پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کو موقع پر ہی حراست میں لے لیا، واقعے کے بعد اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آزاد کشمیر: بارش و برفباری کے بعد موسم انتہائی سرد
آزاد کشمیر کی وادی لیپا، وادی نیلم، باغ، راولا کوٹ اور حویلی کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان میں ڈیوس کپ کےانعقاد کیخلاف اپیل کردی
ڈیوس کپ ٹائی فروری 2024 میں اسلام آباد میں کھیلی جانی ہے تاہم بھارت کھیلوں میں ہٹ دھرمی سے بعض نہ آیا اور اس کے خلاف اپیل کردی۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے پولیس کے زریعے گھر پر حملہ کرایا،والدہ عثمان ڈار
’میرا چیلنج ہے، میرے گھر کو بلڈوزروں سے ڈھیر بنا دو اور میدان میں آؤ، دیکھو میں تمہارے شیر کا کیا حشر کرتی ہوں
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ
ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کی منظوری کے بعد ہندوستان میں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی سے اختیارات لے لئے جائیں گے،
مزید پڑھیئےامریکا کا حوثی حملوں کیخلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان
10 ملکی اتحاد میں امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ فرانس ، اٹلی،اسپین، ناروے ، نیدر لینڈز ، بحرین اور سیشلز شامل ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق
یہ واقعہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں قرطبہ چوک کے قریب ایل او ایس کی جانب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا
مزید پڑھیئےغزہ میں مزید 154 فلسطینی شہید، حماس کی سب سے بڑی سرنگ دریافت
اسرائیلی افواج نے جبالیہ کیمپ پر دوبارہ حملہ کیا جس میں 90 فلسطینی شہید ہوگئے، نوصائرت پر بمباری میں خاتون صحافی سمیت 25 افراد لقمہ اجل بنے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا
چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج سہ پہر 3 بجے سکواڈ کا اعلان کریں گے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہو گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں آزاد اور منصفانہ الیکشن کی حمایت جاری رکھیں گے: امریکا
پاکستانی آرمی چیف نے امریکا کے فوجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان سے دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ چھ ماہ میں پہلی بار سرپلس ہوگیا
کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ کم ہو کر 1.16 ارب ڈالر رہ گیا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی میکرواکنامکس اسٹیبلیٹی کو تقویت دینے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
مزید پڑھیئےچین میں شدید زلزلہ، 111 افراد ہلاک،230سے زائد زخمی ہوگئے
زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی35 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلےکا مرکزگانسو کے صوبائی دارالحکومت شہر لانژو سے 102 کلومیٹر جنوبی مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کوئٹہ میں قیام کے دوران گورنر بلوچستان، نگران وزیراعلیٰ اور نگران وزراء سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان
نواز شریف کی شہر قائد کے تنظیمی عہدیداران کو شہباز شریف کی انتخابی مہم ترتیب دینے کی ہدایت
مزید پڑھیئےبھارت میں ہندو توا کا پردہ چاک ہوگیا، احمد شاہ،نگراں وزیرِاطلاعات سندھ
بھارتی سپریم کورٹ فیصلے کےبعد ہمیں قائداعظم کا پاکستان مزید مضبوط کرنا ہوگا،علی عظمت کے بنائے قائداعظم کے پورٹریٹس کی نمائش میں خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ کئی ماہ سے دبئی میں مرمت کا منتظر
طیارہ انجن میں تکنیکی خرابی پر 8مارچ 2023 کو دبئی بھجوایا گیا تھا
مزید پڑھیئےمصر: سابق فوجی سربراہ جنرل عبدالفتح السیسی تیسری بار صدر منتخب
ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد لفتح السیسی کو کامیاب قرار دیا گیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کی امیرکویت سے نواف الاحمد الجابر کے انتقال پر تعزیت
ریاست کویت نے ایک ایسے رہنما کو کھو دیا، پاکستان کے خیرخواہ اور دوست کے طور پر یاد رکھا جائے گا،انوارالحق کاکڑ
مزید پڑھیئےانتخابات میں دھاندلی پرمزاحمت کریں گے،حافظ نعیم الرحمن
صوبائی الیکشن کمشنر سےملاقات،شفاف انتخابات کے لیےاقدامات پرزور
مزید پڑھیئےفواد چوہدری آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے، حبا فواد
شوہر کے بھائیوں نے پریس کلب سے نکال دیا، عوام میرا ساتھ دیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں،امیدواروں کی لسٹ 22دسمبرتک جمع کرادی جائے،الیکشن کمیشن
سیاسی جماعتوں کو ترجیحی لسٹ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروانا ہو گی،ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی : نالہ متاثرین کو معاوضہ ادائیگی،میئرو متعلقہ حکام سے جواب طلب
کافی چیک مل چکے،حکومت نے متبادل گھر کےحکم پرعمل درآمد نہیں کیا،وکیل
مزید پڑھیئے’’شوہرکورہا کرادیں‘‘:سواتی خاتون کی نواز شریف سے اپیل
لیگی قائد نے 4بچوں کے ہمراہ پارٹی سیکرٹریٹ آئی خاتون کو ملاقات کیلئےبلا لیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت 3 ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت جیل مین نظربند تھے
مزید پڑھیئےپی پی نے سندھ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے،مراد علی شاہ
شہید بھٹو نےملک کوآئین،کراچی کواسٹیل مل دیا،نوازشریف ملک و قوم کےمجرم ہیں،سابق وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےقبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، ڈاکٹرخالد قدومی
ہم کسی صورت غزہ چھوڑ یں گے نہ کسی قربانی سے دریغ کریں گے، ترجمان حماس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پرتلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید
اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک اور میجر مارا گیا
اسرائیلی فوج نے آج اپنے 5 افسران کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت مفاہمتی عمل کیلیے کوشاں
پاکستان کے دو ٹوک موقف پر مولانا فضل الرحمن و دیگر علما کو کابل آنے کی دعوت دی گئی، افغان اپوزیشن کا بھی پاکستان سے روابط بڑھانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے غزہ کی 140 خواتین کو گرفتار کرلیا
جنوب کی طرف نقل مکانی کے دوران حراست میں لیا- ہزاروں فلسطینیوں کی جبری گمشدگیوں کی اطلاعات ہیں- اقوام متحدہ
مزید پڑھیئے