بیرون ملک جانا ہے،ای سی ایل سےنام خارج کرنیکاحکم دیاجائے،درخواست گزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسپتال کوبھی نہ چھوڑا گیا، سانحہ 9 مئی کی نئی ویڈیو وائرل
بلوائیوں کی جانب سے لوٹ مار،شہدا کی تصاویر کی بے حرمتی، دل خراش مناظر
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی کا اکثریتی فیصلہ سے اختلاف
آرٹیکل 62 ون ایف کو آئین سے الگ کر کے نہیں پڑھا جاسکتا، اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک جوان شہید
ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجنرل عاصم منیر کا بحرین کا دورہ،شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال،جنرل عاصم منیر کو ملٹری میڈل آرڈر آف بحرین فرسٹ کلاس سے نوازا گیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی بحرینی قیادت سے ملاقاتیں
آرمی چیف نے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ اور عسکری قیادت سے سے ملاقاتیں کیں، باہمی دلچسپی، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی
آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کو کالعدم قراردیدیا گیا۔فیصلہ چھ ایک کی اکثریت سے سنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکویت میں ورک پرمٹ کی نئی سخت شرائط کا اعلان
ورک پرمٹ جاری کرنے سے قبل ہنرمند تکنیکی افراد سےعملی ٹیسٹ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دیدیا گیا
آصف حسین،عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکریٹری خدمات سر انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ریورس نہیں ہو سکتی، چیف جسٹس
کیااس میں سپریم کورٹ قصور وار ہے؟ یا پھر پراسیکیوشن اور ارشل لا ایڈمنسٹریٹر؟ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کی فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے معذرت
طبیعت ناسازی کے باعث آج پیش نہیں ہوسکتا۔سابق وزیردفاع
مزید پڑھیئےجویریہ رؤف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جویریہ رؤف نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے۔
مزید پڑھیئےپشاور، فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی
فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، زخمی ہونے والے تمام خواجہ سراؤں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری
توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل بینچ پراعتراض واپس لے لیا
بینچ کے کسی رکن پر نہیں بینچ کی تشکیل کے طریقہ کار کے قانون پر عمل نہ ہونے کا اعتراض کیا تھا۔ وکیل مخدوم علی خان
مزید پڑھیئےگجرات مسلم کش فسادات, بلقیس بانو اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو دوبارہ جیل میں…
بھارتی سپریم کورٹ نے 11 جنونی ہندوؤں کی قبل از وقت رہائی کو کالعدم قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےثروت اعجاز قادری،مولانا اورنگزیب فاروقی کے کاغذات مسترد
شہباز شریف کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے الیکشن پر فساد کا پلان بنالیا
پولنگ ڈے کی سہ پہر شکست کا اندازہ ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنوں پر احتجاج شروع کیا جائے گا-
مزید پڑھیئےپرویز الہی اوران کی اہلیہ انتخابات سے باہر ہو گئے
،رویز الٰہی کی این اے 59اور پی پی 23سے اپیلیں مستردکی گئیں۔
مزید پڑھیئےذوالفقار مرزا، فہمیدہ مرزا، دونوں بیٹے انتخابات کی دوڑ سے باہر
حسنین مرزا اورحسام مرزا صوبائی اسمبلی کی نشست پر کاغذات جمع کرا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےبلے کے نشان کیلیے درخواست 10 جنوری کو سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس نے حامد خان سے پوچھا کہ کیا آپ کی درخواست کل مقرر کردیں؟ اس پر حامد خان نے استدعا کی کہ آج ہی سماعت کیلیے مقرر کردیں۔
مزید پڑھیئےاپنے دکھڑے نہ روئیں، چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
آپ کی عدالت کے باہر سے میرے منشی کو اٹھا لیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ منشی کیا ہوتا ہے؟چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمحمد رضوان کو ٹی 20ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیاگیا
محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف 5میچز کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کے کاغذات منظور، پرویزالٰہی کا فیصلہ محفوظ
ٹریبونل نے علی امین گنڈاپور کے کاغذات منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں میٹرک کےامتحانات کا شیڈول جاری
یکم مارچ سےمیٹرک کےامتحانات شروع ہو ں گے،پہلاپرچہ سوکس اور تاریخ پاکستان کا ہوگا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا
کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔پراسیکیوٹر اور فواد چوہدری کے وکیل قمر عنایت عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی مسلمانوں کو مساجد خالی نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی
وہاں مندر گراکر مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔ کسی کو اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ ہم ان مساجد کی جگہ مندر تعمیر کرکے دم لیں گے
مزید پڑھیئےبلاول نے لطیف کھوسہ کو دیکھ کر سپریم کورٹ میں نعرہ لگا دیا
لطیف کھوسہ کو دیکھ کر ’دیکھو دیکھو کون آیا‘ کا نعرہ لگا دیا۔اس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے لطیف کھوسہ سے گفتگو کی اور دونوں بغل گیر ہوگئے
مزید پڑھیئےپاکستان اور سعودی عرب میں حج 2024 کا معاہدہ طے
حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی ٹی 20 سیریز کیلئے کیویز کے دیس لینڈنگ
قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئے