یوم پاکستان کے موقع پر اعلیٰ سول اعزازات کی تقریب آج 2 بجے ہوگی، صدر آصف علی زرداری مختلف اہم قومی شخصیات کو اعلیٰ سول قومی اعزازات سے نوازیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق امریکی باکسر جارج فورمین 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
جارج فورمین کی پرورش غریبی میں ہوئی، وہ اعلیٰ تعلیم بھی حاصل نہیں کر سکے تھے۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں 166 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 11…
آپریشنز سرگودھا، راولپنڈی، پاک پتن، گجرات، چکوال، بہاولپور، بہاول نگر اور فیصل آباد میں کیے گئے جن کے دوران 11 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 11 روز سے معطل
ٹرین سروس کی معطلی سے اندرونِ ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کیلئے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم…
کورونا کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ پابندی لگائی تھی جس کے بعد 5 برس سے انٹرنیشنل کرکٹ میں فاسٹ بولرز بال پسینے سے چمکاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ…
ورلڈ واٹرڈے منانے کا مقصد پانی کی اہمیت اور تحفظ کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے،پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جن کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں: ترجمان…
سفری پابندیاں لگانے کی آج ڈیڈ لائن نہیں ہے، سفری پابندیوں کی تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے لائی جائیں گی
مزید پڑھیئےٹرمپ کا سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے ایف 47 کی تیاری کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بوئنگ کمپنی کو امریکی فضائیہ کے لیے جدید ترین لڑاکا جیٹ بنانے کا ٹھیکہ دے دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پانی کی قلت سنگین مسئلہ، فوری اقدامات کی ضرورت ہے، صدرِ ممکت
پاکستان عالمی برادری کے ساتھ توانائی کے تحفظ اور ماحولیاتی استحکام کے عزم کی تجدید کرتا ہے
مزید پڑھیئےاٹک میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جے یو آئی رہنما قتل
یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح کے بعد قرآن سنانے کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے
مزید پڑھیئےامریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتے ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین ہمیشہ غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں اور طویل بازو کی دائرہ اختیار کے غلط استعمال کی مخالفت کرتا ہے
مزید پڑھیئےغزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں، پاکستانی مندوب
دنیا فلسطینی عوام کے مصائب سے نظریں نہ چرائے،فلسطینی عوام کا تحفظ عالمی قوانین اور جنیوا کنونشن کے مطابق یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھیئےپانی آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: مریم نواز
بڑھتی آبادی، موسمیاتی تبدیلیوں اور بے احتیاطی کے باعث آبی ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
سب انسپکٹر ممتاز اور ایلیٹ کانسٹیبل نعمان زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا…
لاہور میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس مبارک حویلی اندرون اکبری گیٹ سے برآمد ہو کر کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔
مزید پڑھیئےعبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کام دیکھانے لگی
عبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کے حصہ رہنے والے قومی ٹیم کے اوپنر حسن نواز اور محمد حارث نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف ئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جارہا ہے
ارتھ آور کے دوران رات کوروشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےتربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی
بجلی کے پیداواری یونٹس بھی بند ہو گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر ہونے سے تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں مزید کمی آ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےنائجر میں مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق
دہشت گردوں کے حملے کے وقت لوگ بڑی تعداد میں مسجد میں نماز ادا کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا کی۔
مزید پڑھیئےلندن، ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا
ہیتھرو ایئرپورٹ کے ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے سے 1,350 سے زائد پروازیں بند ہوئیں اور لاکھوں مسافروں کے سفر میں خلل پڑا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
قیام پاکستان کے وقت ملک میں پانی کی دستیابی پانچ ہزار کیوبک میٹر فی کس تھی جو آج ایک ہزار کیوبک میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف سے اعظم نذیر کی ملاقات، بلوچستان کی صورت حال پر گفتگو
نواز شریف اور وفاقی وزیر قانون کی ملاقات میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےرمضان میں 85 ویں یومِ پاکستان پریڈ کے انتظامات شروع
سلام آباد کی فضاؤں میں اس ریہرسل میں ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے حصہ لیا، میراج اور دوسرے جنگی طیارے بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد
اگر درخواست گزار چاہے تو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کر سکتا ہے، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوری
وفاقی وزیروں اور وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتوہین مذہب الزامات کیس ، عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کا حکم
کمرہ عدالت بھر چکا ہے، عدالت کے باہر بھی کثیر تعداد میں لوگ موجود ہیں،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے
تل ابیب اور یروشلم میں نیتن یاہو کے گھر کے قریب اسرائیلی عوام نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےرجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک…
عدالت نے درخواست گزاروں کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos