خیبر پختونخوا سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو اس بات چیت کے عمل میں شامل کیا جانا چاہیے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فلسطینی صدر محمود عباس 16 سال بعد شام پہنچ گئے
فلسطینی صدر جب شامی دارالحکومت دمشق پہنچے تو شامی صدر الشعراء نے پیپلز پیلس کے دروازے پر اُن کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےآٹھویں آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، آرمی چیف بطور مہمان خصوصی شریک
مشق میں پاک فوج کی 7 ٹیموں، پاک بحریہ کی ایک ٹیم اور دوست ممالک کی 15 ٹیموں نے حصہ لیا، یہ مشق پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں میں کی گئی۔
مزید پڑھیئےمحمد اورنگزیب آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ان اجلاسوں میں شرکت کے دوران عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےدنیا نے زراعت میں بہت ترقی کی اور آگے نکل گئی ،شہباز شریف
زراعت میں آگے بڑھنے کے لیے متعلقہ فریقین کی آراء اور تجاویز کو بغور سنا جائے۔ورکنگ کمیٹیاں فوری تشکیل دی جائیں
مزید پڑھیئےکراچی کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے 50 ہزار نوکریاں
نوجوانوں کو روزگار کے وسیع مواقع فراہم کرنے کے لیے علی شیخانی اور جے ڈی سی کے تعاون سے نیو فوڈ ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارسکیورٹی اور امن و سلامتی سے متعلق مذاکرات کیلئے کابل پہنچ گئے
افغانستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں، افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے، کوشش ہو گی کہ دونوں ممالک مل کر کام کریں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بارشوں سے شدید جانی و مالی نقصان
سڑک کی بندش کے باعث آمد و رفت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے ہمیشہ ’کردار، جرات اور مہارت‘ جیسی سپاہیانہ خصوصیات کو برقرار رکھا…
وقت کے ساتھ ساتھ PATS نے ایک سنجیدہ اور مقابلہ جاتی فوجی مشق کے طور پر عالمی سطح پر اپنی شناخت بنائی ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں شہید خاتون صحافی کی آخری دلیرانہ خواہش نے لوگوں کو آبدیدہ کردیا
اس حملے میں ان کے ساتھ ان کے 10 خاندان کے افراد بھی جاں بحق ہوئے، جن میں ان کی حاملہ بہن بھی شامل تھیں۔
مزید پڑھیئےجوہری معاہدہ،ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
اگر امریکا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو جوہری معاہدہ ہوسکتا ہے،امریکا کو غیر حقیقی مطالبات سے گریز کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان سرخرو ہوں گے، وہ کبھی بھی ڈیل نہیں کریں گے: زرتاج گل
سندھ کی تمام نہریں انہوں نے خود بیچ دی ہیں، سندھ میں تحریکِ انصاف کا الیکشن چوری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےدکی،سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ،5 افراد ہلاک
اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ علاقے میں مزید ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کو پاور پلے میں اچھا کھیلنا ہوگا، کوچ مشتاق احمد
کنڈیشنز کے حساب سے پلیئنگ الیون بنائیں گے، اوس اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل روانہ
افغانستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں، افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ زیر حراست، تھانا سول لائن منتقل
عالیہ حمزہ سمیت پارٹی 8 کارکنوں کو تھانا سول لائن منتقل کردیا گیا۔ تھانے کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔
مزید پڑھیئےگرمی آڑے آ گئی، کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کردیے گئے
پہلے فروری میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کو ملتوی کرکے شدید گرمی میں مئی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا لیکن اب مئی میں بھی گیمز ملتوی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں نان اور چپاتی کی قیمتوں میں بڑی کمی
چپاتی 100 گرام 10 روپے میں فروخت کی جائے،120 گرام نان 15روپے میں فروخت ہوگا، کمشنر کراچی
مزید پڑھیئےکراچی، جام صادق پل ترقیاتی کاموں کیلیے کل بند رہے گا
19 اپریل کی رات 12 بجے سے 20 اپریل کی سہ پہر 3 بجے تک ٹریفک مکمل بند رہےگی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کے بیان پر بھارت کی چیخیں نکل گئیں
شہ رگ میں کوئی غیر ملکی چیز کیسے ہو سکتی ہے۔بھارتی دفترِ خارجہ
مزید پڑھیئےہنڈی حوالہ نیٹ ورک گلی محلوں تک پہنچ گیا
70 برس پرانے قوانین کو موثر نہ بنانے کے سبب گرفتار ملزمان ضمانت پر رہا ہوجاتے ہیں،دستاویزی ریکارڈ نہ ملنے پر ماسٹر مائنڈ آزاد
مزید پڑھیئےعوام کی سستی سواری پر پابندی ظالمانہ فیصلہ
شاہراہ فیصل،آئی آئی چند ریگر روڈ، شاہراہ قائدین، شہید ملت، عبداللہ ہارون روڈ، دو تلوار، اسٹیڈیم روڈ، شاہ سلیمان روڈ،راشد منہاس روڈ رکشا کیلیے ممنوع
مزید پڑھیئےکراچی؛ گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، خاتون جاں بحق،2 افراد زخمی
زخمی ہونے والوں میں 20 سالہ سدرہ اور50 سالہ فیاض شامل , فیاض 80 فیصد جھلسا ہوا ہے , حالت تشویشناک ہے ، جاں بحق کلثوم گھریلو ملازمہ تھی, پولیس
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمت کا جھانسہ،37 لاکھ روپے لوٹنے والےکو 37 سال قید
جرم ثابت ہوچکا سرکاری ادارے کے ڈرائیور کو 37 سال قید بامشقت کی سزا سنائی جاتی ہے،عدالت
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا…
وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے جواب الجواب میں دلائل مکمل ہوگئے، آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل دلائل دیں گے۔
مزید پڑھیئےیمن کی بندرگاہ پرامریکی حملوں میں 33 افراد ہلاک
امریکی فوج کے مطابق ان حملوں کا مقصد حوثی جنگجوؤں کو ایندھن فراہم کرنے والے ایک بڑے ذریعہ کو تباہ کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےکسی کواسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، عمران خان
اگر مجھے کوئی معاہدہ کرنے میں دلچسپی ہوتی تو میں دو سال پہلے کی جانے والی پیش کش کو قبول کر لیتا،ایکس پر پیغام
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کا کیس، لارجر بنچ تشکیل دینے…
درخواست گزار پاکستانی خاتون نے 2012 میں افغانی لڑکے نسیم سے شادی کی تھی۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، طلال چوہدری
30 اپریل کے بعد ویزے کے بغیر پاکستان میں نہیں رہ سکیں گے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج جہنم واصل
ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos