اس میں کوئی دو رائے نہیں فوجی عدالتوں میں منصفانہ ٹرائل ہوتا ہے،خواجہ حارث
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جوڈیشل کمیشن اجلاس، آئینی بینچ کیلیے 2 نئے ججز کے ناموں کی منظوری
اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی کے ناموں پر کثرت رائے سے اتفاق کیا گیا، جس کے بعد دونوں ججز کو آئینی بینچ کا حصہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےہیومن مِلک بینک پر شرعی تحفظات برقرار
جامعہ بنوری ٹائون نے گزشتہ نیا فتویٰ جاری کیا تھا-اسلامی نظریاتی کونسل نے ماہرین سے 33 جواب طلب کیے- قیام کی اجازت سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا-
مزید پڑھیئےاسرائیل نواز اسپانسر شپ پی ایس ایل کو لے ڈوبی
شائقین قومی ٹیم کی حالیہ بدترین کارکردگی سے بھی دلبرداشتہ ہیں- اسٹیڈیم بھرنے کیلئے مفت داخلہ اور بائیک کا لالچ بے سود ثابت- رپورٹ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےاعجاز چوہدری کیخلاف مزید شواہد پیش کرنے کی ہدایت کردی
اعجاز چوہدری کی ویڈیو موجود ہے جس میں لوگوں کو اکسا رہے ہیں،اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےبھارت، اردو زبان کے استعمال کے خلاف درخواست مسترد
اردو بھارت میں نئی نہیں، اردو نے یہیں جنم لیا ، یہیں پلی بڑھی اور فروغ پائی ہے،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں ایک نہیں، کئی دھڑے ہیں، جنید اکبر کا اعتراف
پارٹی میں جس بندے پر عمران خان کا ہاتھ ہوگا وہی آگے آئے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزاکا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ
وزیر مملکت برائے دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد الفضل المزروعی سے ملاقات،دوطرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےمسیحی برادری کل "گڈ فرائیڈے” اور اتوار کو ایسٹر منا ئے گی
حکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےجس نے 9مئی کو آگ لگائی، اس پر پراسیکیوشن کے ساتھ ہیں،چیف جسٹس
سازش اور اعانت کیلیے ٹھوس شواہد ہونے چاہئیں۔جسٹس شکیل احمد
مزید پڑھیئےپی سی بی نے اہم کھلاڑی کو بھاری جرمانہ کر دیا
حماد اعظم وننگ ٹرپل نائن اسپورٹس کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے پر غصہ میں آگئے،میچ ریفری سے بھی بدتمیزی کی۔
مزید پڑھیئے’’عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں‘‘ علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان
بانی پی ٹی آئی اس ملک کی بات کرتا ہے، ناموس رسالت کی بات کرتا ہے ، وکلا سے خطاب
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو بیہودہ قرار دیدیا
جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لا کراس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔
مزید پڑھیئےہتک عزت کیس، برطانوی عدالت نے عادل راجہ پر مزید جرمانہ عائد کر دیا
عدالت نے عادل راجا پر مزید 6100 پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا جو 14 دن کے اندر ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےٹمپریچر کنٹراسٹ کی وجہ سے اولے کاسائز بڑا ہوا، محکمہ موسمیات
گزشتہ روز طوفانی بارش سے متعلق پیشگوئی کی جاچکی تھی
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمات میں اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسے عدالت نے آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے برطانیہ کے وزیر برائے فیتھ اینڈ کمیونیٹیز لارڈکی ملاقات
انسداد دہشتگردی، سکیورٹی اور کراس بارڈر جرائم کی روک تھام سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے
جلسے میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنما، کارکنان اور بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری لارڈ واجد کی ملاقات
وزیراعظم نے لارڈ واجد خان کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےاین اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےاپنی نظر اتارتا ہوں، کیونکہ نظر لگ جاتی ہے،صاحبزادہ فرحان
پرفارمنس کے ذریعے ہی ڈومیسٹک کرکٹ سے پی ایس ایل میں منتخب کیا گیا ہوں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ ہے،عالمی بینک
تنخواہ دار طبقے پر بڑھتا ہوا بوجھ صرف اسی صورت میں کم ہو سکتا ہے جب ٹیکس نیٹ کو وسعت دی جائے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا: آج بھی آندھی کیساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی
گزشتہ روز باجوڑ، مردان، مالاکنڈ، لوئر دیر، مانسہرہ، خیبر، سوات، کوہاٹ سمیت خیبر پختون خوا کے کئی شہروں میں طوفانی بارشیں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےاب قومی شناختی کارڈ نمبر ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر ہو گا،مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ایران سے بارٹر پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ
ایران اور افغانستان سے درآمدات کے لیے ’امپورٹ فارم‘ کی شرط ختم کرنے اور موجودہ بارٹر ٹریڈ پالیسی پر نظرثانی کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکانگو میں کشتی جل کر ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک
بچ جانے والے تقریباً 100 افراد کو ایمبانڈاکا ٹاؤن ہال میں قائم کیے گئے عارضی کیمپ میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟
ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کچھ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں
ایران میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دانش، دلشاد، جعفر، ناصر، نعیم، محمد خالد اور محمد جمشید شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد
مالدیپ نے یہ اقدام غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اُٹھایا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے کون ملے گا؟ فہرست جیل حکام کو ارسال
فہرست میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos