مقتول کی شناخت 42 سالہ وسیم صدیقی کے نام سے کی گئی جسے گردن پر لگنے والی گولی سر سے پار ہوگئی تھی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام انتخابات: عمیر نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے فیصلہ سنا دیا اور ریٹرننگ افسر میانوالی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا
کھلی عدالت میں آئینی درخواستیں زیر سماعت ہونے کے بعد جوڈیشل کونسل کی کارروائی بلاجواز ہے۔
مزید پڑھیئےجب تک چیف سلیکٹر ہوں کسی کھلاڑی کیساتھ ناانصافی نہیں ہو گی: وہاب ریاض
بابر اور رضوان کے سوا کوئی بھی تسلسل سے پرفارم نہیں کر رہا، چار سال سے ڈومیسٹک کرکٹ سے کسی کھلاڑی کو اوپر نہیں آنے دیا گیا
مزید پڑھیئےپرویز الہیٰ کی اڈیالہ جیل میں ایک بار پھر طبیعت خراب، اسپتال منتقل
چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ کہہ چکی ہے الیکشن کے معاملات میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہیے، تحریک انصاف کو ایک ریسرچ ونگ بنانا چاہیے جو ریسرچ کر کے کیس فائل کرے
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل
مقتول سبیل کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کیا گیا۔ قیدی کو وقاص، آصف نکاش اور بلال نے زیادتی کے بعد قتل کیا
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
کپتان کین ولیمسن سیریز کے تیسرے میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے ان کی جگہ تیسرا میچ لوکی فریگسن کھیلیں گے جبکہ بین سیرز پہلے اور دوسرے میچ میں دستیاب ہوں
مزید پڑھیئےشاہینوں کا سڈنی ٹیسٹ میں بھی مایوس کن آغاز
سڈنی میں ہونے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےمقبول پاکستانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی بیٹی انتقال کر گئیں
عاصم جوفا کے ساتھ ہماری دلی ہمدردیاں ہیں کیونکہ انہوں نے گزشتہ روز اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کو کھو دیا
مزید پڑھیئےبلا واپسی کیس،سماعت میں پی ٹی آئی وکیل غائب
آپ کے دلائل ہم نے سننے ہیں۔ جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ میں سماعت سننے کے لئے آیا ہوں۔
مزید پڑھیئےافغان عبوری حکومت کے وزراء اور سینئر حکام کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
وفد میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹیلی جنس حکام شامل ہیں، وفد پاکستانی حکام سے دو طرفہ مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا حماس کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
صالح العاروری اور ساتھیوں کا لبنان میں قتل ہونا اسرائیل کی خطرناک جارحیت ہے، اسرائیل کے اس جرم کو ایسے ہی نظرانداز نہیں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
ملک کے کچھ حصوں میں سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع ہے کیونکہ جنوبی علاقوں میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں شدید دھند،متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
شدید دھند کے باعث اسلام آباد کیلئے 9 ملکی اورغیرملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی کے ائیرپورٹوں پر لینڈ کروایا گیا
مزید پڑھیئےمراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلہ صبح کے وقت آیا اور اس کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کامرکز عط محمد کا قصبہ بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ:وحشیانہ بمباری،مزید223فلسطینی شہید،16 اسرائیلی فوجی ہلاک
2 سرنگوں، اسرائیلی ہیلی کاپٹر، ٹینکوں سمیت 71 گاڑیاں کو تباہ کیا :ابوعبیدہ،فورسز کا جنوبی غزہ خالی کرنیکا حکم
مزید پڑھیئےرواں سال حج اخراجات میں ایک لاکھ کی کمی کردی گئی،انیق احمد
تمام حجاج کرام کی سہولت کیلئے ایک موبائل سم اورموبائل ایپ لانچ کیا گیا ہے،نگراں وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےاپیلیں دائرکرنے کاآج آخری دن، شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی بھی چیلنج
نواز شریف کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، عمیرنیازی،نعیم پنجوتھہ ،میجرطاہرصادق، ایمان طاہر، بشارت راجہ،راشدحفیظ ودیگرکی اپیلیں دائر
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی: بینچ صرف نوازشریف کیلئے نہیں بنا،اعظم نذیر
100 پارلیمنٹیرین ، کئی نئے آنے والے ارکان اسمبلی بھی فائدہ حاصل کریں گے
مزید پڑھیئےسانپوں کو مزید دودھ پلایا گیا تو یہ اژدھے بن جائینگے،سراج الحق
حکمران طبقات نے رشتے داروں میں انتخابی ٹکٹ تقسیم کیے،بڑی جماعتیں کارکنوں کو ذاتی غلام سمجھتی :امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےکراچی : گلزارہجری میں فرنیچر مارکیٹ کی دکانوں میں آتشزدگی
فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے میں قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حکام
مزید پڑھیئےکراچی:ڈیفنس،بنگلے سے 25 کروڑکی غیررجسٹرڈ،زائد المیعاد ادویات برآمد
ایکسپائر ہونے کے باوجود ادویات کو ری پیک کر کے فروخت کیا جاتا تھا،بنگلہ سیل،جعلی ادویات کےخلاف کارروائی جاری رکھی جائے،وزیر صحت
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیرخزانہ،سینئر سیاستدان سرتاج عزیز انتقال کر گئے
مرحوم تحریک پاکستان کے تجربہ کار کارکن اور پاکستان کیلئے عظیم اثاثہ تھے،احسن اقبال
مزید پڑھیئےبیروت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ صالع العروری شہید
امریکی حکومت نے 2015 میں صالح العروری کو “عالمی دہشت گرد” قرار دیا تھا
مزید پڑھیئےمسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں،آرمی چیف
پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان : فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم
مسئلہ یہ ہے کہ قاسم کے ابا جب خود ہوتے ہیں تو ان کو حمید کی اماں نظر آتی ہے، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےالیکشن کے بعد کیا ہوگا، بیرسٹرگوہر نے بڑی دھمکی دیدی
ایک پارٹی کو الیکشن سے باہر کیا تو جمہوریت ڈی ریل ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئے