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا دیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزائے موت درست قرار دیدی
پشاور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سیٹھ وقار کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو آئین شکنی کے مقدمے میں موت کی سزا سنائی تھی۔
مزید پڑھیئےبحیرۂ احمر میں امریکی و برطانوی فورسز نے 21 ڈرونز مار گرائے
امریکی اور برطانوی نیوی نے حوثی باغیوں کے ڈرونز اور میزائل مار گرائے ہیں ، ان ڈرونز اور میزائل حملے میں کسی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا ہے
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز آج بھی نیچی
گزشتہ روز 9 جنوری کو امریکی ڈالر صرف 6 پیسے سستا ہوکر 281.28 روپے سے کم ہوکر 281.22 روپے کا ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ، الیکشن کمیشن آفس سے چار ملازمین کی لاشیں برآمد
جاں بحق ملازمین کی شناخت مشتاق مگسی، غلام فرید، واجد خالطی اور عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئے