نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسروں، جوانوں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی شرکت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
معروف اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں
اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھیں،مرحومہ کے سوگواران میں ان کے موجودہ شوہر عمران اور دو بیٹے شامل
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،ایک دہشت گرد جہنم واصل
ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی : چائنہ کریک ریلوے ٹریک اکھاڑنے کی کوشش ناکام
سرتاج خان پھاٹک ریلوے لائن سے بچوں کے ذریعہ پٹڑی کے نٹ بولٹ کھلوائے گئے،پولیس بچوں کو تھانے لے آئی،والدین کی یقین دہانی پرچھوڑکرمعاملہ رفع دفع
مزید پڑھیئےامریکا: ٹریفک حادثات میں مرے جانوروں کا گوشت کھانے والی خاتون
مارے گئے جانوروں کا گوشت اس لئے کھاتی ہوں تا کہ ان کی موت بے مقصد نہ ہو، مینڈرس
مزید پڑھیئےکراچی:عرشی مال میں لگی والی آگ بجھا دی گئی، 3 افراد جاں بحق
آگ لگنے کے باعث عمارت سمیت متعدد موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں جل کر خاکستر
مزید پڑھیئےکراچی : عائشہ منزل کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی
فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، فائر آڈٹ سے متعلق اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےجسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
جسٹس اعجاز الاحسن کا سپریم جوڈیشل کونسل میں ممبر رہنا آئین کے آرٹیکل 10 اے اور 9 کے خلاف ہے، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےفلسطین کا دوریاستی حل قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی
دوریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے ، اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان غزہ میں جنگ رکوا سکتا ہے، حماس
پاکستان سے ہمیں بہت سی امیدیں ہیں، پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسمعیل ہانیہ کا حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب
مزید پڑھیئےگھریلو تشدد کا شکاررضوانہ 4 ماہ بعد صحتیاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج
رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کے سپرد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک جانے والے بھکاریوں کا سلسلہ رک نہ سکا
سعودیہ اور عراق میں سختیوں کے بعد نئے ممالک تلاش کرلیے گئے- انتہائی مضبوط مافیا کو ختم کرنا انتہائی مشکل- 50 سے زائد گروپ سرگرم ہیں-
مزید پڑھیئےافغان طالبان القدس کی آزادی کیلیے کردار ادا کرنے کو تیار
مولوی یعقوب نے عرب علما وفد کو ہر قسم کی مدد کی یقین دہانی کرادی- مہمان وفد کی سراج حقانی و امیر متقی سمیت دیگر رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں-
مزید پڑھیئےغزہ میں شہدا کی تعداد 16 ہزار ہوگئی
اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، 42 ہزار سے زائد زخمی ہیں-
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
اچانک اسٹاک مارکیٹ ایک ہزار 50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64 ہزار 6 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ
توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے فرار
لداخ میں ہزیمت کا سامنا کرنے اور جی- 20 کانفرنس کی ناکامی کے بعد مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔
مزید پڑھیئےبھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر کرنے کا فیصلہ
صدارتی ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےلیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
وہ 9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگرز کے پنجرے سے لاش برآمد
جس پنجرے سے شہری کی لاش ملی وہاں 4 ٹائیگرز موجود ہیں۔ چڑیاگھرانتظامیہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات
دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق، مسلم لیگ ق کا ملاقات کے بعد اپنی پارٹی قیادت کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی درخواست 11دسمبر کو سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے۔
مزید پڑھیئےامراض قلب کی تشخیص، سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
اسکاٹ لینڈ کے ماہرین صحت نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دیگر بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نئے بلڈ ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کی ٹیم 172 رنز پرڈھیر
مشیفق الرحمن نے سب سے زیادہ 35 رنز بنائے،' فیلڈ میں رکاوٹ ' بننے پر آوٹ قراردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپہلے دن کے اختتام پر شاہینوں کے 324 رنز، کپتان کی شاندار سنچری
پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق 9 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس افسر چیف جسٹس بن کر لوگوں کو دھمکاتا رہا
پٹنہ ہائیکورٹ کے ایک سابق چیف جسٹس کے خلاف سرکاری کارروائی پر اثر انداز ہونے کے لیے ان کا فرضی واٹس ایپ پروفائل بنانے والے پولیس افسر نے سرینڈر کردیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی سیکیورٹی سنبھالنے کا اعلان
جنگ کے بعد غزہ کاکنٹرول کسی بین الاقوامی فورس کو نہیں دیں گے، تنازع ختم ہونے کے بعد اسے 'فوج کے بغیر ملک' بنانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ؛ عمران خان کی اپنی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 جنوری کو اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کی تھی ۔ 13 ستمبر کو فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 110 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے دیرالبلاح کے رہائشی علاقے میں فضائی حملے میں 50 افراد شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی طیاروں نے 3 خاندانوں کے گھروں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےنئی حلقہ بندیوں کیخلاف لاہوراوراسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں حافظ آباد کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئے