ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم 40 ویں اوور میں 109رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستانیوں کو 5 سالہ ویزہ ملے گا،متحدہ عرب امارات نے خوشخبری سنا دی
درخواست گزاروں کو واپسی کا ٹکٹ، ہوٹل کی بکنگ، اگر کوئی جائیداد ہے تو اس کے ثبوت اور 3 ہزار اماراتی درہم جمع کرانا لازمی ہوگا۔وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کی شدید مذمت
بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کی طرح بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو بھی ملاقات کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعمران خان نے پنجاب میں تنظیمی فیصلوں کا اختیار عالیہ حمزہ کو دیدیا
عالیہ حمزہ کی ذمے داری سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کو نوٹی فکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار عمران خان کی بہنوں سمیت تمام خواتین رہا
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چوہدھری کی گاڑی کو جیل سے کچھ دور لگے ناکے پر روک دیا گیا بعد ازاں پیدل بھی جیل جانے نہیں دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر پولیس، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپ
پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےانٹرا پارٹی الیکشن کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ…
ایک سال سے یہ کیس زیر التوا ہے، ٹھیک ہے ہائیکورٹ نے فیصلے سے منع کیا ہے مگر پروسیڈنگ سے نہیں۔سکندر سلطان راجہ
مزید پڑھیئےگھروں میں کام کا جھانسہ ، لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنیوالے میاں…
واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
عمران کی رہائی تحریک سے پہلے ہی رہنمائوں کے ایک دوسرے پر الزامات- احتساب کمیٹی کا تیمور جھگڑا کیخلاف تحقیقات کیلئے بانی پارٹی سے اجازت لینے کا فیصلہ-
مزید پڑھیئےرفح کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا
اسرائیلی بمباری سے 90 فیصد مکانات ملیا میٹ- غزہ جنگ سے سول نافرمانی کا خطرہ- مسلم ممالک بھی لپیٹ میں آسکتے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان میں کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر ، قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو…
بلوچستان میں کان کنی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کا الزام ، رؤف حسن اور شبلی فراز جے…
تفتیش کے دوران جے آئی ٹی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاوئنٹس کون چلاتا ہے؟
مزید پڑھیئےفلسطین کیلیے احتجاج، امریکا میں پاکستانیوں سمیت 450 مسلم طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ
ٹرمپ انتظامیہ ان طلبہ کو نشانہ بنا رہی ہے جو فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں میں شریک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان عالمی معدنی معیشت میں ابھرنے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف
ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خطاب
مزید پڑھیئے9 مئی احتجاج یا ریلی نہیں، ادارے پر حملہ تھا؛رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
پنجاب میں 9 مئی ہنگاموں سے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا جب کہ 9 مئی کے 24 ہزار 595 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی بہنوں عظمی و نورین کو اجازت، علیمہ خان کو ملنے سے…
اہل خانہ نے علیمہ خان کے بغیر ملاقات سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا 9مئی سے متعلق کیسز کا ٹرائل 4ماہ میں مکمل کرنے کا…
چیف جسٹس پاکستان نے خدیجہ شاہ کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں پراعتماد کریں اور کیسز کو چلنے دیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کیلیے رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
فٹنس سرٹیفکیٹ منسوخ گاڑیاں ضبط کی جائیں گی اور دوبارہ اجازت محکمہ ٹرانسپورٹ سے مشروط ہوگی۔
مزید پڑھیئےمنشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے تعاون بڑھانے کے مفاہمت نامے پر دستخط
صوبائی ڈائریکٹر بلوچستان بریگیڈیئر عدنان دانش اور سیکرٹری ایکسائزٹیکسیشن اوراینٹی نارکوٹکس بلوچستان ظفر علی بخاری نے ڈاکومنٹس پر دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آئینی بینچ کا آئندہ 2 سماعتوں پر ملٹری کورٹس کیس مکمل کرنے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان:چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت
این آر ایل اب تک 13 ڈائمنڈ ڈرل ہولز (3517 میٹر) مکمل کرچکی ہے، جن میں تمام ڈرل ہولز میں معدنیات کے ذخائر کا پتہ چلتا ہے۔
مزید پڑھیئےہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا کپتان مقرر
یارکشائر سے تعلق رکھنے والے بیٹر ہیری بروک کو جوز بٹلر کی جگہ انگلینڈ کا نیا وائٹ بال کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےیمن، امریکی فضائی حملے میں 8 افراد جاں بحق، 25 زخمی
امریکی لڑاکا طیاروں نے دارالحکومت صنعا اور صعدہ کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےگلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
سلمان احمد نے قومی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگینڈا کیا،ایف آئی آر
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس،اپوزیشن ارکان اوراسپیکر کے درمیان تلخ کلامی
اپوزیشن ارکان نے نکتہ اعتراض کا مطالبہ ، پی ٹی آئی اراکین نے ساڈا حق ایتھے رکھ کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےنیوزکانفرنس کرتے ہو، کام بھی کرلو بھائی، گورنر کی میئر پر تنقید
مجھے کہا بڑی گاڑی میں آتا ہوں، آپ کیا چنگچی میں آتے ہو؟کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےاسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا پٹڑیوں پر دھرنا،کراچی کا ریل رابطہ منقطع
احتجاج میں شامل ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
مزید پڑھیئےجڑانوالہ میں مسافر بس نے رکشے کو روند دیا، ایک ہی خاندان کے 14…
پولیس کے مطابق رکشہ میں 17 افراد سوار تھے، حادثہ تھانہ لونڈیا والہ کے علاقے اڈہ چک پانچ میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے
بورڈ نے 499 امتحانی مراکز قائم کئے ہیں جس میں طلبا کیلئے 256اور طالبات کیلئے243 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔ چیئرمین
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائی ڈیل ۔ بات بنتے بنتے بگڑ گئی
عمران خان اپنی رہائی کیلیے تمام شرائط ماننے پر تیار تھے- سانحہ 9 مئی پر معافی- اوورسیز سوشل میڈیا نیٹ ورک بند اور ریاست مخالف لابنگ روکنا شامل تھا-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos