’پوسٹ گریجویٹ ریسرچ یا حکومت کی طرف سے فنڈڈ اسکالرشپس کے طلباء اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حماس کا گزشتہ 4 روز میں 16 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے 42 آپریشنز کو ناکام بنایا، مختلف حملوں میں 71 اسرائیلی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں، اسرائیلی ڈرونز بھی مار گرائے۔
مزید پڑھیئےسزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کا عدالت سے…
جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز اپیل پر آج سماعت کریں گے۔نیب نے عدالت سے سنگل بنچ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ اسرائیل جنگ کے درمیان نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا
یہ ڈرامائی حکم غزہ میں جنگ اور لبنان کے ساتھ ممکنہ جنگ کے خدشات کے درمیان اسرائیل کو دوبارہ آئینی اور سیاسی بحران میں ڈال سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور پولیس کی بروقت کارروائی، شدت پسندوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا
شدت پسند پولیس تھانہ اور چوکی پر حملے کے لیے پوزیشن ڈھونڈ رہے تھے، تھرمل ویپنز سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنایا گیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں دھند کا راج، کئی اہم شاہراہیں بند
ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک اور سوات ایکسپریس وے کو کرنل شیرخان سے اسماعیلہ تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدادو میں رینجزر کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی
فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجاپان 7.4 کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، 6افراد ہلاک
سونامی کی وارننگ ،شہری مزیدجھٹکوں کیلئے تیاررہیں،وزیراعظم
مزید پڑھیئےاحتجاج سب کا حق،قانون کے دائرے میں ہونا چاہئے،انوارالحق کاکڑ
ٹوئٹر پر جو جنگ لڑ رہے ہیں منصب سے ہٹوں گا تو کھل کر بات کروں گا،نگراں وزیراعظم
مزید پڑھیئےسینٹ: سیکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا پر سخت سزا کی قرارداد منظور
منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سزا دی اور عوامی عہدے سے10 سال کیلئے نااہل کیاجائے:قرارداد کا متن
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی پر سماعت آج : سپریم کورٹ کا 7رکنی لارجربینچ تشکیل
پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست کل مقرر،62ون ایف تحت نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ یا الیکشن ایکٹ لاگو؟، لارجر بینچ فیصلہ کریگا
مزید پڑھیئےپاکستان سے مزید 1199غیرقانونی افغان باشندے واپس چلے گئے
389 مرد،323 خواتین اور 487 بچے شامل، مجموعی 4.56لاکھ سے زائد جاچکے
مزید پڑھیئےکراچی : جعلی غیرملکی شراب کی بوتلیں برآمد،2 ملزم گرفتار
ایکسائز پولیس کی پہلے کورنگی اورپھرملزم کی نشاندہی پرڈیفنس میں کارروائی
مزید پڑھیئے45 برس چرچ کیلیے وقف کرنے والے پادری نے اسلام قبول کرلیا
نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمٰن رکھا ہے
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے
مرحوم کی نمازہ کل بروز منگل 2 بجے سہہ پہر ان کے گھر پر 132 اپر مال اسکیم میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئے"بچپن میں والدکےکندھےپربیٹھ کر قائداعظم کی تقریرسنی”پروفیسرانورمسعود
علامہ مشرقی اور عطا اللہ شاہ بخاری کے دیدار کا موقع ملا۔سید مودودی سے کسب فیض کیا۔تعلق گجرات کی "فین فیملی" سے ہے،مگر میں نے گوشت پوست کے فین بنائے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی : مالی مشکلات کا شکار طلبہ بھی داخلہ فارم جمع کرا سکیں…
جامعہ کراچی کے اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ کائونٹر سے فارم حاصل کئے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئے8 فروری کوالیکشن کی نہیں سلیکشن کی تیاریاں کی جارہی ہے،اخترمینگل
انصاف نہ ملنے پرعوامی عدالت جائیںگے،عوام کو مرضی کے امیدواروں کے چنائو کا حق دیا جائے، کوئٹہ میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےانتخابی معرکہ:بڑی جماعتوں کے ٹکٹ کا حصول،امیدواروں نے تجوریاں کھول دیں
ٹکٹ کے حصول کیلئے لابنگ کا سلسلہ تیز،غیراعلانیہ ’’پارٹی عطیات‘‘ کی پیشکشیں 3 سے 5 کروڑتک پہنچ گئیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے خرم لطیف کھوسہ کی رہائی کاحکم دیدیا
آئی جی پنجاب کو عمر ڈارکو فوری بازیاب کرواکر جواب جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن کا انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ
الیکشن میں جانا چاہتے ہیں لیکن ماحول بھی ہونا چاہیے،الیکشن کمیشن ہماری درخواست پرغورکرے،جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےانٹرمیڈیٹ کےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
سرکاری ونجی اداروں کے امیدوار امتحانی فارم3 جنوری سے 16 فروری تک جمع کراسکتے ہیں
مزید پڑھیئےسیلانی ویلفیئر نے دوسری امدادی کھیپ غزہ روانہ کردی
امدادی سامان سے بھرا ہوا کنٹینر پہلے مرحلے میں مرسن کی بندرگاہ پہنچ گیا
مزید پڑھیئےنوبل انعام کام نہ آیا، بنگلادیشی ماہر معیشت کو 6 ماہ قید
لیبر کورٹ نے ان کے تین ساتھیوں کو بھی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھیئےپہلے جنگ بندی، پھر قیدیوں کے حوالے سے بات ہوگی، حماس
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ تیسرے مہینے میں داخل ہوچکی ہے، جنگ بندی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔
مزید پڑھیئےلیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
3 جنوری کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کرے گا۔
مزید پڑھیئےشارجہ سے آنے والی خاتون سے 23 آئی فون برآمد
مقدمہ درج کرکے خاتون مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کای یہ 33 واں تبادلہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےباجوڑ میں فائرنگ,پی کے 19 کا آزاد امیدوار شدید زخمی
ساتھی جاں بحق ہوگیا,فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد بآسانی فرار ہوگئے.
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو مائنس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر
الیکشن کمیشن کے ذریعے پی ٹی آئی کو پیچھے دھکیلا جارہا ہے۔چیف جسٹس قاضی عیسیٰ کو مداخلت کرنا ہوگی۔ صحافیوں سے ملاقات اور گفتگو
مزید پڑھیئے